
Kiran
10.6K posts


















نیتن یاہو کے مطابق ۔۔۔ پاکستان کے ہندؤں کے دیوتا وشنو کی طرح ہزار ہاتھ ہیں اور اس نے اپنا ہر ہاتھ الگ الگ جگہ دشمن کی دکھتی رگوں پر رکھا ہوا ہے۔ ایک ہاتھ سے وہ امریکہ اور انڈیا میں دراڑیں چکا ہے سیز فائر اور نوبل پیس پرائز والی ڈپلومیسی پر۔ ایک ہاتھ بنگلہ دیش تک دراز ہے اور وہ انڈیا کے چنگل سے نکل چکا۔ ایک ہاتھ بدستور کشمیر میں متحرک ہے۔ ایک ہاتھ افغانستان میں ان کی سرکوبی کر رہا ہے جن کو انڈیا نے اپنا اثاثہ بنا لیا تھا۔ ایک ہاتھ سعودی عرب اور قطر کر ایران جنگ میں کودنے سے روک رہا ہے۔ ایک ہاتھ ایران اور امریکہ کو دوبارہ لڑنے سے روک رہا ہے۔ ایک ہاتھ چھپ کر ایران کی مدد بھی کر رہا ہے۔ اور ایک ہاتھ اسرائیل اور امریکہ میں دراڑیں ڈال رہا ہے اور انکو ایک دوسرے سے دور کر رہا ہے۔ ہزار مشکلات اور دہشتگردی سے نبردآزما پاکستان کا یہ چہرہ دیکھنا ایک خوش کن احساس ہے۔ #Pakistan #CDFisAbsolutelyGreat





بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں





