Mir Changez Khan Jamali
63 posts

Mir Changez Khan Jamali
@ChangezJamali1
President Pakistan People's Party Balochistan/ Former MNA /Former Federal Minister

پاکستان پیپلزپارٹی ڈیجیٹل کے زیر اہتمام 4 مئی کو کوئٹہ میں ڈیجیٹل میڈیا کا عظیم الشان کنونشن کا انعقاد ہوگا جس میں صوبے بھر سے پارٹی کے سوشل میڈیا رضاکاران اور جیالے شرکت کریں گے۔ #PPPDigital #Balochistan @BBhuttoZardari @AseefaBZ














صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی سے ثناء درانی کی ملاقات اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی سے سیاسی و سماجی رہنما بی اے پی کی سابقہ خواتین رہنما ثناء درانی کی جمالی ہاؤس میں ملاقات @ChangezJamali1

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی سے ملاقات کے بعد سیاسی و سماجی رہنما ندیم احمد خان پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ملاقات میں صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ،سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی موجود تھے۔


















