☄️درویش

44.1K posts

☄️درویش banner
☄️درویش

☄️درویش

@DRV_S_

اللہ رب العزت دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی آزماتا ہے یا اللہ ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈال آمین #درویش_نگری

دویش نگری Katılım Şubat 2022
11.8K Takip Edilen13.8K Takipçiler
☄️درویش retweetledi
ICC
ICC@ICC·
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
English
1.6K
25.4K
68.2K
0
☄️درویش retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
شاباش کریس گیل شاباش کریس گیل نے بغیر تماشائیوں کے پی ایس ایل کے میچز کرانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دی کہتے ہیں کہ اگر پیٹرول شارٹیج کا بہانہ بنایا گیا ہے تو پی ایس ایل کے میچز بغیر تماشائیوں کے کرانا کا فیصلہ نہ کریں جبکہ فیصلہ یہ کریں کہ پٹرول کیسے پورا کرنا ہے اور میچز کیسے دکھانے ہیں شائقین کو تب اپ کی پاور کا پتہ چلے گا جبکہ بغیر شائقین کے میچز کرانا لیگ ختم کرنے کے برابر ہے اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پی سی بی شائقین کو میچز دیکھنے کی اجازت دیں اور میچز بھرے گراؤنڈ میں ہوں #PSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
27
583
2.5K
120.4K
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
"Eid Mubarak! 🌙✨ May this special day bring you joy, peace, and blessings. Wishing you a day filled with love, laughter, and precious moments with loved ones. Warm wishes, Darvesh #EidMubrak #EidBlessings #ٹیم_البدر #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
English
0
2
2
67
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 اس دن حضور ﷺ نے یہ دعا فرمائی تھی۔ ’’اے اﷲ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ اپنا وعدہ اور اقرار پورا کر، یا اﷲ! اگر تیری مرضی یہی ہے (کہ کافر غالب ہوں) تو پھر زمین میں تیری عبادت کرنے والا کوئی نہیں رہے گا‘‘۔
اردو
1
5
1
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 مقام بدر میں لڑی جانے والی اس فیصلہ کن جنگ نے یہ ثابت کیا کہ مسلمان نہ صرف ایک قوم بلکہ مضبوط اور طاقتور فوج رکھنے کے ساتھ بہترین نیزہ باز گھڑ سوار اور دشمن کے وار کو ناکام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اردو
0
6
1
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 جنگ بدر میں قریش مکہ کے70 آدمی مارے گئے اور70قید ہوئے قریش کے بڑے بڑے سردار اس جنگ میں مارے گئے اسی پرجیسے ہم نے پہلے کہا ہے کہ مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا ،مگر بدر کے بعد وہ مذہبِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا
اردو
0
5
1
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 جو کافر زندہ رہ گئے وہ میدان چھوڑ کر ایسے بھاگے کہ پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھا اور سیدھا مکہ میں اپنے گھروں میں جاکر دم لیا۔
اردو
0
8
4
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 بقول شاعر اسلام علامہ اقبالؒ: تم مسلمان ہو تمہیں دیکھ کے شرمائیں
اردو
0
5
2
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 ابو جہل کوحضرت معوذ ؓاور معاذ ؓ دونوں نے قتل کیا۔ حق اور دین کی حفاظت کے لیے اپنے قریبی رشتہ داروں کو قتل کیا۔ یہ حق اور باطل کی جنگ تھی۔
اردو
0
5
1
0
☄️درویش retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 غزوہ بدر کو 14 سو سال گذر چکے ہیں لیکن اس کی یاد آج کے گئے گذرے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تازہ کر دیتی صدیوں بعد آج بھی مقام بدر کفار مکہ کی شکست فاش مسلمانوں کی فتح وکامرانی کی گواہی دیتا مقام بدر کے آس پاس رہائش پذیر شہریوں اس مقام کی تاریخی ثقافتی اہمیت کا ادراک ہے
اردو
0
5
1
0
☄️درویش retweetledi
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
یقین محکم کی اعلی مثال غزوہ بدر #البدر313
اردو
0
4
2
36
☄️درویش retweetledi
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
مسلمان كبھی مایوس نہیں ہوتا #البدر313
اردو
0
5
2
54
☄️درویش retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر "اور بے شک اللہ نے بدر کے دن تمہاری مدد فرمائی جبکہ تم کمزور تھے۔" (سورۃ آلِ عمران: 123)
اردو
0
5
4
36
☄️درویش retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر 313 مسلمان بمقابلہ 1000 غیر مسلم 17 رمضان المبارک " غزوہِ بدر" حق و باطل میں فرق کا دن۔۔۔!!!
اردو
0
6
4
35
☄️درویش retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر غزوہ بدر اسلام کی تاریخ کا ایک اہم ترین دن ہے، جو 17 رمضان المبارک، 2 ہجری کو پیش آیا۔ اس دن، 313 مسلمانوں نے اپنے سے تین گنا بڑے لشکر کے خلاف فتح حاصل کی، جس میں 1000 غیر مسلم شامل تھے
اردو
0
4
4
34
☄️درویش retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر غزوہ بدر حق و باطل کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ تھی، جس میں مسلمانوں نے اپنی ایمان اور قربانی کی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اس جنگ میں، مسلمانوں کے پاس محدود وسائل تھے، لیکن انہوں نے اللہ کی مدد سے کفار کے لشکر کو شکست دی
اردو
0
4
3
34
☄️درویش retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر غزوہ بدر کے نتیجے میں، مسلمانوں کو عظیم الشان فتح نصیب ہوئی، جس نے اسلام کی شان و عظمت میں اضافہ کیا۔ اس جنگ میں، 70 کفار واصل جہنم ہوئے، جبکہ 14 مسلمان شہید ہوئے
اردو
0
5
4
29
☄️درویش retweetledi
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
ظہور و تکمیل معجزات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن یوم بدر #البدر313
اردو
0
4
3
28