مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی

45.8K posts

مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی banner
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی

مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی

@qms3510

https://t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi Katılım Mart 2020
17.5K Takip Edilen16.3K Takipçiler
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
امریکہ اور ایران نے پاکستان میں #اسلام_آبادکھلوانے 😁 کے لیے ایک دوسرے کو مذاکرات کی ڈیڈ لائن دے دی 😂 تاکہ اسلام آباد کا بھی بھلا ہوجائے 🤪
اردو
0
0
1
49
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
نوشکی:جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، صوبائی ناظم عمومی آغا محمود شاہ،عثمان بادینی ودیگر تحفظ دینی مدارس ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
7
89
154
1.3K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی پنجاب کے نائب سید زکریا شاہ کے جواں سال صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور والدین کی بلندی درجات کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان جواں بیٹے کی رحلت بڑا صدمہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اہل خانہ کو صبر دے اور نعم البدل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان لواحقین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور صبر جمیل کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
10
99
216
2.2K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے ۔اسلم غوری نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔اسلم غوری مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے۔ترجمان جے یو آئی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔اسلم غوری اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا۔اسلم غوری حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ترجمان جے یو آئی ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔اسلم غوری غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔اسلم غوری پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔اسلم غوری مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
32
181
350
4.3K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے رویے پر ردعمل: حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے مدارس کو بند کرنے یا دباؤ میں لانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں، یہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام ہر قیمت پر دینی مدارس کا تحفظ کرے گی۔ ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مولانا عبدالغفور حیدری ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا۔ آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
141
222
2.3K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
لودھراں:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جامعہ سراج العلوم لودھراں آمد سابق ضلعی امیر ضلع لودھراں مولانا محمد میاں کے انتقال پر اظہار تعزیت مولانا محمد میاں کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دعائے مغفرت کی مولانا محمد صفی اللہ، حافظ نصیر احمد احرار،نور خان ہانس و دیگر ہمراہ تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
5
134
239
2.4K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کوئٹہ:جےیوآئی کا بلوچستان حکومت کے تمام سرکاری پروگراموں ‘ وزیر اعلیٰ ہائوس جانے اور ملاقاتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا کوئٹہ ’ کوئی بھی رکن وزیر اعلیٰ ہائوس یا سرکاری تقاریب میں نہیں جائیگا ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع کوئٹہ ‘ بلوچستان حکومت نے ہماری ریڈ لائین پر ہاتھ ڈالا ہے ‘ اب کھلی جنگ ہوگی ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی خود کو بہادر کہتے ہیں تو سن ہم بھی تیار ہیں ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع کوئٹہ ‘ سرفراز بگٹی نے 2 تاریخ تک معافی نہ مانگی تو فیصلے سڑکوں پر ہونگے ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع حکومت مدارس کے متعلق اپنا فیصلہ فوری تبدیل کریں۔ کوئٹہ‘ بلوچستان میں بغیر قانون پاس کئے مدارس کو دھمکیاں دی جارہی ہے ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع کوئٹہ ‘ 2 تاریخ کو پارٹی اجلاس میں مدارس ایکٹ اور مائینز منرل ایکٹ پر تحریک کا اعلان کیا جائیگا ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
12
168
304
4.8K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
ڈی جی خان؛قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کھوسہ ہاؤس ڈیرہ غازی خان آمد سردار ذوالفقار کھوسہ کی وفات پر انکے صاحبزادگان سردار حسام الدین کھوسہ،سردار سیف الدین کھوسہ سے اظہار تعزیت حافظ نصیر احمد احرار، عزیز بلوچ ودیگر ہمراہ تھے، مقامی میڈیا سے مختصر گفتگو
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
4
177
391
3.5K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جتوئ مظفر گڑھ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی جےیوآئی پنجاب کے نائب امیر مولانا یحییٰ عباسی کے ہاں آمد مولانا یحییٰ عباسی کے بھائی کی وفات پر تعزیت حافظ نصیر احمد احرار ، نور خان ہانس ایڈوکیٹ ودیگر ہمراہ تھے
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
124
271
2.7K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
قلعہ عبداللہ :جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے زیراہتمام تربیتی کنونشن سے خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمٰن ، بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع ، مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور، ناظم عمومی آغا محمود شاہ ودیگر قائدین خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
131
257
2.3K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کےمہتمم جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی کے انتقال پر اظہار افسوس مولانا اشرف علی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم ان کی خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت عطاء فرمائے اور ان کے لئے صدقات جاریہ بنائے ۔مولانا فضل الرحمان مرحوم کی طویل عرصہ بیماری کو ان کی بشری لغزشوں کا کفارہ اور درجات عالیہ کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان دارالعلوم تعلیم القرآن اور خانوادہ مولانا غلام اللہ خان کی خدمات کو اللہ کریم جاری وساری رکھے ۔مولانا فضل الرحمان اہل خانہ ،متعلقین ،تلامذہ اور منتسبین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
19
137
309
4K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے ۔ترجمان جے یو آئی فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے ۔اسلم غوری آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے ۔ ترجمان جےیوآئی حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں ۔ترجمان جے یو آئی عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے ۔اسلم غوری حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے ۔ترجمان جےیوآئی جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی ۔اسلم غوری جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی ۔ترجمان جے یوآئی مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے ۔اسلم غوری جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں ۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
8
166
291
2.7K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Maulana Atta ul Haq Darvish
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا منشور حصہ دوم معاشی و فلاحی نکات غربت کا خاتمہ: بے روزگاری الاؤنس، مفت علاج۔ مکمل مفت تعلیم۔ کسان و مزدور: کسانوں کے لیے سستی کھاد و بجلی۔ مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت کا نفاذ۔ ٹیکس نظام: امیروں پر ٹیکس، غریب پر بوجھ کم کرنا۔ صنعت و تجارت: اسلامی بینکاری کا فروغ، چھوٹے تاجروں کو تحفظ دینا
اردو
5
35
71
794
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Dr Amjad Ali
Dr Amjad Ali@DrAmjadAliSwat·
آج مدرسہ جواھر القرآن علی آباد نوخارہ اچکنئ میں ختم القرآن کا پروقار تقریب منعقد ہواجسمیں شیر جمعیت مسیحا عوام حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ نے خصوصی طور پر شرکت کی تقریب میں مولانا رحیم اللہ امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل مٹہ مفتی فرمان اللہ حقانی مولانا ثناءاللہ مولانا محمد ذادہ مفتی عبدالوہاب بابر صاحب اور سید احمد دین روردادا نے بھی شرکت کی مہتمم مدرسہ ہذا مولانا ثناءاللہ صاحب نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا منجانب : مصباح اللہ کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا VC نوخارہ #TeamJUIMatta
Dr Amjad Ali tweet mediaDr Amjad Ali tweet mediaDr Amjad Ali tweet mediaDr Amjad Ali tweet media
اردو
0
4
12
121
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
ایک سید زادے کاآشیانہ تیار۔ 15اگست کےسیلاب سےبونیرگاؤں ڈوکڈہ سیدکمال شاہ باچاکا گھرمکمل ختم ہوگیاتھاجمعیت علماء اسلام بونیرنےاس کیلئے یہ نیا محل نماگھرتعمیر کیاہےاللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔یادرہے کہ اسی طرح کےلاچاراوربےسہارالوگوں،یتیموں اور بیواؤں کیلئے 105 گھر بن رہےہیں الحمد للہ
اردو
6
91
249
2.9K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Maulana Atta ul Haq Darvish
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا منشور جمعیت علماء اسلام پاکستان کا بنیادی منشور "اسلامی، فلاحی، جمہوری پاکستان" ہے۔ اس کے منشور کے اہم نکات یہ ہیں: نظریاتی و آئینی نکات نفاذِ شریعت: قرآن و سنت کو ملکی قانون کا سرچشمہ بنانا۔ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات پر مکمل عمل درآمد۔ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ: عقیدہ ختم نبوت کا ہر سطح پر دفاع اور قانونِ ناموسِ رسالت کا تحفظ۔ اسلامی نظامِ معیشت: سودی نظام کا خاتمہ، زکوٰۃ و عشر کا نظام، اور عدل پر مبنی معاشی پالیسی۔ اسلامی اقدار کا فروغ: تعلیمی نصاب، میڈیا اور معاشرے کو اسلامی خطوط پر استوار کرنا۔ سیاسی و جمہوری نکات حقیقی جمہوریت: آئین کی بالادستی، پارلیمان کا احترام، اور آزاد عدلیہ۔ وفاقی نظام: صوبوں کو مکمل خودمختاری، وسائل پر صوبوں کا حق۔ انتخابی اصلاحات: شفاف انتخابات، متناسب نمائندگی کا نظام۔ مذہبی آزادی: تمام اقلیتوں کے حقوق کا آئین کے مطابق تحفظ۔
اردو
24
69
164
2.7K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Maulana Atta ul Haq Darvish
جے یو آئی خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے۔ صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں عالمی منڈی کے رجحان کے برعکس ہیں اور صرف حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔ رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات مزید مہنگے ہوں گے جو غریب کو کچلنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا تھا، مگر اس کے بجائے پٹرول کی قیمت بڑھا کر اشیائے خوردونوش مہنگی کرنے کا جواز فراہم کر دیا گیا ہے۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ آج غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے اور حکومت پٹرول بم گرا کر عوام سے رزق چھین رہی ہے، جبکہ حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔ رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو جے یو آئی شدید عوامی ردعمل کے ساتھ میدان میں آئے گی اور مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک شروع کرے گی۔
اردو
16
67
176
2K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔ اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔ مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
27
221
425
3.8K
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
افغان حکومت نے اُن افغان شہریوں سے جنہیں امریکہ کانگو بھیجنے کا فیصلہ کرچکاہے۔ کہا ہے کہ وہ اپنے ملک واپس آجائیں ٹرمپ کی انتظامیہ جمہوریہ کانگو کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کررہی ہے کہ تقریباً 1100 افغانوں کو وہاں آباد کیاجائے جو امریکی ویزوں کے انتظار میں برسوں سے قطر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اسلامی امارتِ افغانستان کی وزارتِ خارجہ ایک بار پھر اپنے ہم وطنوں کو یقین دلاتی ہے کہ افغانستان تمام افغانوں کا مشترکہ گھر ہے اور ایسے تمام افراد جو اسی طرح کے حالات کا سامنا کررہے ہیں انہیں دعوت دیتی ہے کہ وہ اعتماد کے ساتھ اپنے وطن واپس آسکتے ہیں۔ کیونکہ ان کے ملک کے دروازے اُن کے لیے کھلے ہیں۔ @taahir_khan @IEAUrduOfficial
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی tweet media
اردو
0
2
3
192