چوہدری عامر وڑائچ

52.1K posts

چوہدری عامر وڑائچ

چوہدری عامر وڑائچ

@Ch_Amir1978

گجراتی منڈا پاکستان زندہ باد ❤️

Katılım Haziran 2023
813 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چوہدری عامر وڑائچ
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے اور جب ضرورت ہوتی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں 🙂🖤
اردو
49
15
110
8.5K
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
میرے خوش گماں ! تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی.. دیکھ لے میں گرا نہیں، کہ تمام شہر لپک پڑا... مجھے تھامنے ، تیرے سامنے🖤
Nabila Khan tweet media
اردو
6
0
15
135
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
کوئی جا کر میرے سسرال والوں کو بتا دو میری یہ والی نماز قضا ہو رہی ہے 🤭🙁 Just for fun No negative comment's okhyyyyy😅
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
13
2
29
396
Naheed
Naheed@naheed__gul·
بھولے ہیں ہم دونوں ہی افسانہ محبت کا کل انہیں یاد نہ تھا، آج ہمیں یاد نہیں #اردو #قومی_زبان
اردو
3
4
12
110
Waheed
Waheed@waheed_1992·
ارے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
8
5
20
466
چوہدری عامر وڑائچ
یارب العالمین میرے ماں باپ کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما اور ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ دے یا رب العزت تو رحیم ہے میرے والدین کے ساتھ رحم کر... آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
اردو
25
4
37
505
shagufta
shagufta@st_9595·
ٹویٹر اداس اداس کیوں لگ رہا ہے لگتا ہے میری پوسٹوں کی کمی ہے
GIF
اردو
5
0
13
111
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
مرششششششد.... ہمارے پاس بس ایک ہی موبائل ہے اور وہ بھی نانی کی بیٹی کو زہر لگتا ہے _ 🥹🤧
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
38
3
70
884
shagufta
shagufta@st_9595·
@Ch_Amir1978 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
فارسی
1
0
1
9
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂
جب کسی سمجھدار بالغ بچی کے ساتھ کچھ غلط ہوتا تو اکثریت کی رائے ہوتی کہ لڑکی کا اپنا چکر ہوگا اب ایسی صورتحال میں معصوم بچیوں کی عزت کو پامال کرنے پر کیا کہے گا ہمارا نام نہاد مسلمان معاشرہ؟؟
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂 tweet media
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs

آج پھر ایک ننھی کلی مسل دی گئی۔ صرف تین سال کی کلثوم جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیئے تھے، آج اس کے وجود پر تشدد کے نشان تھے۔ جس کی زبان پر توتلی دعائیں ہونی چاہیئے تھیں، آج اس کے لیے دعائیں پڑھی جا رہی ہیں۔ سوچئے... ایک تین سال کی بچی سے کسی کی کیا دشمنی ہو سکتی ہے؟ وہ کس کا کیا بگاڑ سکتی تھی؟ اس کی چیخیں سن کر بھی اگر کسی کا دل نہ پسیجا، تو پھر وہ انسان نہیں، چلتی پھرتی درندگی ہے۔ ہم ہر ایسے واقعے پر چند دن غم مناتے ہیں، چند پوسٹس لکھتے ہیں، چند ہیش ٹیگز چلاتے ہیں... پھر خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور اسی خاموشی کے سائے میں اگلی کلثوم، اگلی زینب، اگلا معصوم شکار بن جاتا ہے۔ اگر ایک معاشرہ اپنی بچیوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتا تو اسے ترقی یافتہ کہلانے کا کوئی حق نہیں۔ کلثوم اب واپس نہیں آئے گی مگر یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم اس خبر کو بھی صرف ایک اور خبر بننے دیں گے، یا انصاف، احتساب اور بچوں کے تحفظ کے لیے واقعی آواز اٹھائیں گے۔ کلثوم کے قاتل کو ایسی سزا ملنی چاہیے کہ آئندہ کسی درندے کے ذہن میں بھی کسی معصوم بچے کی طرف میلی نظر ڈالنے کا خیال پیدا نہ ہو۔

اردو
11
5
27
469
Sana
Sana@Sana_Virk12·
تاریخ اپنے آپکو دہراتی ھے کل کے یزید کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیعت اپنی حکومت بچانے کے لیے نہیں چاہئیے تھی بلکہ اسلام کا حلیہ بگاڑنے کے لیے درکار تھی جو کہ نا ملنی تھی نا ملی آج کے یزید کو بھی صرف ایک شخص کی بیعت چاہئیے اپنے آپکو unconditional legitimacy دینے کے لیے
Sana tweet media
اردو
7
5
21
352
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
کوفیوں کو پتا تھا حق پہ کون ھےـ مگر یزید کے خوف سے خاموش رہے 💔
اردو
3
4
7
141
رابعہ نرگل
کیا آپ کو میری پوسٹس نظر آ رہی ہیں؟ کیونکہ سچ پوچھیں تو سب پوسٹس آپ کے کمنٹس کے بغیر اداس اداس سی لگ رہی ہیں۔ 😔 میرے کمنٹس تو آپ کو نظر آ رہے ہیں نا؟ مجھے تو اب واقعی شک ہونے لگا ہے کہ کہیں کوئی مسک کی شرارت تو نہیں ہو گئی۔کمنٹس بھی کیے جائیں، لیکن ویوز کا نام و نشان ہی نہ ہو🤔
GIF
اردو
8
1
13
94
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ
یہ بارش کے بعد نکلنے والے کیڑوں کی طرح وڑائچو کی request آرہی ہیں 🤨🫣🤣 اوہ ہیلو کوئی کام کاج کریا کرو ویلی عوام ـــــــــ
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ tweet media
اردو
12
0
22
2.6K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
@Ch_Amir1978 خواب میں زیارت کی بات ہو رہی ھے؟؟
اردو
1
0
1
6
Sana
Sana@Sana_Virk12·
میری زندگی کا کل اثاثہ👇🥰 مجھے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی زیارت کا شرف چند سال قبل ہوا تھا، شدت جذبات میں، میں نے والدہ اور ایک دوست کو اس خواب کےمتعلق بتادیا،کیونکہ جزبات بےقابو ہورہےتھے،مگرپھر علم ہوا کہ زیارت ہونےپر کسی کو نہیں بتاتے،کیونکہ پھر دوبارہ زیارت نہیں ہوتی💔
Sana tweet media
اردو
31
9
63
816