
@Atisamad27 @majidmajeed83 جی ہاں میں بھی بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس
اردو
Pakistan cricket 🏏
2.5K posts

@CricketWorldInt
Cricket Lover Pakistan cricket
















کنگز مین کے مقابلے میں زلمی کافی کمزور ٹیم لگ رہی ہے۔ کنگز مین کی پلیئنگ الیون مکمل طور پر سیٹ اور فارم میں ہے، جبکہ زلمی صرف ایک دو کھلاڑیوں کی کارکردگی پر زیادہ انحصار کر رہی ہے۔ اسی لیے مجھے لگتا ہے کہ فائنل کنگز مین جیت جائیں گے۔




