Mnahil Fatima 🇵🇰

48.2K posts

Mnahil Fatima 🇵🇰 banner
Mnahil Fatima 🇵🇰

Mnahil Fatima 🇵🇰

@Chall_oe

Pakistan 🇵🇰 Katılım Kasım 2015
3.9K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Samreen Naz
Samreen Naz@Maryamjui·
قوم کی آخری امید ؟
فارسی
144
101
215
15.7K
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس @arsched
اردو
150
14.2K
60.1K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
ڈاکٹر معید پیرزادہ بھی ملک چھوڑ کر بیرون ملک روانہ مگر آپ نے گھبرانا نہیں "سب یہاں محفوظ ہیں"
اردو
26
1.3K
4.3K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Important
Imran Riaz Khan tweet media
English
347
5.9K
26.7K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان کو اپنے اگلے جلسے میں یہ ویڈیو لیک ضرور چلانی چاہئے، جہاں مریم نواز فرما رہی ہیں کہ انکل شہباز، ہم اب مختلف ایشو بنا بنا کر پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے۔ یہ ویڈیو %99 میڈیا یہ ویڈیو نہیں دکھاۓ گا۔👇😊
اردو
788
12K
21.7K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Dr Arslan Khalid
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m·
@MaryamNSharif Why don't you or Shehbaz Sharif go and visit GCU or any university yourself and make whatever speech you want? Political leaders go to universities everywhere in the world. If you ppl can't face youth, it's not our fault
English
388
2.9K
12.4K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Shafqat khan Dashti
Shafqat khan Dashti@balouch_shafqat·
جس ملک کے جنرل اسٹور ہوں، کرنل چاول ہوں، کيپٹن سگريٹ ہوں، DG سيمينٹ ہو، DC اور AC پنکھے ہوں، اس ملک کا سدھرنا نا ممکن ہے #AudioLeaks
اردو
1
2
2
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Shafqat khan Dashti
Shafqat khan Dashti@balouch_shafqat·
کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا 🤲 (Insha Allah) One day i will #Go there 🤲🕋🥀 @KingSalman
0
1
1
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
بڑی گاڑی کوئی معنی نہیں رکھتی جب ساتھ چلنے والا مخلص ہو_ یا اللہ ہر بیٹی کے نصیب اچھا فرمائیں الہی آمین 🤲❤
Mnahil Fatima 🇵🇰 tweet media
اردو
51
70
1.5K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ہم نے تو سُنا تھا پنجاب پولیس نے شریف خاندان کا سرکاری پروٹوکول ختم کردیا ہے ؟؟ خان صاحب @ImranKhanPTI کیا آپ اپنے وزیراعلی @ChParvezElahi اور وزیرداخلہ پنجاب @ColhashimDogar سے جواب طلبی کریں گے کہ ضمانت یافتہ مجرمہ مریم کیسے سرکاری پروٹوکول لے رہی ہے؟
اردو
657
4.3K
6.1K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”3 گھنٹے کے قلیل وقت میں 5 ارب روپے کی کثیر رقم عطیہ کرنے پر میں اپنی قوم کا بے حد مشکور ہوں”-@ImranKhanPTI #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم #TelethonByImranKhan
PTI tweet media
اردو
723
5.6K
19.9K
0
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
500 کروڑ اب تک اکٹھا ہو چکا ہے اور الحمداللہ اپنے کپتان کی کال پر باشعور پاکستانیوں کی جانب سے کروڑوں روپے کے عطیات کا سلسلہ جاری۔ شکریہ پاکستان !🇵🇰 #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
اردو
0
2
11
0
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
414 کروڑ 😳 عمران خان نام ہے اعتماد کا 🙌 #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
اردو
0
1
7
0
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
الحمداللہ ! چیئرمین عمران خان نے اب تک صرف ایک گھنٹے 15 منٹ میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ارب روپے اکھٹے کرلیے۔ #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
اردو
1
3
5
0
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
1 گھنٹے میں 100 کروڑ روپے سے زائد کی امداد جمع۔ ٹیلی تھون ٹرانسمشن 12 بجے تک جاری رہے گی۔ Imran Khan you beauty 😍 #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
اردو
1
10
38
0
Mnahil Fatima 🇵🇰
Mnahil Fatima 🇵🇰@Chall_oe·
اتنی لاشیں بہانے سے تو بہتر تھا کالاباغ ڈیم کے لئے چار خون بہادیتے
اردو
1
12
27
0