Sabitlenmiş Tweet
Nabi Sajwar
37.4K posts

Nabi Sajwar
@DSajwar
DC. gonstead (USA) 🧠 & Spine Specialist. successfully treating patients through the philosophy that the body has its own innate ability to heal.
Pakistan Katılım Temmuz 2018
2.4K Takip Edilen874 Takipçiler
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi

امریکا اور ایران 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع کے نکات سامنے آگئے۔۔۔!!
#ExpressNews #BreakingNews #LatestUpdates #america #DonaldTrump
اردو
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi

یہ جنگ اخبار کی خبر ہے کہ حکومت نے دو سال میں صرف پیٹرولیم کیوی کی مد میں عوام کی جیب سے 2725 ارب روپے وصول کیا ہے جبکہ جس آئی ایم ایف کے قرضے کے نام پر یہ ظلم کیا اس کے دونوں قرضوں کی رقم دوہزار تین سو ارب روپیہ تھا
جب عوام سے اتنا ٹیکس صرف پیٹرول میں لے سکتے تو یہ آئی ایم ایف کے قرضے کی کیا ضرورت ہے ؟

اردو
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi

یہ پوسٹ گھوم رہی کہ پاکستان پنجاب کی وزیراعلی نے گیاہ ارب کا جہاز لے لیا انڈین وزیراعلئ نے گیارہ ارب سے پاور پلانٹ لگا دیا جس سے چھ سو یونٹ تک مفت بجلی انڈین پنجاب میں مل گئ
مگر یہ مسلہ اتنا سادہ نہی ہے پاکستان میں پنجاب کی آبادی انڈین پنجاب سے بہت زیادہ ہے وہ تین کروڑ کم تیرہ کروڑ ہیں پنجاب میں ساہیوال پاور پلانٹ تقریباً دو ارب ڈالر کی لاگت سے بنا یہ انڈیا والا تو ساڑھے پانچ سو میگاواٹ کا تھرمل پلانٹ مگر پاکستان والے پنجاب کا تو تیرہ سو میگاواٹ کا مگر اب کوئلہ برآمدی تو وہ تقریباً بند پڑا پاکستان میں تو پیسے لگا کر بھی مفت بجلی نہی مل سکتی ہے آج کے حساب سے تقریباً چھ سو ارب لگا کر بھی پنجاب میں مفت بجلی نہی مل سکی

اردو
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi
Nabi Sajwar retweetledi

ایک فالو ر نے یہ بل مجھے بھیجا ہے صفر یونٹ پر تقریباً چار ہزار بل بھیج دیا ہے اور مزے کی بات صفر یونٹ پر چھ سو روپیہ سیلز ٹیکس بھی ہے
صاف مطلب یہ کہ آپ سولر لگوائیں یا جو مرضی کریں آپ کو حکومت کو بل لازمی دینا ہی ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کے سیٹھ کو تیس ہزار ارب کی ادائیگی ہو سکے
نون لیگ کی اس مرکزی حکومت نے پنجاب میں مریم کا کیا کرایا بھی مکمل ڈبو دیا اور نواز شریف کا ووٹ بینک بھی تباہ ہی سمجھو

اردو
Nabi Sajwar retweetledi

ہم نے تو یہ دیکھا ہے کہ پاکستان نے کئی بار سپر پاور اور عربوں کے لیے بڑی یکسوئی سے اپنی خدمات پیش کی ہیں ۔۔چاہے وہ بڈابیر کا اڈا ہو یا روس کے خلاف نام نہاد جہاد ہو یا وار اگینسٹ ٹیرر میں مرکزی کردار ادا کرنے کا معاملہ ہو ۔کام پورا ہونے کے بعد پاکستان ہمیشہ ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جاتا ہے ۔۔افغان جہاد میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کے باوجود مصر کا تمام قرضہ معاف ہو گیا تھا جبکہ فرنٹ لائن اتحادی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کو ایسی کوئی سہولت نہ ملی ۔مجھے اسکی وجہ صرف یہ لگتی ہے کہ پاکستان کے فوجی حکمران ایوب یحیٰی خان ضیاء اور مشرف بس اپنی حکومت کے لیے سپر پاور اور عربوں سے ایک دو ارب ڈالر پر ہی خوش ہو جاتے تھے ۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کی جنگ رکوانے کے لئے اتنی بڑی خدمت عربوں اور امریکا کے لیے انجام دی ہیں کیا اس کا صلہ تعریف کے چند ٹوئٹ تک ہی محدود رہے گا یا اس معاشی طور پر بدحال ملک کو کچھ حقیقی فوائد بھی حاصل ہوں گے ۔۔۔یا اسبار بھی کسی ایک صآحب کے لیے صرف انکی حکمرانی کو پکا کرنا ہی ہمارا مقدر ہو گا
اردو

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے 600 یونٹ ہر فیملی کے لئے فری رکھے ہیں۔۔۔ اور پاکستانی پنجاب کے وزرائے اعلی نے جھوٹے اعلانات کئے کہ 200 یونٹ تک بجلی فری دیں گے لیکن اعلانات بھی انکی طرح جھوٹے ہی تھے۔۔۔
RAShahzaddk@RShahzaddk
ان پر بھی ہزار روپے کا فکسڈ چارج ہے جبکہ اعلان ہوا تھا فکسڈ چارج 680روپے تک ہوں گے یہ فکسڈ چارج اس رلیف کی قیمت جو حکومت نے صنعتکاروں کو سستی بجلی دی ہے سرمایہ کار کو عوام کے خرچے پر سستی بجلی دنیا میں ایک بھی ملک ایسا ظلم نہی کرتا ہے اس پر راتب خور چاہتے حکومت کی تعریفیں لکھوں
اردو
Nabi Sajwar retweetledi









