اہم اعلان.
چنیوٹ میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپکو پیٹرول / ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فئ الفور ضلعی انتظامیہ چنیوٹ کے کنٹرول روم نمبر 0476331246 پر رابطہ کریں یا بذریعہ وٹس اپ نمبر 03188783341 ہمیں آگاہ کریں ، شکریہ
@MaryamNSharif@commissionerfsd@SMUReforms@CS_Punjab
میڈم عظمی کاردار وزیراعلی پنجاب فوکل پرسن انسداد پولیو ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت اور میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں ،
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واثق عباس ہرل نے فیصل آباد روڑ پر ٹریفک جام کو موقع پر جا کر ٹریفک پولیس ٹیم کے ہمراہ کلیئر کروا دیا ،اس وقت فیصل آباد روڑ پر ٹریفک بلا تعطل رواں دواں ہے ۔
@MaryamNSharif@SMUReforms@CS_Punjab@commissionerfsd