Deputy Commissioner Upper Chitral
321 posts

Deputy Commissioner Upper Chitral
@DCUpperChitral
Official Account of Deputy Commissioner Upper Chitral. Currently Mr. Muhammad Imran Khan is serving as DC Upper Chitral
Booni Katılım Ekim 2019
33 Takip Edilen1.2K Takipçiler

ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ آر محمد انور خان نے افغان مہاجرین کو مکمل عزت و احترام کے ساتھ وطن روانہ کیا۔ واپسی کے تمام انتظامات ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے
@PMRUKP @CSKPOfficial
اردو

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اپنے دفتر میں آنے والے ملاقاتیوں اور سائلین کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کر رہے ہیں
@PMRUKP @CSKPOfficial




اردو

@CSKPOfficial @NaeemHa38584157 Sure respected sir
English

@NaeemHa38584157 @DCUpperChitral to check
English


ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
اردو

ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے Climate Change Adoption Plan کےحوالے سے منعقدہ سیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرما رہے ہیں۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
اردو

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا:
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں سائلین کے کام نمٹا رہے ہیں۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP @CSKPOfficial
اردو

ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے سٹریینگ کمیٹی برائے ہیلتھ کے اجلاس میں اپر چترال کے ہیلتھ سے متعلق مسائل حکام بالا کے نوٹس میں لارہے ہیں۔
@PMRUKP @CSKPOfficial
اردو

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی افغانیوں کی انخلاء کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں آج ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کی موجودگی میں تقریباً 101 افغان باشندوں کو سرکاری خرچے پر براسط طورخم ان کے وطن بھیج دیا گیا۔
@PMRUKP @CSKPOfficial




اردو

عوام کی جانب سے سرکاری قصاب خانے میں ناقص صفائی کے حوالے سے موصول ہونے والی شکایات پر ڈی، سی اپر چترال محمد عمران خان کے احکامات کی روشنی میں ٹی،ایم،اے مستوج کے سینیٹری اہلکاروں نے قصاب خانے کی مکمل صفائی کے ساتھ ساتھ صفائی کے مجموعی نظام کو بھی مؤثر بنائے.
@PMRUKP @CSKPOfficial




اردو

















