TLP Balochistan

35 posts

TLP Balochistan banner
TLP Balochistan

TLP Balochistan

@CraneXBaloch

آفیشل اکاؤنٹ • تحریک لبیک پاکستان بلوچستان

Katılım Haziran 2026
7 Takip Edilen410 Takipçiler
TLP Balochistan
TLP Balochistan@CraneXBaloch·
اگر دین پہ چلتے ہوئے کسی کا نقصان ہوا تو اس کا نقصان میں پورا کر دوں گا۔ امام خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
اردو
1
54
73
373
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
Press Release شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، ترجمان تحریک لبیک پاکستان 6/32 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
54
198
146
957
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
Press Release اس ظلم کو بدترین دہشت گردی اور درندگی قرار دیتے ہیں. ترجمان تحریک لبیک پاکستان 5/32 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
40
155
111
622
TLP Balochistan
TLP Balochistan@CraneXBaloch·
سانحہ راولاکوٹ اور کشمیر کے موجودہ حالات اور بے بنیاد الزامات دیکھ کر لگتا ہے کہ بس لوگ تبدیل ہوئے ہیں حکومت اب بھی اپنی پرانی روش و ہٹ دھرمی پہ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہی مناظر یہی بیانیہ مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان پر بھی مسلط کیا گیا تھا۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
TLP Balochistan tweet media
اردو
5
91
57
253
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
Press Release رات گئے بلیک آؤٹ کر کے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرنا افسوس ناک ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان 4/32 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
16
168
115
692
TLP Balochistan
TLP Balochistan@CraneXBaloch·
کشمیر کے عوام اپنے حقوق، عزت اور آزادی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں، مگر انہیں طاقت کے ذریعے خاموش کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
TLP Balochistan tweet media
اردو
20
66
41
183
TLP Balochistan retweetledi
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@Crane_XOfficial·
Hashtag For Today is 👇 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Start Tweeting Now Release Saad Rizvi
TLP OFFICIAL tweet media
English
83
457
430
3.1K
TLP Balochistan retweetledi
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@Crane_XOfficial·
اعلان برائے 𝕏 ٹرینڈ سرزمینِ کشمیر میں بھی سانحہ مریدکے جیسی درندگی دہرانا، پاکستان کےلیے کشمیری عوام کے دلوں میں نفرت پیداکرنے کی مذموم سازش ہے جسے تحریک لبیک پاکستان مسترد کرتی ہے اس ضمن میں مرکزکی جانب سے کل10 جون، شام 6 بجے 𝕏 پر ایک اہم ٹرینڈ چلایا جائےگا Release Saad Rizvi
اردو
8
98
111
1.2K
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
امید ہے کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے جائز حقوق سے محروم نہیں رکھے گی، ان کے ساتھ انصاف پر مبنی رویہ اختیار کرے گی۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
11
72
61
530
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں تاکہ کشمیری عوام کا حکومت پر اعتماد بحال ہو سکے اور ان کے مسائل کا مستقل حل فراہم کیا جاسکے. #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
8
64
48
503
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
ریاست کو ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے حکومت سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ طاقت کے استعمال کے بجائے تحمل، برداشت اور مذاکرات کا راستہ اپنائے۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
5
79
66
316
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
ہم آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان کی پُرامن جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
2
72
54
331
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
آزاد کشمیر میں عوام پر ریاستی جبر ناقابل قبول ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
2
67
56
281
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
عوامی مسائل کا حل مذاکرات اور ثبت اقدامات سی ممکن ہے، طاقت اور جبر سے نہیں۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
3
73
51
265
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
آزاد کشمیر کی عوام پاکستان کا سرمایہ اور اس ملک کے باعزت شہری ہیں ان کے جائز مطالبات کو سننا اور حل کرنا حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
5
82
65
330
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
آزاد کشمیر کی عوام پاکستان کا سرمایہ اور اس ملک کے باعزت شہری ہیں ان کے جائز مطالبات کو سنا اور حل کرنا حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
3
72
55
287
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
حکومت وقت کو یہ حقیقت تسلیم کرنی چاہیے کہ عوامی آواز کو دبانا قومی مفاد کے خلاف ہے۔ اس رویے سے دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچے گا۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
3
73
51
262
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
حکومت کی جانب سے ان پر طاقت کا بےجا استعمال نہ صرف انتہائی قابل افسوس بلکہ نہ ناقابل قبول ہے۔ حکومت کے اس عمل نے عوام کے دلوں میں گہرا زخم پیدا کر دیا ہے۔ #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
4
80
63
414
TLP Balochistan retweetledi
TLP KASHMIR
TLP KASHMIR@CraneOrgKashmir·
ٹی ایل پی اپنے قائد کے دیئے درس کے مطابق اپنے کشمیری بھائیوں سے اس مشکل وقت میں یکجہتی کااظہارکرتی ہے۔ تمام کارکنان کشمیر کے حوالے سے جاری ہیش ٹیگ اور امیرِ محترم کی رہائی و بازیابی سے متعلق مخصوص الفاظ پر بھرپور محنت جاری رکھیں #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP KASHMIR tweet media
اردو
7
87
79
457
TLP Balochistan
TLP Balochistan@CraneXBaloch·
جب ملک کا آئین اور عدالتی نظام حکومت کے دباؤ میں آجائے تو عام آدمی انصاف کے لیے کہاں جائے؟ قائدین تحریک لبیک پاکستان کی بازیابی کی رٹ پٹیشن پر مسلسل التوا بدترین آئین شکنی ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
TLP Balochistan tweet media
اردو
3
37
28
100