DR Malik Muhammad Umair

2.9K posts

DR Malik Muhammad Umair banner
DR Malik Muhammad Umair

DR Malik Muhammad Umair

@DRMuhammadUmair

Working at National AIDS control program & Founder/CEO of P Public HF ,thinktank & virtual platform of experts of volunteers. Trainer, Public Speaker on Health

Islamabad Pakistan Katılım Ekim 2011
2.1K Takip Edilen377 Takipçiler
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
پیغمبر اسلام محمد صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیکھنے والی باتیں ایک ہندو عورت سے سنیں پیغمبر صاحب کی تین باتیں عورتوں کو سب سے بڑا حق کس نے دیا
اردو
37
820
2.1K
30.4K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
کوکا کولا کی بوتل دیکھ کر یہ ویڈیو اسکپ مت کیجیے گا۔ اس میں زبردست پیغام ہے۔
اردو
3
115
274
9.3K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
کریم آباد انڈر پاس کا نام ڈاکٹر عاصم کھنڈر پاس رکھ دیا ہے۔۔۔ اب مزید نئ جگہ سے نئ تعمیر شدہ کریم آباد روڈ میں گڑھے پڑ گئے کرپشن اور کمیشن کا شاہکار #کھنڈر_پاس
اردو
4
113
162
4.9K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Muslims are our enemies whether Shia or Sunni. Listen to Peter Hegseth Muslims. Listen. They consider all Muslims their enemies.
English
903
6K
12K
770.9K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
ڈاکٹر اسرار احمد آپ کی باتوں پر قربان ۔۔
اردو
6
399
1.4K
14.8K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
مودی نے جو کیا ہے وہ انڈیا کی تاریخ کے وہ Blunders ہیں جو 70 میں نہیں ہوے ۔ انڈیا کبھی بھی اسرائیل جیسی Declining پاورز کے ساتھ مل کر ترقی نہیں کر سکتا ۔ پاکستان کی فارن پالیسی آج تاریخ کے بہترین مقام پر ہے چائنہ ، روس اور پاکستان اب اتنے قریب ہیں
اردو
39
964
3.3K
106.3K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے سیدہ عائشہ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینب بھی صدر رجب طیب ایردوان کی بہترین گفتگو
اردو
48
1.2K
4.5K
56K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ترکی کے شہر الازیگ میں مڈل اسکول کے طلباء کی ایسی زبردست پرفارمنس جو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔
اردو
15
466
2.3K
61.1K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اسی کی زبانی سنیں!! اپ پاکستان کے بارے میں بہت بات کرتے ھو۔۔میں جب سے جنگ شروع ھوئی ھے تب سے پاکستانی میڈیا کو دیکھ رھا ھوں۔۔یقین کریں مجھے ایسے لگ رھا ھے کہ یہ سب امریکی یا اسرائیل کے پٹھو لگ رھے ھیں۔۔امریکی اور اسرائیلی بیانات کو نمک مرچ لگا کر مسلمانوں کے حوصلے پست کرنے کی انتہائی کوشش میں لگے ھوئے ہیں۔۔ان کی شہہ سرخیوں میں بھی ان کے حملوں کی بات بڑھا چڑھا کر کرتے دیکھا ھے۔۔ھونا تو یہ چاہیئے تھا کہ ایران کی کامیابیوں کا تذکرہ کرتے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے یہ کتے کے بچے ھم مسلمانوں کا مورال گرانے میں لگے ھوئے ہیں۔۔ان سے تو اچھا الجزیرہ کی نشریات ھیں۔۔جب بھی ایران حملہ کرتا ھے تو وہ اور تو اور گروک بھی کچھ نہ کچھ اصل بتاتا ھے لیکن یہ ایسے سور کے بچے ہیں کہ مجال ھے ذرا بھی ایران کے حق میں بات کریں۔۔ تو ان حالات میں اپ چاہتی ھو کہ پاکستان اسلام کی نظیر پیش کرے۔۔ اور مزے کی بات ھم افغانستان پہ برتری اور ان پہ حملوں کو بھی اولیت دے رھے۔۔ھم اج اگر مجھ سے پوچھو تو امریکہ کی کالونی کا منظر پیش کر رھے ہیں۔۔
اردو
20
995
1.6K
29.9K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کس نے کہا اسے کہ مسلماں کی موت مر (اقبال)
اردو
23
1.4K
5K
64.9K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Alex Taylor
Alex Taylor@AlexTaylorNews·
“Beware of false prophets, who come to you in sheep’s clothing, but inwardly are 𝐫𝐚𝐯𝐞𝐧𝐨𝐮𝐬 𝐰𝐨𝐥𝐯𝐞𝐬” The Bible : Matthew 7:15
English
8.1K
12K
49.7K
3.5M
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پنجاب کی ماں کی عیاشیاں ملاحظہ کریں مریم نواز نے جو 11 ارب کا جہاز لیا ہے اس کے پائلٹ غیر ملکی ہیں۔ ایک پائلٹ کی ماہانہ تنخواہ 38 ہزار ڈالر جبکہ دوسرے کی 32 ہزار ڈالر ہے۔ ان کا کھانا پینا رہائش فائیو اسٹار ہوٹل میں حکومت کے ذمے ہے، صرف 4 ماہ کی تنخواہ 7 کروڑ 84 لاکھ روپے بنتی ہے۔
اردو
100
3.1K
5.6K
84.7K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
فیـــلڈ مارشل مـلنــــگ™
ایسا ہمارے ہاں کسی مسجد میں ہو رہا ہو تو کوئی نہ کوئی "ایمان والا" اٹھ کر بچوں کو دھو ڈالتا ہے۔ ترکوں کی ایک کہاوت ہے کہ "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو تمہیں اپنے دین کے مستقبل کےلیے فکرمند ہونا چاہئے"
اردو
90
1.5K
7.8K
300.7K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
الرمنگ الرمنگ ۔۔۔۔🚨 یہ ایک مذہبی جنگ ہے دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے کیا دہشت گرد اسلام جیتتا ہے جس کو حکم دیا ہے رب نے کہ تمام یہودیوں کو قتل کر دو یا ہم جیتے ہیں ⁠ ٹرمپ ایڈوائزر 🚨 تمام مشرق وسطی کے مسلمان ممالک کو اب سوچنا ہوگا ⁠
اردو
149
3.3K
5.7K
127.4K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
گزشتہ رات قطری اورسعودی حکومتوں نے اپنے اسرائیلی موساد ایجنٹس پکڑے ہیں جو قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکےکرنے جا رہے تھے۔حیران کن بات ہے نا؟ کہ ایران کےحملےکے وقت اسرائیل بھی ؟ جی ہاں ۔! کیونکہ اسرائیل عرب ایران کیساتھ ساتھ عرب ممالک کی بھی بربادی چاہتاہے،امریکی صحافی کا انکشاف
اردو
9
1.2K
2.6K
53.1K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Shehnaz Bano (شہناز)
Shehnaz Bano (شہناز)@Shehnazbano1214·
سنی عالم دین نے کیا خوبصورت بیان دیا ہے کہ جنہیں تم کافر کہتے ہو وہ توحید سینے پر رکھ کر شہادت کے جذبے سے لڑ رہے ہیں اور تم ڈرپوک اور بزدل ہو۔ لازمی سنیں۔ #IranWar #Iran
اردو
55
2.2K
7.2K
136K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch@MHidayatRehman·
آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔
اردو
122
5.3K
19K
191.5K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
جی ہاں عرب حکومتوں نے ہمیں فراموش کر دیا۔ یہ ایران ہے جس نے ہماری مدد کی ہے۔ فلسطینی مزاحمت کے شہید قائد یحی سنوار کے تاریخی کلمات جو ہمیشہ اسلام دشمن قوتوں کے دل پر خنجر کی طرح چلتے رہیں گے۔ #Iran x.com/SayedAmirJafri…
اردو
8
1.8K
4.8K
46.3K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
منافق کی چار نشانیاں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتایئں۔
اردو
10
588
1.6K
21.7K
DR Malik Muhammad Umair retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
امریکہ نے نے آج گندگی میں قدم رکھا ہے، اگر میں صاف صاف کہہ سکوں۔” “شاید وہ بہت سے لوگوں کو مار دیں گے اور اسے عظیم کامیابی قرار دیں گے۔ مبینہ طور پر، انہوں نے پہلے ہی تہران کے باہر ایک بمباری میں 40 اسکول لڑکیوں کو مار دیا ہے! جیفری ساکس۔
اردو
1
2.4K
6.8K
173.1K