Deputy Commissioner DG Khan

106 posts

Deputy Commissioner DG Khan banner
Deputy Commissioner DG Khan

Deputy Commissioner DG Khan

@Dcdgkhan1

Govt of Punjab

Dera Ghazi Khan, Pakistan Katılım Aralık 2024
41 Takip Edilen20 Takipçiler
Deputy Commissioner DG Khan
Deputy Commissioner DG Khan@Dcdgkhan1·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے ڈی پی او محمد علی وسیم کے ہمراہ کشمیر پارک کا دورہ کیا۔ صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی مینٹیننس اور تزئین و آرائش کے معیار کو چیک کیا گیا۔ پارک میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
30
Deputy Commissioner DG Khan
Deputy Commissioner DG Khan@Dcdgkhan1·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے ڈی پی او محمد علی وسیم کے ہمراہ کشمیر پارک کا دورہ کیا۔ صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی مینٹیننس اور تزئین و آرائش کے معیار کو چیک کیا گیا۔ پارک میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
29
Deputy Commissioner DG Khan
Deputy Commissioner DG Khan@Dcdgkhan1·
ایم پی ٹی (سی ایس ایس) امتحانات کی مؤثر نگرانی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صدر تیمور عثمان کا معائنہ
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
اردو
0
0
1
14
Deputy Commissioner DG Khan
یومِ اقبال 9 نومبر — شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت اقبال کے افکار ہمیں خودی، ایمان اور عمل کا درس دیتے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اقبال کے خوابوں کے مطابق ایک باوقار، ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ #یوم_اقبال
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
13
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی زیرِ صدارت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آرڈیننس 2025 سے متعلق اجلاس
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
18
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کا دورہ ۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
16
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے تونسہ ریڑھی بازار کا دورہ کیا۔
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
اردو
0
0
1
12
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا تونسہ شہر کا دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر عوامی سہولیات میں بہتری کا عمل جاری رہے گا۔
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
اردو
0
0
1
9
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کا دورہ ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ میں ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا ۔ مریضوں کی عیادت کی، ادویات کی دستیابی سے متعلق پوچھا ۔
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
اردو
0
0
0
10
Deputy Commissioner DG Khan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی جی خان:ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرِ صدارت ستھرا پنجاب کے معاملات پر اجلاس ڈپٹی کمشنر کا مثالی صفائی کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت شہر کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
Deputy Commissioner DG Khan tweet media
اردو
0
1
0
13
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
Home Department Punjab
Home Department Punjab@homedptpunjab·
امن و امان کا قیام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح معاشرے میں عدم برداشت اور نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس PTA کے زریعے بند کروائے جا رہے ہیں #Punjab #Home #Peace #Safety #LawAndOrder #PublicSafety #Awareness #Security #SafePunjab #PTA #RuleOfLaw #ZeroTolerance #BreakingNews #LatestUpdates #Pakistan
Home Department Punjab tweet media
اردو
0
5
12
233
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
Home Department Punjab
Home Department Punjab@homedptpunjab·
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع! صوبہ بھر کی فیڈ ملز میں مرغیوں کے دانے کی تیاری میں گندم کے استعمال پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے انسانی استعمال کیلئے گندم، آٹے اور روٹی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کی #Punjab #Home #Peace #Section144 #LawAndOrder #FoodSecurity #FlourMills #FeedMillsBan #BreakingNews #LatestUpdates #Lahore #Pakistan
اردو
0
2
1
105
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
Home Department Punjab
Home Department Punjab@homedptpunjab·
بیشک محترم آئمہ کرام ہمارے معاشرے کے نہایت قابل احترام افراد ہیں جو ہمیشہ امن کے فروغ اور تشدد کے خاتمے کا درس دیتے ہیں۔ معزز آئمہ کرام اب اپنے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر صاحبان کے دفاتر میں اپنے کوائف درج کروا سکتے ہیں تاکہ وہ حکومتی پالیسی برائے آئمہ کرام سے مستفید ہو سکیں۔ مزید تفصیلات کیلئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے رجوع کیا جا سکتا ہے #Punjab #Home #Peace #Safety #Harmony #Unity #Soceity #AssistantCommissioner #Policy #LatestUpdates #News #Lahore #Pakistan
Home Department Punjab tweet media
اردو
0
2
1
89
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
Home Department Punjab
Home Department Punjab@homedptpunjab·
عوام الناس محتاط رہیں! انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے مطابق دہشت گردوں، پُرتشدد کارروائیوں، کالعدم تنظیموں یا نفرت انگیز مواد کی تشہیر و اشاعت جُرم ہے۔ پرنٹ، الیکٹرانک یا سوشل میڈیا اور وال چاکنگ کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دینے والوں کو 5 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا ہوگی #Punjab #Home #Safety #Secure #Security #AntiTerrorism #Act1997 #CounterTerrorism #DigitalTerrorism #StopHateSpeech #SayNoToTerrorism #WallChaking #Report #Propaganda #SafePakistan #StayAlert #PublicSafety #RuleOfLaw #Banned #SocialMedia #Newspapers
Home Department Punjab tweet media
اردو
1
3
3
105
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
Home Department Punjab
Home Department Punjab@homedptpunjab·
دہشتگردی سے پاک، پُرامن پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز کا خواب! حکومت پنجاب نے ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیر معمولی اور تاریخ ساز فیصلے کیے جن کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ پُرامن معاشرے کے قیام میں آپ بھی کردار ادا کریں اور دہشت گردی، فرقہ واریت اور شرانگیزی میں ملوث عناصر کی اطلاع 15 پر دیں۔ اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا #Punjab #Home #Safety #Secure #Security #AntiTerrorism #Act1997 #CounterTerrorism #DigitalTerrorism #StopHateSpeech #SayNoToTerrorism #WallChaking #Report #Propaganda #SafePakistan #StayAlert #PublicSafety #RuleOfLaw #Banned #SocialMedia #Newspapers
Home Department Punjab tweet media
اردو
0
2
4
120
Deputy Commissioner DG Khan retweetledi
چوہدری شاہد محمود
کیا آپ پنجاب کی حدود میں داخل ہو رہےہیں؟ توجہ فرمائیں👇 محتاط رہیے، پنجاب میں ہر قسم کے اسلحےکی نمائش جُرم ہے۔خلاف ورزی پر فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔ یاد رہے کہ حکومت پنجاب ناجائز اسلحہ کی موجودگی اور ہرقسم کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیراھے۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
37
392
1.2K
21K