
@RanaSikandarH محترم وزیرِ تعلیم صاحب،
ہم اعلیٰ تعلیم یافتہ (BS/MPhil) پرائمری اساتذہ گزشتہ 8 سالوں سے ترقی کے منتظر ہیں محض "BSc" کی شرط کی وجہ سے ڈگری ہولڈرز کو نظر انداز کیا جا رہا ہے گزارش ہے کہ سروس رولز2014 میں فوری ترمیم کر کے ہماری ترقی کی راہ ہموار کریں اور اس ذہنی اذیت کا خاتمہ کر دیں
اردو
























