
ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے شاہ مقصود انٹرچینج چیک پوسٹ پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ افطار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فرائض کی انجام دہی میں مصروف اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، مستعدی اور جذبۂ خدمت کو سراہا۔
@PMRUKP
اردو
Deputy Commissioner Haripur
735 posts

@DCHaripur
Official Account l Government of Khyber Pukhtunkhwa (KP) I Pakistan 🇵🇰


























@irfijournalist جناب ہر اجھے کام کو سپورٹ کرنا چاہیے میں نے خود کافی شکایت درج کی جن کا ازالا چوپیس گھنٹوں کے اندر اندر ہوا، میرا اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہیں ہے مگر یہ میں ہی ہو، چیف سیکرٹری آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں جزاکاللہ @CSKPOfficial






























