Pak tv24
19.3K posts

Pak tv24
@Paktv24
📺 Official Twitter Pak Tv24 YouTube Channel 🔥 2M Subscribers 🚀 📰 Breaking News & Ground Reports 🎥 📱 WhatsApp +966561779983 #paktv24
Saudi Arabia Katılım Haziran 2018
418 Takip Edilen21.8K Takipçiler

@ImranARaja1 ہمیشہ آپ کو الگ نظر سے دیکھا،کسی ایرے غیرے کو کبھی کمنٹ نہیں کیا۔نیوٹرل وغیرہ سمیت تمام مدعے کا بہترین اور ٹکا کر جواب میرے پاس موجود ہے۔لیکن میں پناہ مانگتا ہوں۔ٹویٹر کی لڑائیوں اور پھڈوں سے۔اس لئے آپ صحیح اور میں غلط۔
اردو

@Paktv24 حیرت ہے آپ کو سکرین شاٹ میں کچھ معیوب نظر نہیں آیا ؟؟ جس پارٹی کے ورکرز آپ کے لیے ماریں کھائیں
مطلب نکلنے کے بعد آپ اسے نمونہ کہہ دیں
یہ کوئی انسانیت ہے ؟؟
۔۔
آپ کا چینل اکاؤنٹ ہے نیوٹرل رائے دیں سائیڈ مت لیں غلط کی
اردو

@Ahmed05002686 @ImranARaja1 بزدار،خٹک،محمود،گنڈاپور،مروت،گوہر،اچکزائی،اسکا،اسکی،جملہ کابینہ کون نمونہ نہیں؟
اردو

@Paktv24 @ImranARaja1 اس پارٹی میں ہم نے عجیب " نمونے " جمع کر رکھے ہیں
یہ جملہ کیسا ہے۔ معیوب نہیں ہے کیا؟
اردو

@ImranRiazKhan حقیقت ٹی وی والے کو بتا دو۔ ہماری ہاں میں دنیا ہاں ۔ اور ناں میں ناں کر رہی۔۔۔
اردو

یہ جرمانہ صرف دوسروں کو ڈرانے کیلئے ہے۔
اصل سزاء کیرئیر میں دی جائیگی۔
Tahir Malik@TahirMalik_IK
اس پوسٹ کی وجہ سے نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ کردیا گیا ۔۔ اب ہر کسی پہ فرض ہے اس پوسٹ کو دوبارہ وائرل کریں👏
اردو

@adeelraja مجھے ڈر ہے کل کو اگر دجال آگیا کوئی تقریر کرڈالی تو عوام ایسے ہی تالیاں بجائے گی۔
اردو
Pak tv24 retweetledi








