

Asad Rehman
760 posts









Message from Aafia just now: "Please do tell all those who wrote to me that I read their messages aloud especially when those around me ridicule me (which is all the time!)." Thanks and keep your messages coming (clive@3dc.org.uk) @Aafiamovement @FowziaSiddiqui

چیلنج: کنٹینر گن کر دکھائیں. یہ دیکھئے کہ ایک کارگو ٹرین سے کتنا سامان مُلک کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچایا جا سکتا ہے مگر ہماری ٹرک مافیا بضد ہے کہ غیر معیاری ٹرکوں سے ہی ملک کی سڑکوں کی تباہی کی جائے۔ اب یہ حکومتِ وقت کا فرض بنتا ہے کہ مُلک میں ٹرکنگ پر جہاں تک ممکن ہو، پابندی لگائے مُلک کے ہر شہر تک ٹرین کے نظام کو ٹھیک طریقے سے پہنچائے اور جب ٹرین موجود ہو تو اُس روٹ پر ٹرکوں کی نقل و حرکت پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگائے۔ ٹرینوں کے لئے متبادل روٹس بھی بنائے ایسا کرنے سے مہنگائی پر بہت حد تک قابو پایا جا سکتا ہے

















