Sabitlenmiş Tweet
رابعہ نرگل
7.6K posts


@Rabi408 LOGO KI POST REPOST MAT KRO ZIYDA COMMTS BH MT KRO HOSKTA TO AIK POST KRO OR OSE PIN KRO K ACCOUNT SHADOW BAN HE PLZ COMMENTS OR REPOST KRO YE POST OR OS POST KO PIN KRDO 4 DIN M THEK HOJAYE GA
Filipino

کوئی دوست رہنمائی کرے گا کہ
یہ شیڈو بین
آخر ہوتا کیا ہے؟ اگر واقعی میرا اکاؤنٹ شیڈو بین کا شکار ہے تو اسے ختم کرنے کے لیے کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہوتی ہے اور اسے ٹھیک کیسے ہو گا؟ اگر کسی کو اس بارے میں درست معلومات ہیں تو براہِ کرم تفصیل سے آگاہ کریں
Sana Khan@Sk_pti80
@Rabi408 آپ کا اکاؤنٹ شیڈو بین پر ہے کمینٹ شو نہیں ہورہے 😬
اردو

واقعی 💯
بہت ہی انوکھی دوستی
Muhammad Arif@ArifRetd
بنوں کے شموس اور کونج کی انوکھی دوستی "اس کی کوئی قیمت نہیں"
اردو


@Rabbia223344 یزیدیت ہر دور میں حق کو دبانے اور طاقت کے بل پر ظلم قائم کرنے کا نام ہے، جبکہ نجات ہمیشہ حق اور انصاف کا ساتھ دینے میں ہے۔
اردو

@saleemspeaks2 اگر تو وہ عوام کے لیے بانٹ رہا ہے پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
اردو

کیا یہ درست عمل ہے سبیل کے نام پر برگر کی سبیل چلانا ۔۔ ؟
رجب بٹ محرم الحرام میں بھی باز نہی ا رہا ۔ دس لالھ کے برگر تقسیم کر دیے ۔۔
واہ واہ ہو گی ۔۔ ویوز کے انبار لگ گے ۔۔
محرم میں میک اپ کے برانڈ کی پرموشن جاری ہے ۔
یہی دس لاکھ ان غریب لوگوں کو صدقے حسین کے نام بانٹ دیتے ۔ کتنے گھرانوں کی مشکل اسان ہو جاتی ۔۔
بس دھندہ بنا کر رکھ دیا ۔۔ محرم الحرام جیسے عقیدت والے ماہ کو بھی ۔



اردو

@JimmyVirkk اگر یہ خبر درست ہے تو لگتا ہے کہ اب اختلافات اتنے گہرے ہو چکے ہیں کہ قریبی اتحادی بھی فاصلے بنانے لگے ہیں۔
اردو

نیویارک ٹائمز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بنجمن نیتن یاہو کو گالیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک کال پر کہا کہ دنیا اب تمہاری حرکتوں سے تنگ آ چکی ہے۔ اور تمہاری حرکتیں ختم ہی نہيں ہوتیں۔ سب یہودی تم سے نفرت کرتے ہیں۔ اب تو جیرڈ کشنر اور اسٹیو ویٹکوف بھی تم سے نفرت کرتے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ میں اسرائیل کا بہترین دوست ہوں۔ میں نے تمہیں بچایا۔
پھر ٹرمپ نے چیختے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل اسرائیل کے مفاد میں ہے۔ تمہیں ہر صورت اسے ماننا ہوگا۔
*************
میرا خیال یہ ہے کہ اس وقت ٹرمپ کو اس ڈیل کی ہر صورت ضرورت ہے۔ جن ضرورت ختم ہوجائے گی تو وہ نیتیں یاہو کو نہيں روکے گا۔ نہ روک سکتا ہے۔

اردو

سبحان اللہ 🕋❤️
بچپن سے میرے دل میں ایک خاموش سی خواہش تھی کہ ایک دن اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ کی حاضری نصیب ہو۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج وہ خوبصورت خواب حقیقت بن چکا ہے۔
یہ زندگی کے ان قیمتی لمحات میں سے ایک ہے جنہیں الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ اپنی ماں کے ساتھ بیت اللہ کے سامنے کھڑے ہونا اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر بیٹے اور بیٹی کو یہ سعادت نصیب فرمائے کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ اس مقدس سرزمین کی حاضری دے سکیں۔ آمین۔ 🤲❤️

اردو

@SohailLionKing ظلم کی انتہا یہ تھی کہ معصوم بچیوں تک کو نہ بخشا گیا، اور تاریخ آج بھی اس درد پر اشکبار ہے۔ 💔
اردو










