
اے ڈی سی خاران عمر سنان جمالی نے BSDI کے تحت زیر تعمیر کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، گراسنگ اور پچ کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور پانی کی فراہمی بڑھانے سمیت کام کو اعلیٰ معیار پر مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
@CMOBalochistan
@dpr_gob

اردو


















