Hilal Danish Swat

26.5K posts

Hilal Danish Swat banner
Hilal Danish Swat

Hilal Danish Swat

@DanishJui

#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس

swat Katılım Nisan 2019
1K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
💖 جمعیت💖ایک نظریہ ہے اپنا لیجیٸے ✔️ 💖 جمعیت💖ایک دعوت ہے پھیلا دیجیٸے ✔️ 💖جمعیت💖ایک حقیقت ہے تسلیم کیجیٸے ✔️ 💖جمعیت💖ایک شناخت ہے قبول کیجیٸے ✔️ 💖جمعیت💖ایک صداقت ہے یقین کیجیٸے ✔️ 💖جمعیت💖ایک ضابطہ ہے عمل کیجیٸے ✔️ 💖جمعیت💖ایک تحریک ہے ساتھ دیجیٸے ✔️
اردو
18
99
249
0
Hilal Danish Swat retweetledi
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
میں حیران ہوں کہ مولانا کی اتنی بڑی شخصیت، ذہانت ، اور اثرورسوخ سے ریاست نے فایدہ کیوں نہیں اٹھایا انکا راستہ کیوں روکا جاتا ہے ؟ دیوار سے لگانے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے؟ ایوان اقبال میں سید سلمان گیلانی رح سیمینار خواجہ سعد رفیق کا خطاب #لاہور_ایوان_اقبال #ہلال_دانش #teamjuiswat
اردو
2
31
70
902
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
اسمبلی کے اجلاس سٹیڈیم میں کرنے کی شعبدہ بازی پر لکھی گئی پوسٹ پر جو ٹائیگر پطرس بخاری کے شہرہ آفاق مضمون کی تصویر بنے عجیب عجیب آوازیں نکال رہے ہیں وہ جب اس کیفیت سے صحت یاب ہو جائیں تو بتا دیں کہ اس حرکت کا مقصد کیا تھا؟ فائدہ کیا تھا؟ اسمبلی کی عمارت سے کیوں نکلے؟ اصف محمود
Hilal Danish Swat tweet media
اردو
0
4
5
39
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے حکم پر جےیوآئی کے ایم پی ایز نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ صوبائی اسمبلی کے ڈرامہ سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا.
Hilal Danish Swat tweet media
اردو
0
4
5
23
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
فکری افلاس اور غیر سنجیدگی کے علاوہ اسے کیا نام دیا جائے کہ کے پی میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس سٹیڈیم میں ہو رہا ہے کیا کار حکومت اسی غیر سنجیدگی کا نام ہے؟ یہ وہ گروہ ہے روز ایک نیا تماشا روز ایک نئی حرکت کبھی اچھل کر اس شاخ پر کبھی پھدک کر دوسری شاخ پر آصف محمود #hilaldanish
Hilal Danish Swat tweet media
اردو
0
4
4
30
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
بدنصیب Kpk کا نیا شاہی تماشا وہی سادگی کے دعوے وہی مڈل کلاس کی کہانیاں مگر پروٹوکول کہ کھلے میدان میں بھی ائیرکولر تعینات تاکہ حضور کو مچھر بھی سلام کیے بغیر قریب نہ آئیں عوام پسینے میں تر، نظام زبوں حال اور حکمرانوں کے لیے ٹھنڈی ہواؤں کا خصوصی اہتمام #PTIofficial #PtiTigers
Hilal Danish Swat tweet media
اردو
0
5
6
30
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
کھیل کے میدان میں قوم کے فیصلے ہو رہے ہیں، جبکہ جہاں فیصلے ہونے تھے وہاں گزشتہ بارہ برس سے کھیل جاری ہے۔ قوم کے ساتھ یہ تماشا بھی جاری رہنا چاہیے آخر قوم کو کون سا شعور آنا ہے؟ #ہلال_دانش #PTISupporters #PTIofficial #PtiTigers
Hilal Danish Swat tweet media
اردو
0
6
8
49
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
شعر کا بیڑا ہی غرق کردیا علامہ محمد اقبال مرحوم سے معذرت کے ساتھ لپٹنا جھپٹنا ، جھپٹ کر لپٹنا 😁
اردو
0
4
4
35
Hilal Danish Swat
Hilal Danish Swat@DanishJui·
عمران نیازی دور حکومت میں عمران کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی اور یوتھیان کا لندن میں امنا سامنا
اردو
0
4
3
35
Hilal Danish Swat retweetledi
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
پختونخوا اسمبلی کا پشاور اسٹیڈیم میں اجلاس شروع لاکھوں باشعور پشتون بھائیوں نے اپنے ہی ایماندار حکومت کے نمائندگان کو ایک اسٹیڈیم میں نمائندگی کرتے ہوئے دیکھ لیا۔ رش بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اجلاس بھی 3 گھنٹے تاخیر سے شروع کیا گیا۔
اردو
0
6
10
95
Hilal Danish Swat retweetledi
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
قوم کے ساتھ سنگین مذاق اب اس ڈرامہ بازی سے قوم کو آخر کیا فائدہ پہنچے گا؟ صوبائی اسمبلی کی عالیشان عمارت، جس کی تعمیر پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے اور جہاں اراکینِ اسمبلی و مہمانوں کے لیے تمام ضروری سہولیات موجود ہیں، اس کے باوجود اجلاس کا سٹیڈیم میں انعقاد سراسر قومی خزانے پر اضافی بوجھ ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ نمائشی اقدامات اور وقتی تماشوں کے بجائے اپنی حقیقی کارکردگی سے عوام کا اعتماد حاصل کرے، مگر افسوس کہ کارکردگی دکھانے کے بجائے ایسی ڈرامہ بازیاں کر کے قوم کو محض دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے آخر قوم کا کونسا مسئلہ حل ہوگا؟ سیکورٹی کے لئے اضافی پولیس کے اخراجات علیحدہ ہونگے۔
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی tweet media
اردو
0
4
7
70
Hilal Danish Swat retweetledi
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
جے یو آئی خیبرپختونخوا کے حکم پر جے یو آئی کے ایم پی ایز نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
اردو
0
1
5
72
Hilal Danish Swat retweetledi
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی نے اپنے 13 سالہ دور میں دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کیا۔ کل 22 اپریل کو ساری دنیا اور بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام اسے براہِ راست دیکھیں گے۔ اور اس عظیم منصوبے کو اگر فخر اور خوشی کے ساتھ نہ سراہا جائے اور اسے 21 توپوں کی سلامی نہ دی جائے۔ تو یہ بڑی ناانصافی ہوگی۔ یاد رہے 😀 اس اسٹیڈیم کا نام پہلے ارباب نیازی اسٹیڈیم تھا اور اب پی ٹی آئی کے ایک بڑے منصوبے کے تحت اس کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھ دیا گیاہے 🫡🥹
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی tweet media
اردو
0
4
5
84