⬅️آسلام علیکم ➡️
⬅️خان کی ناحق قید کا ایک سال👉
#ناحق_قید_کا_ایک_سال
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عمران خان کو بوگس مقدمات میں غیر قانونی طور ناحق قید میں ایک سال ہونے کو ہے۔5 اگست کو خان کی ناحق قید کو پورا ایک سال ہو جائے گا اس دوران اسے
@worriorsofpak
#ناحق_قید_کے_365_دن
اڈیالہ جیل کے باہر انا ان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ۔۔۔خان صاحب کی صحت کے لیے ان کی رہائی کے لیے اواز اٹھانا ان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ۔۔۔لیکن عہدے سنبھال رکھنا ۔۔۔فوائد لینا ان کے ایجنڈے میں شامل ہے
واہ محترم قیادت کیا بیانیہ بنایا ہے سب نے مل کر 😂
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseAndTreatImranKhan شروع کریں کیونکہ اس وقت سب سے ضروری خان صاحب کی رہائی اور علاج ہے۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
کیجئے اپنی نگاہوں کو ایک چہرے کا پابند
ہر صورت پہ لٹ جانا ،توہین وفا ہے
محبت کی رنگینیاں آپ کی زندگی کو روشن کریں
خوبصورت دل ہمیشہ وفا پہ قائم رہیں
اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___
💜
اب عمل کا وقت ہے۔ عمران خان صاحب کی رہائی تک ہم سڑکوں پر ہوں گے، آواز بلند کریں گے۔ یہ اسٹیبلشمنٹ 65 اور 71 کی طرح بھاگ نہیں سکے گی۔ قوم متحد ہے، جیت کا جذبہ ہے، اور عزم پکا ہے۔ اس پیغام کو جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ وائرل کرو!
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
صبح کی خاموشی میں ایک عجیب سی دعاچھپی ہوتی ہے
جب سورج کی پہلی کرن زمین کو چھوتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے اللہ ہمیں ایک اورموقع دےرہاہو
مسکرانے کا، شکر ادا کرنے کا، اور اپنی زندگی کوبہتر بنانے کا
آج کی صبح بھی اسی امید کے ساتھ شروع کریں جو نہیں ملا اس پر صبر،جو مل گیا اس پر شکر۔
"محبت" کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی ،
کہ جس کے ساتھ رہا جائے!
محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے
کہ جس کے بغیر نہ رہا جائے۔
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے ؛ زندہ رہے تو پھر ملیں گے"
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، کہ ان سے مل کر لگتا ہے "ملتے رہے۔۔۔ تو زندہ رہیں گے"💕
ہم تینوں بہنیں آج گیٹ تک پہنچ گئی تھیں۔ ہمیں وہاں دیکھ کر پولیس کی حالت خراب تھی۔ وہ ہاتھ جوڑ رہے تھے کہ آپ پیچھے آ جائیں۔ شاید ان کی نوکریوں کا مسئلہ ہو۔
پولیس والوں کے کہنے پر ہم پیچھے آ گئے تاکہ ان کی نوکریاں خطرے میں نہ پڑیں۔
یہ بوکھلاہٹ میں ہیں کہ دنیا کے سامنے ان کا امیج خراب نہ ہو۔ وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ حالات اچھے ہیں۔ ہمارے سامنے پولیس والوں نے آج وکلاء کو اٹھا کر قیدی وین میں ڈال دیا، جو بعد میں چھوڑ بھی دیا۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ انہوں نے عمران خان کا مینڈیٹ چُرا کے حکومت بنائی ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
رپورٹر: کیا آپ پارلیمنٹرینزز سے نہیں کہے گی کہ آپ بھی عدالت میں ائیں؟
علیمہ خان: سب کو پتہ ہے عمران خان کا کیس لگ رہا ہے، میرا حق نہیں بنتا یہ کہوں کہ عدالت آجائیں