Talha Rashid retweetledi

اقبال نے 100 سال پہلے لیگ آف نیشنز کیلئے جو کچھ کہا تھا وہ اقوام متحدہ پر بھی باالکل صادق آتا ہے ،اقبال کہتے ہیں۔
برفتد تا روشِ رزم درین بزم کہن
دردمندانِ جہان طرحِ نو انداختہ اند
من ازیں بیش ندانم کہ کفن دزدی چند
بہر تقسیم قبور انجمنی ساختہ اند
مفہوم=اس انجمن کہن اور پرانی دنیا میں دنیا کے درد مندوں نے جنگ کی ایک نئی طرح کا آغاز کیا ہے اور میں اس سے زیادہ نہیں جانتا کہ چند کفن چوروں نے قبور کی آپس میں تقسیم کے لئے ایک انجمن بنائی ہے۔ (کفن چوروں کی عالمی انجمن)
Palestine Urdu | فلسطین اردو@PalestineUrdu_
غزہ میں فائربندی کا مطالبہ کرنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں اور ان تقسیموں کی مذمت کرتا ہوں جنھوں نے عالمی ادارے کو ’مفلوج‘ کردیا ہے۔ آنتونیو گوترش، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اردو















