Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON

41.7K posts

Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON banner
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON

Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON

@Crypto0018

$RACE

Katılım Ağustos 2019
4.6K Takip Edilen813 Takipçiler
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
انڈیا میں اوسط آمدنی 172000 روپے ہیں اور بجلی فی یونٹ کا ریٹ ہے 2 روپے 30 پیسے۔ بنگلہ میں اوسط آمدنی 45000 جبکہ بجلی فی یونٹ 2 روپے 25 پیسے ہے۔ افغانستان میں اوسط آمدن 9900 جبکہ بجلی 11 روپے 70 پیسے ہے۔ پاکستان میں 37200 اوسط آمدن جبکہ بجلی کا یونٹ 53 روپے 20 پیسے، حسن نثار
اردو
45
957
1.9K
49.9K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
جگا ٹیکس کس بات کا؟ جب سارے ٹیکس دے کے سولر لگوایا ہے
اردو
20
2.3K
6.1K
56.7K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
OMNOM
OMNOM@omnomtoken·
25% overnight. While the market slept, the beast ate 📈🔥 No announcement. No CEX listing. No paid hype. Just pure, organic momentum from the hungriest pack in crypto. $OMNOM doesn't wait for permission to pump. #Dogecoin #Dogechain
English
4
12
41
1.7K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسلام آباد میں راستے بند ہے!! یارر یہ بندہ ہر بار حد کردیتا ہے 🔥🤣
اردو
18
1.8K
6.2K
66.9K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Iran Embassy Hungary
Iran Embassy Hungary@IRANinHUNGARY·
The Weight of the World! Don't stop talking about Gaza #Gaza
English
267
10.4K
26.2K
368.4K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Mishi khan
Mishi khan@mishilicious·
What are doing @iqrarulhassan . Please relax & evaluate your strategies. This kind of behaviour is not good.
English
144
540
2.3K
39.9K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
کیا آپ جانتے ہیں ؟؟
اردو
1
6
10
585
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
OMNOM
OMNOM@omnomtoken·
69% of the supply incinerated. No VC bailouts, no dev team dumping. $OMNOM belongs to the pack now. True decentralization means burning the keys to the castle. #Dogechain #Dogecoin
English
3
6
28
802
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
RT
RT@RT_com·
An IRANIAN brave nurse rescues IRANIAN infants while the entire hospital is under attack by US-Israeli aggressors — Iran's FM spox Esmail Baghaei posts video of the strike 'This is Iran's enduring civilizational trait: resistance and resilience'
English
12
106
320
11.7K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
danish hassan
danish hassan@danidoit·
گورنر سندھ نہال ہاشمی کو افتتاح کے موقع پر فیتہ نظر نہیں آیا، ساتھ موجود غالباً اہلیہ نے ہاتھ پکڑ کر تصیح کی۔ بیچارے گورنر کو فیتا نظر نہیں ارہا اور اس کو چلانے کے لیے صوبہ سندھ دے دیا گیا ہے یہ ہے تحفے ہمارے ملک کے دانشوروں کے چھاٹ چھاٹ کر پاکستانیوں کی اوقات کے برابر دیے گئے
اردو
0
2
0
61
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز برطانوی میڈیا چینل BBC نے فلسطین میں 160 ایسے کیسز کی وڈیو شہادتیں اکٹھی کی ہیں جس میں اسرائیلی فوج IDF کے سپاہی شوقیہ فلسطینی بچوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہیں. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کرنا اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ for fun بن چکا ہے.
اردو
45
2.5K
2.7K
32.2K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Sunny Malik
Sunny Malik@Sunnymalik8444·
کوئی نہایت ہی زلیل اور ٹُچے ۸ ملین ہیں جو اس گند کو فالو کر رہے ہیں ویسے سُنا ہے کہ اسکے ۹ ملین سے اوپر تھے کچھ ہزار عقلمندوں نے انفالو کر دیا ہے ایسے گند سے معاشرے کو پاک رکھیں اور انکو انکی اوقات یاد دلائیں کسی کی بہن بیٹی کوئی گاجر مولی نہیں
Sunny Malik tweet media
اردو
52
129
546
18.2K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Shehroz Azhar
Shehroz Azhar@shehrozazhar1·
سوشل میڈیا پر اوباش،عیاش یوٹیوبر رجب بٹ کا بائیکاٹ اور ان فالو کرنے کی مہم زور پکڑ گئی، بڑی تعداد میں مداح ان فالو کرنا شروع۔
اردو
33
241
1.1K
106.5K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
سلمان اکرم راجہ کا اسٹیبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام ہم ملک کے مخالف نہیں ضامن ہیں، عمران خان ملک کی فلاح کیلئے ہر قدم اٹھائے گا، انتشار، عوام کو مارنے دھاڑنے کی کوئی ضرورت نہیں، 9 مئی کے بعد جو ہوا میں آج بھی رات کو روتا ہوں، اب بس کردو، یہ اس قوم کا مقدر نہیں تھا۔
اردو
5
355
1.5K
18.1K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران خان کو کچھ ہوا تو انکی چمڑی ادھیڑ دینگے آئینی عہدوں کے پیچھے چھپنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا شفیع جان
اردو
67
5.1K
16.4K
87.2K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ججوں کو نوکریاں چھوڑ دینی چاہئیں یہ اپنے لکھے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے ایک جیل سپرنٹینڈنٹ اور ایک کرنل عدالتوں کے احکامات ہوا میں اڑا رہے ہیں- کیوں نہیں ملاقات کرواتے ؟ علامہ راجہ ناصر عباس
اردو
24
3.2K
8.4K
49.7K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ناروے میں ایک تقریب کے دوران اسرائیل کے ہاتھوں قتل ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام مسلسل بنا وقفے کے 8 گھنٹے 45 منٹ تک پڑھے گئے۔
اردو
46
2.6K
6.4K
54K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Reactive Network
Reactive Network@0xReactive·
Reactive Network 101 - The Blockchain That Coordinates Blockchains 🧵 Blockchains today are passive, they only act when you (the user) push a transaction. Reactive Network flips that, It’s a blockchain built for reaction. The synaptic tissue between every chain, enabling real-time coordination across the multi-chain ecosystem.
Reactive Network tweet media
English
3.5K
22.1K
30.3K
344.5K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
جیسےسہیل آفریدی صحافیوں سے مل رہےہیں، ان کے سوالات کےجوابات دےرہے ہیں، کیا پنجاب کی وزیراعلی تک میڈیا کوایسے رسائی حاصل ہے؟جس کے گرد ملکی سیاست گھوم رہی،جس کی وجہ سے بھٹو اور ضیا الحق کےسیاسی جانشین اکٹھےہو گئےہیں،یہ کہہ رہےہیں کہ وہ ملاقات میں سیاسی بات نہ کرے!ثروت ولیم سے گفتگو
اردو
76
2.2K
7.3K
65.4K
Crypto001 #Tabi 🟧 “♣️”— | Hasbiland 🐉 $MON retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
عمران خان کو یہ کریڈٹ تو دیا جانا چاہیے کہ جس طریقے سے انہوں نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر شوگر مافیا پر انکوائری کروائی، اس کی مثال پاکستان میں کہیں نہیں ملتی۔ یہ بات آئی ایم ایف کی رپورٹ میں بھی سامنے آئی ہے۔ جہانگیر خان ترین کو حتیٰ کہ سائیڈ لائن کر دیا گیا، مگر۔ افسوس کہ بعد میں معاملات دبائے گئے اور عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا
اردو
4
1.2K
3.1K
38.8K