اعظم محمد

32 posts

اعظم محمد

اعظم محمد

@Jfthunder777

Katılım Mart 2026
61 Takip Edilen14 Takipçiler
اعظم محمد retweetledi
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵
جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ اور #البدر313 کا عظیم لشکر اللہ کی خاص فتح ونصرت سے 313 مسلمانوں نے اپنے سے تین گنا بڑے لاؤ و لشکر کو اس کی تمام تر مادی اور معنوی طاقت کے ساتھ خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا۔ اَللّٰهُُ اَكْبَر !
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 tweet media
اردو
0
3
0
51
اعظم محمد retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر تاریخ گواہ ہے کہ اس دن اگر وہ جوان میدان میں نہ اترتے تو ابتدائی مقابلے کا نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔ بدر کی فتح نے مسلمانوں کو سیاسی وقار دیا، مدینہ کی ریاست کو استحکام بخشا اور یہ ثابت کر دیا کہ حق کی قوت تعداد کی محتاج نہیں ہوتی۔
اردو
0
6
4
31
اعظم محمد retweetledi
محمّد سرفراز حبیب
مسلمان سوپر پاور بن کر ابھرے ۔۔۔ غزوہ بدر (17 رمضان، 2 ہجری) حق و باطل کا پہلا عظیم معرکہ ہے، جسے قرآن نے "یوم الفرقان" (حق و باطل میں فرق کرنے والا دن) قرار دیا ہے۔ #البدر313 #ٹیم_البدر
محمّد سرفراز حبیب tweet media
اردو
1
7
2
48
اعظم محمد retweetledi
محمّد سرفراز حبیب
#البدر313 #ٹیم_البدر غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری (13 مارچ 624 عیسوی) کو مدینہ کے قریب "بدر" کے مقام پر حق و باطل کے درمیان ہونے والا پہلا بڑا فیصلہ کن معرکہ تھا، جسے قرآن نے "یوم الفرقان" کہا ہے۔
محمّد سرفراز حبیب tweet media
اردو
1
6
3
35
اعظم محمد retweetledi
محمّد سرفراز حبیب
#البدر313 #ٹیم_البدر اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی جن کے پاس صرف 2 گھوڑے،70 اونٹ، 6 زرہیں(لوہے کا جنگی لباس) اور 8 تلواریں تھیں جبکہ ان کے مقابلے میں لشکرِ کفار 1000 افراد پر مشتمل تھا جن کے پاس 100گھوڑے، 700 اونٹ اور کثیر آلاتِ حرب تھے۔
محمّد سرفراز حبیب tweet media
اردو
0
7
2
22
اعظم محمد retweetledi
منور حسین
منور حسین@Manawr_0·
#البدر313 #ٹیم_البدر میدان خاموش تھا، نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔ تلواریں چمکیں اور تاریخ نے سانس روک لی۔ حضرت حمزہ نے اپنے مدِ مقابل کو واصلِ جہنم کیا۔ حضرت عبیدہ زخمی ہوئے مگر ثابت قدم رہے۔ اور وہ جوان جن کا نام آج بھی شجاعت کی علامت سمجھا جاتا ہے،
اردو
0
5
5
67
اعظم محمد retweetledi
محمّد سرفراز حبیب
#البدر313 #ٹیم_البدر فریقین کی تعداد: مسلمان 313 (جن کے پاس صرف 2 گھوڑے اور 70 اونٹ تھے)، جبکہ کفار 900 سے 1000 کے درمیان۔
محمّد سرفراز حبیب tweet media
اردو
1
6
2
17
اعظم محمد retweetledi
محمّد سرفراز حبیب
#البدر313 #ٹیم_البدر نبی کریم ﷺ نے جنگ سے پہلے ہی کافروں کے قتل کی جگہوں کی نشان دہی فرما دی تھی۔ آپ ﷺ نے اس قدر گریہ و زاری سے دعا کی کہ چادر مبارک کندھوں سے گر گئی۔ حضور ﷺ نے اہل بدر کے بارے میں فرمایا کہ امید ہے کہ ان میں سے کوئی دوزخ میں نہیں جائے گا۔
محمّد سرفراز حبیب tweet media
اردو
1
7
3
42
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
غیرت ایمانی اور اللہ پر یقین کا حسین امتزاج غزوہ بدر #البدر313
اردو
0
4
2
66
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
تعداد نہیں اللہ پہ یقین کا دن یوم بدر #البدر313
اردو
0
4
2
24
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن تھام لیا وہ کامیاب ہوگیا #البدر313
اردو
0
5
3
26
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
ظہور و تکمیل معجزات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن یوم بدر #البدر313
اردو
0
4
3
28
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
یقین محکم کی اعلی مثال غزوہ بدر #البدر313
اردو
0
4
2
36
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
مسلمان كبھی مایوس نہیں ہوتا #البدر313
اردو
0
5
2
54
اعظم محمد retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 دشمن کے دانت گھٹے کرنے کا دن یوم بدر
اردو
0
6
5
24
اعظم محمد retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 عظیم فتح 17 رمضان المبارک
فارسی
0
7
5
25
اعظم محمد retweetledi
☄️درویش
☄️درویش@DRV_S_·
#البدر313 اللہ کی خوشنودی کا دن 17 رمضان المبارک
اردو
0
7
4
23
اعظم محمد
اعظم محمد@Jfthunder777·
شهدائے بدر ١۔مہجع بن صالح ٢۔عبید ہ بن حارث ٣۔عمیر بن ابی وقاص 4۔عاقل بن بکیر 5۔عمیر بن عبد عمرو ٦عوف بن عفرا ٧ معوذ بن عفرا ٨حارث بن سراقہ ٩یزید بن حارث ١٠ عمیر بن حمام ١١ رافع بن معلی ١٢ عمار بن زیادہ ١٣سعد بن خیثمہ ١٤ مبشر بن عبد منذر رضوان الله عليهم #البدر313
اردو
0
6
5
64