DC Sargodha

123 posts

DC Sargodha banner
DC Sargodha

DC Sargodha

@DCSargodha

Official Account of Deputy Commisioner Sargodha

Sargodha, Pakistan Katılım Mart 2026
11 Takip Edilen74 Takipçiler
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کی زیرِ صدارت چہلم کے جلوس کے پُرامن اور منظم انعقاد کے حوالے سے امن کمیٹی ساہیوال کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک پلان اور جلوس کے روٹ سمیت دیگر انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet media
اردو
0
0
1
14
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی، پرائس چیکنگ اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
1
14
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کی ہدایت پر سنیما روڈ سلانوالی پر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سڑک کے دونوں اطراف مجموعی طور پر 200 پودے لگائے جائیں گے تاکہ ماحول کو سرسبز اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
1
1
17
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن نے آج ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال کی سہولیات اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات کا جائزہ لیا۔
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
1
16
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے کمشنر سرگودھا ڈویژن کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال ساہیوال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی کی صورتحال اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
DC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet media
اردو
0
1
4
43
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
تحصیل ساہیوال، ضلع خوشاب کے لانگر والا پل اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے کمشنر سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر خوشاب کے ہمراہ تحصیل ساہیوال، ضلع خوشاب میں واقع لانگر والا پل اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet media
اردو
0
1
1
33
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
وزیراعلیٰ پنجاب کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت کل سرگودھا میں کامیاب قرعہ اندازی کے امیدواروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے تقریب کی تیاریوں کا جائزہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد ہارون کی زیر صدارت اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
DC Sargodha tweet media
اردو
0
1
1
29
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
پرائس کنٹرول، صفائی، نکاسی آب اور تجاوزات کے خاتمے پر زیرو ٹالرنس پالیسی، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری سرگودھا پرائس کنٹرول انسپکشن میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن پر آگیا، تمام افسران فیلڈ میں متحرک رہیں، عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
اردو
1
1
2
66
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
دھان کی فصل کی کٹائی سے قبل اینٹی سموگ پلان فعال، تمام محکموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد ہارون کی زیر صدارت ضلعی انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں دھان کی فصل کی آئندہ کٹائی کے پیش نظر سموگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے @GovtofPunjabPK
اردو
0
1
3
79
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر شاہپور نے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر شاہپور کا دورہ کیا۔ انہوں نے نئے شروع ہونے والے بیچ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تربیت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
1
1
2
34
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن نے اراضی ریکارڈ سینٹر کوٹ مومن کا دورہ کیا۔ انہوں نے عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا اور عملے کو بروقت، شفاف اور بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet mediaDC Sargodha tweet media
اردو
0
2
2
25
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی اور ڈی سلٹنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں نیہنگ کا دورہ کرکے جلوس اور مجلس کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
0
16
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر شاہپور نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) شاہپور کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ عملے کو عوام کو معیاری اور بروقت طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
1
18
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) ساہیوال کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ عملے کو عوام کو معیاری اور بروقت طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
0
24
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن نے (آر ایچ سی) لالیانی کا دورہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے عوامی نمائندوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی، جس میں شہری سیلاب، نکاسی آب اور دیگر شہری مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
DC Sargodha tweet media
اردو
0
0
1
18
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
Tehsil Kotmomin District Sargodha
Indonesia
0
0
1
18
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
سرگودھا. ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت سٹی روڈ اور کچہری بازار بیوٹیفکیشن منصوبے کا ہنگامی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ بارشوں کے بعد سامنے آنے والی تکنیکی خامیوں اور نکاسی آب کے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
اردو
1
1
2
98
DC Sargodha
DC Sargodha@DCSargodha·
ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے پیر کی صبح تقریباً دو گھنٹے تک شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور "ستھرا پنجاب" پروگرام کے تحت صفائی، حالیہ بارشوں کے بعد نکاسی آب اور شہری سہولیات کا جائزہ لیا۔ @TeamMNSharif @GovtofPunjabPK
اردو
1
1
2
76