
Mansoor Chang 🇵🇰
12.3K posts

Mansoor Chang 🇵🇰
@ChangCricket
#Cricket Analyst Social Media Influencer Pure PAKISTANI ❤. mission verified ✌️ RTs are not endorsements









خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

شان مصالحہ نےکمرشل میں سندھی کوپاکستان میں اجنبی اورغیر شخص دکھایاہے پہلےاردو اورلاہوری ڈراموں میں سندھی کومنفی کردار میں دکھایاجاتارہا اب @ShanFoods جیساکاروباری ادارہ بھی سندھی قوم کواپنےصوبےمیں غیر شہری پر بھروسہ یعنی چور ڈاکودکھارہاہے ایک بات سمجھ نہیں آتی پورےپاکستان کی تمام

There are Bollywood actresses, and then there is HER. One frame of her silence holds more power than a decade of their dialogue. She is Acting Institute 🔥


میئر کراچی نے 30 جون تک تمام ترقیاتی کام مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی کے انفرااسٹرکچر کو دیکھتے ہوئے کیا واقعی یہ ممکن ہے؟ @MazharAbbasGEO


میئر کراچی نے 30 جون تک تمام ترقیاتی کام مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی کے انفرااسٹرکچر کو دیکھتے ہوئے کیا واقعی یہ ممکن ہے؟ @MazharAbbasGEO










#کراچی میں پورٹ ہونے کئ وجہ سے heavy vehicles سڑکوں سے گزرتی ہیں، اسکی سڑکوں پر یہ pavers کبھی کامیاب نئیں ہوسکتے۔لیکن ناجانے کس “قریبی” کا ان pavers کا کاروبار ہےجسےنوازنےکیلئےشہر کی سڑکوں و انڈر پاس پر پیورز لگائےجارہےہیں،کسی کومعلوم ہوتو مجھےضرور بتاے۔










