Deputy Commissioner Kurram

4.4K posts

Deputy Commissioner Kurram banner
Deputy Commissioner Kurram

Deputy Commissioner Kurram

@DCKurram

working for peace and tranquility in the area

District Kurram Katılım Ekim 2019
445 Takip Edilen5K Takipçiler
Deputy Commissioner Kurram retweetledi
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر عیدالاضحٰی کے موقع پر تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس، ریسکیو 1122، بلدیاتی اداروں، محکمہ صحت، لائیو اسٹاک، سیاحت اور دیگر متعلقہ اداروں کو عید سے قبل اور عید کے دوران خصوصی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت خیبرپختونخوا نےتمام اضلاع میں عیدگاہوں، مساجد، امام بارگاہوں، بازاروں اور مویشی منڈیوں میں سخت سکیورٹی اور رش کنٹرول کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ صرف منظور شدہ مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ سڑکوں، پلوں اور رہائشی علاقوں میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بڑی مویشی منڈیوں میں پارکنگ، پینے کے پانی، سایہ، روشنی اور شکایات کے ازالے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ محکمہ لائیو اسٹاک قربانی کے جانوروں کے معائنے، ویکسینیشن اور بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات یقینی بنائے گا جبکہ شہریوں کو بیمار جانوروں کی نشاندہی اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی بھی دی جائے گی۔ ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی، ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور کم تولنے والوں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی طرح ہوٹلوں، بیکریوں، مٹھائی کی دکانوں اور دیگر فوڈ پوائنٹس کا معائنہ بھی کیا جائے گا۔ بلدیاتی اداروں اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنیوں کو عید کے دنوں میں قربانی کی آلائشوں اور جانوروں کے فضلے کی بروقت صفائی اور محفوظ تلفی کے لیے خصوصی صفائی مہم چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نہروں، ندی نالوں اور عوامی مقامات پر آلائشیں پھینکنے پر پابندی عائد ہوگی۔ پولیس کو عید سے پہلے اور عید کے دنوں میں بازاروں، سیاحتی مقامات اور عوامی اجتماعات پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، تیز رفتاری اور ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی کارروائیاں کی جائیں گی۔ سیاحتی اضلاع میں ٹریفک پلان، ایندھن، خوراک اور پینے کے پانی کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی جبکہ اہم سیاحتی مقامات پر ہیلپ ڈیسک بھی قائم کیے جائیں گے۔ دریاؤں، جھیلوں اور ڈیموں پر حفاظتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہوگا اور لائف جیکٹ کے بغیر بوٹنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ محکمہ صحت کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز، ایکسرے، فارمیسی، ایمبولینس اور ٹراما سہولیات چوبیس گھنٹے فعال رکھی جائیں۔ ضلعی انتظامیہ کو 24/7 کنٹرول روم قائم کرنے اور ہیلپ لائن نمبرز میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے عام کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ محکمہ اطلاعات کو عید انتظامات، ٹریفک ڈائیورژن، سیاحتی ہدایات، ایمرجنسی نمبرز، صفائی اور عوامی تحفظ سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر غلط اور خوف پھیلانے والی خبروں کی فوری تردید کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی طرح کالعدم تنظیموں یا غیر مجاز افراد کو عیدالاضحیٰ کے دوران کھالیں یا عطیات جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرز کو جیلوں، ہسپتالوں، یتیم خانوں اور فلاحی اداروں کے دورے کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
اردو
2
8
56
3.1K
Deputy Commissioner Kurram
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات سے متعلق پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوااجلاس میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز، ایکسین محکمہ ورکس اینڈ سروسز، ضلعی زراعت آفیسر، فوڈ کنٹرولر، ٹی ایم اے اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے شرکت کی
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
31
Deputy Commissioner Kurram retweetledi
Deputy Commissioner Kurram
اگاہی مہم: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا حکومت کے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی جانب سے عوامی خدمات کی شفاف اور بروقت فراہمی کے لیے ایک اہم آگاہی مہم جاری ہے۔ 1/2
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
1
1
95
Deputy Commissioner Kurram
اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ مزید برآں، انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 3/3
اردو
0
0
0
22
Deputy Commissioner Kurram
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز میں زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی کی صورتحال بہتر بنانے پر زور دیا اور ویٹنگ ایریا کی بہتری کے حوالے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے انچارج انور سر 2/3
اردو
0
0
0
31
Deputy Commissioner Kurram
ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال صدہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی، ٹی بی سنٹر اور دیگر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری، کارکردگی اور مریضوں کے ساتھ رویے کا جائزہ لیا۔ 1/3
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
28
Deputy Commissioner Kurram
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کو یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ بغیر کسی واسطے کے اپنے مسائل براہِ راست اعلیٰ حکام کے سامنے پیش کریں، جس سے نہ صرف مسائل کے حل میں تیزی آتی ہے بلکہ عوام کا اعتماد بھی بحال ہوتا ہے۔ 4/4
اردو
0
0
0
25
Deputy Commissioner Kurram
جبکہ دیگر مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ جات کے سربراہان کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ عوامی خدمت، شفافیت اور فوری رسائی کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ 3/4
اردو
0
0
0
14
Deputy Commissioner Kurram
تاکہ ان کے مسائل بروقت سنے اور حل کیے جا سکیں۔ آج مختلف علاقوں کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر صدہ کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان سے ملاقات کی اور اپنے ذاتی، عوامی اور علاقائی مسائل پیش کیے۔ بعض مسائل موقع پر ہی حل کر دیے گئے 2/4
اردو
0
0
0
45
Deputy Commissioner Kurram
اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کا فوری حل تاریخ: 24 اپریل 2026 ضلعی انتظامیہ کرم کی جانب سے صوبائی حکومت کی "اوپن ڈور پالیسی" پر مؤثر انداز میں عملدرآمد جاری ہے، جس کا مقصد عوام کو ڈپٹی کمشنر آفس تک براہِ راست، بلا رکاوٹ اور فوری رسائی فراہم کرنا ہے 1/4
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
1
29
Deputy Commissioner Kurram retweetledi
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
محکمہ صحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر گڈ گورننس روڈمیپ کے تحت صوبے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ صوبے میں میڈیکل آفیسرز، نرسز اور ڈینٹل سرجنز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تقریباً 2500 طبی عملے کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔ بھرتی کیے جانے والے عملے میں 1425 ڈاکٹرز، 250 ڈینٹل سرجنز اور 764 نرسز شامل ہیں۔ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژنل سطح پر ایک سے زائد انٹرویو پینلز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ کم وقت میں ڈویژنل سطح پر ہی بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جا سکے۔ امیدواروں کی سہولت کیلئے ورچوئل انٹرویوز کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی جبکہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے، جس کے بعد باقاعدہ انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس اقدام سے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں طبی عملے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آسکیں۔ کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا عمل رواں ماہ مکمل ہوجائے گا۔
اردو
63
7
38
2.4K
Deputy Commissioner Kurram
اورکزئی ہاوس مندوری میں سنٹرل کرم کے مشران اور یوتھ کیساتھ قبائلی جرگے کا انعقاد۔ مشرانوں کی طرف سے علاقے میں امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان۔ @CSKPOfficial
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
42
Deputy Commissioner Kurram retweetledi
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
پولیو کا خاتمہ قومی فریضہ ہے. حکومت خیبرپختونخوا انسداد پولیو کے حوالے سے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس قومی مشن میں آپ سب کا تعاون لازم ہے۔ اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلائیں۔ صوبے میں انسداد پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران 65 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور یہ ذمہ داری 35500 ٹیمیں سر انجام دے رہی ہیں۔ اپریل میں ہونے والی مہم کے دوران مربوط حکمت عملی کے تحت کوریج بہتر کرنے کے ساتھ مہم کے معیار پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
اردو
39
6
45
2.2K
Deputy Commissioner Kurram
یعنی غلام جان پل،شینگک ایرو کلئے، مالی خیل پل، رمکی کلئے گوساڑ، یعقوبی پل، کوچی پل، شورکو اور بگن، جو دریائے کرم کے کنارے واقع ہیں، کو درپیش خطرات اور حفاظتی اقدامات پر جامع بحث کی گئی۔ 3/3
اردو
0
0
0
45
Deputy Commissioner Kurram
اجلاس کے دوران دریائے کرم میں پانی کی سطح میں اضافے اور ممکنہ سیلابی خطرات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ بالخصوص اپر اور لوئر کرم کے حساس علاقوں 2/3
اردو
0
0
0
52
Deputy Commissioner Kurram
ڈپٹی کمشنر اشفاق خان کی زیرِ صدارت حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی فلڈ (سیلابی صورتحال) کے پیشِ نظر متعلقہ محکموں کے سربراہان کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی او محکمہ ورکس اینڈ سروسز، ایس ڈی او محکمہ ایریگیشن سمیت دیگر متعلقہ اہلکاروں نے شرکت کی۔ 1/3
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
37
Deputy Commissioner Kurram
حساس مقامات کی بروقت نشاندہی کرکے حفاظتی اقدامات کیے جائیں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشینری اور عملہ ہمہ وقت تیار رکھا جائے 3/3
اردو
0
0
0
48
Deputy Commissioner Kurram
دورے کے دوران انہوں نے دریائے کرم میں پانی کی سطح میں اضافے کا تفصیلی جائزہ لیا اور ممکنہ خطرات کا اندازہ لگایا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان کو موقع پر ہی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دریا کے کناروں اور پلوں کی مسلسل نگرانی کو یقینی بنایا جائے، 2/3
اردو
0
0
0
30
Deputy Commissioner Kurram
ضلع کرم، پاراچنار: ڈپٹی کمشنر کرم، اشفاق خان نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی فلڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے غلام جان پل اور مالی خیل پل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی او محکمہ ورکس اینڈ سروسز، ایس ڈی او محکمہ ایریگیشن اور دیگر متعلقہ اہلکار بھی ان کے ہمراہ تھے 1/3
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
27
Deputy Commissioner Kurram
عوامی مسائل کے فوری حل اور عوام تک براہِ راست رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی سی کرم نے "اوپن ڈور پالیسی" کے تحت صدہ کیمپ آفس میں لوئر اور سنٹرل کرم کے شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین نے اپنے درپیش مسائل، شکایات اور ضروریات کھل کر بیان کیں۔ 1/2
Deputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet mediaDeputy Commissioner Kurram tweet media
اردو
0
0
0
55