Pearl 🌸

10.2K posts

Pearl 🌸

Pearl 🌸

@Da_Fiaa

.

Katılım Ekim 2022
2.1K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Pearl 🌸 retweetledi
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
چاہے زندگی کتنی ہی تنگ ہو، راستے کتنے ہی تاریک ہوں، اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی *مُسَبِّبُ الْاَسْبَاب* ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا۔ ❤️
اردو
1
17
20
274
Pearl 🌸 retweetledi
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
"بہت سے لوگ اپنی شکل و صورت کے بارے میں شکایت کرتے ہیں مطمئن نہیں ہوتے ، لیکن کسی کو کبھی بھی میں نے اس کے دماغ (عقل) کے بارے میں شکایت کرتے ہوئے نہیں دیکھا." ~جوناتھن سوئفٹ
اردو
3
17
21
278
Pearl 🌸 retweetledi
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا الله ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین سحر مو پخیر 💙
@Zeliha tweet media
اردو
97
44
150
1.3K
Zeenia
Zeenia@_sv_22·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ یـاالـلّٰــهﷻ تیـرے خزانـے،حکمت،مصلحت اور دانـائـی سـے لبـریـز ہیـں تُـومالكِ ڪائنـات ہـےاور ہـرچیـزپـرقـدرت رکھتـا ہـے اےالـلّٰــهﷻ ہـم سب کـو پختـہ ایمان،صحـت وسـلامتـی دنیـاوآخرت کی کامیابـی وآسانی عـزت ورفعـت،خیـروبـرکـت کـی دولـت سـے مالامال فرما
Zeenia tweet media
اردو
61
31
133
872
Pearl 🌸 retweetledi
Aleena
Aleena@Alina9888·
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا الله ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما Ameeen sum Ameen
اردو
2
17
17
169
Zeenia
Zeenia@_sv_22·
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے پیغمبر( ﷺ)) ہم نے تمھیں گواہی دینے والا، خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے (سورۃ الفتح : 8) صبح بخیر زندگی
Zeenia tweet media
اردو
38
23
54
296
Pearl 🌸 retweetledi
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚✾✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ✾✾💚 صبح بخیر زندگی 🌻
@Zeliha tweet media
اردو
44
28
64
424