𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪

2.1K posts

𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ banner
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪

𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪

@CocomoVirus

محبت کوئی جنگ نہیں جو لڑی جائے.. محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ہے. 🙂

United States of Lahore Katılım Mart 2020
2.1K Takip Edilen393 Takipçiler
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
میری بیٹی کو وڈیرا جب دل کرتا ہے اٹھا کر لے جاتا ہے اور اس کے ساتھ زیادتی کرتا ہے ایک بیٹی والا غریب انسان ہوں کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں ہے۔ غریب کسان رو پڑا 💔
اردو
164
3.6K
5.5K
110.1K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ اتنا بڑا اور تاریخی ریلیف ہے کہ اب ہر پاکستانی گرمیوں میں بےفکر ہو کر دن رات AC استعمال کر پائے گا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
239
1.8K
5.4K
96.3K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عمران خان سے تکلیف کی ایک وجہ یہ بھی تھی ۔
Rodium-A tweet media
اردو
20
1.4K
4.4K
38.3K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
یہ لونڈا لپاڑہ آج کل کہاں ہوتا ہے؟
Arslan Baloch tweet media
اردو
222
3.2K
9K
73.2K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جنہوں نے یہ اشتہار لگائے انہوں نے آج سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگا دیا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
102
3.9K
8.9K
60.8K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کی شکایات ، ڈیوٹی فری سے لی ہوئی چیزیں عملے نے پاس رکھ لیں ، شہری کا کہنا ہے کہ لین دین کے ساتھ ہی یہاں ہر کام ہو رہا ہے
اردو
132
2.9K
6K
145.7K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟ محمد عثمان، سینئرصحافی
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
245
4.3K
7.6K
101.4K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
295
6.2K
11.3K
131.5K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
357
6K
12.4K
119.1K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
میں نے اپنی زندگی میں اس سے زیادہ عوام دشمن حکمران نہیں دیکھے جنکا واحد مقصد صرف خون نچوڑنا ہو
Isar Rana tweet media
اردو
113
1.3K
3.1K
41.3K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام کو یقین ہے کہ ریاست و حکومت کو ایسی پوسٹوں سے شرم نہیں آئے گی لیکن شرم دلانے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
148
2.5K
4.7K
53.3K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تلاشِ گمشدہ!
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
279
8.9K
22.5K
162.8K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 ٹرمپ کے خلاف امریکہ میں 1کروڑ لوگ سڑکوں پر! ٹرمپ نے نیتن یاہو کے لیے اپنا سب کچھ تباہ کردیا! یہ احتجاج آج سے شروع ہؤا ہے!!
اردو
34
2.4K
8.1K
57.6K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ٹرمپ نے ایران میں بغاوت کرائی اور عوام کو کہا سڑکوں پر نکل کر حکومت گرا دو لیکن جیسی کرنی ویسی بھرنی امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئی اور ٹرمپ سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں
اردو
10
3K
10.6K
80.7K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔ اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
اردو
301
9.8K
26.9K
210K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ لاہور کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال ہے اور یہ پاکستان میں ہیلتھ کی صورتحال ہے بچے پیدا ہونے والے حساس ترین آپریشن کی ویڈیو بنا کر اس کا مذاق اڑا کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے دنیا کا مہذب ملک ہوتا تو ڈاکٹرز کا لائسنس جاتا اور متعلقہ وزیر سب استعفی دیتے مگر ۔۔۔۔
اردو
404
1.4K
2.8K
225K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
اردو
354
4.3K
9.6K
240K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
Jamie Bonkiewicz
Jamie Bonkiewicz@JamieBonkiewicz·
Trump: “I’ve been talking to Iran” The phone.
Jamie Bonkiewicz tweet media
English
526
10K
68.8K
750.6K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔ مزمل اسلم
اردو
63
4K
10.7K
158.6K
𓆩 Fค𝖗az คhmสd 𓆪 ✪ retweetledi
JM News Network
JM News Network@JMNewsNetwork_·
BREAKING: 🇩🇿🇪🇸 Algeria rewards Spain with 12% more cheap gas for its role in the Middle East.
JM News Network tweet mediaJM News Network tweet media
English
347
8.1K
52.9K
3.8M