TRADER 804

1.9K posts

TRADER 804 banner
TRADER 804

TRADER 804

@CryptoWorld998

Expert's Pro Trader Technical scientist #Btc #Forex

New York, USA Katılım Ocak 2014
783 Takip Edilen133 Takipçiler
Fabe Fx
Fabe Fx@FABEBOY1·
$EURUSD 🇪🇺🇺🇸 4H CRT + HTF Key level. 15m Turtle Soup ( Model #1 ). Trade closed at -0.5 RR ❌ Partial Open → High → (Key Level + Turtle Soup) → Low → Close.
Fabe Fx tweet mediaFabe Fx tweet media
English
2
2
22
809
Fabe Fx
Fabe Fx@FABEBOY1·
$EURUSD 🇪🇺🇺🇸 & $DXY ( Dollar) 4H CRT + HTF Key level. 15m Turtle Soup ( Model #1 ). Open → High → (Key Level + Turtle Soup) → Low → Close.
Fabe Fx tweet mediaFabe Fx tweet media
English
6
1
22
750
TRADER 804
TRADER 804@CryptoWorld998·
@FABEBOY1 May be You are Stopped bcz of Bad SL I am in the same trade but SL is above the High
English
0
0
0
23
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میرے پاکستانیوں، ہم نے تمام قانونی و آئینی راستے اپنائے، لیکن نہ میری عمران خان سے ملاقات ہونے دی گئی اور نہ ان کو بہنوں سے ملاقات کرائی گئی۔ اب ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ احتجاج کا راستہ ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
21
6
61
2.8K
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
میں تمام لیڈر شپ کو کہتا ہوں فیصلہ کرو۔ میں کوشش کررہا ہوں سب کو اکھٹے بٹھاؤں اور کہتا ہوں فیصلہ کرو۔ میں لیڈ کروں گا اور ہر صورت ڈی چوک جاؤں گا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
اردو
10
22
114
2.8K
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
ادارے مفلوج ہوچکے ہیں ، جمہوریت مفلوج ہو چکی ہے ۔ووٹ ہم ایک کو دیتے ہیں بکسے سے کسی اور کو نکلتا ہے ۔ جو 180 سیٹوں سے جیت چکا ہے وہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہے ،جن کی 17 سیٹیں ہیں ان کو وفاق پر بِراجمان کیا ہوا ہے ۔سہیل آفریدی
اردو
7
42
143
2.2K
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ضلع مانسہرہ کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند کی مسلسل اور مؤثر کاوشوں کے نتیجے میں مانسہرہ میں ایک ارب روپے مالیت کے ٹھاکرہ اسٹیڈیم اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کیا۔ یہ منصوبہ علاقے میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور جدید سہولیات کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبے میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط اور جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔
اردو
3
0
6
319
PTI
PTI@PTIofficial·
میں انصاف لائرز فورم کے تمام وکلاء اور عمران خان کے حامی وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ سب منگل کے روز تین بجے اڈیالہ کے باہر پہنچیں۔ وہاں تین پوائنٹ ایجنڈا پر اہم میٹنگ ہوگی، جس کے بعد آگے کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔ فتح اللہ برکی
اردو
9
89
242
3.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
میں نے عدالت کے سامنے رکھا کہ ہمیں اڈیالہ جیل سے عمران خان کے وکالت نامہ کے دستخط نہیں کروانے دیے جا رہے۔ دوسرا، میں نے عدالت کو یاد دلایا کہ آپ کے تین رکنی بینچ نے حکم جاری کیا تھا کہ SOPs کے تحت عمران خان کی فیملی اور رفقا کی ملاقاتیں کرائی جائیں، لیکن ہماری ملاقاتیں نہیں کرائی جا رہی ہیں۔ جب میں نے جسٹس صاحب کو یہ یاد دلایا تو وہ کرسی چھوڑ کر چیمبر میں چلے گئے۔ فتح اللہ برکی
اردو
6
200
491
6.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
"اگر عدالتیں انصاف نہیں دیں گی تو پھر ان کا اور کیا کام؟ عدالت صرف انصاف ہی نہیں وقت پر انصاف دے یہ لازمی ہے انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل ہوتا ہے۔ عمران خان ان کی اہلیہ اور دیگر پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ جیلوں میں ہیں۔ ان کے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے اگر وقت پر سنے جائیں تو منٹوں میں کیس ختم ہو سکتے ہیں” @ShahramKTarakai
اردو
6
208
465
4.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
بطور عمران خان کے رفقا، اڈیالہ جانا ہمارا فرض ہے۔ میں ہر ہفتے بطور عمران خان کے سپاہی اور خان صاحب کی بہنوں کے بھائی وہاں جاتا ہوں۔ ہر وہ شخص جو عمران خان کو عزیز سمجھتا ہے، اس کے پاس اڈیالہ نہ آنے کی کوئی وجہ نہیں۔ بطور جنرل سیکرٹری، عمران خان کے لیے تگ و دو کرنا اور پارٹی کے اندر کمزوریوں و تفرقات کا خاتمہ کرنا میرا فرض ہے۔ سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
اردو
22
110
373
5.7K
Pak tv24
Pak tv24@Paktv24·
جنید اکبر خان مانسہرہ تقریر۔
اردو
4
1
6
3.2K