Shahid Khan

9.3K posts

Shahid Khan banner
Shahid Khan

Shahid Khan

@BloggerShahid

War against disinformation!

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2019
356 Takip Edilen18.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے۔ جس نے بھی سعودی عرب پر حملہ کیا اس نے پاکستان پر حملہ کیا! #Pakistan #فخر_پاکستان_عاصم_منیر
اردو
39
34
249
4.5K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
مولانا عطاالرحمن پی آئی اے میں مولانا عطا الرحمن نے اپنے بھائی فضل الرحمن سے ضد کی کہ پی آئی اے میں بڑے مزے ہیں۔ مجھے بھی (خسارے میں ڈوبے بیڑہ غرق ہوچکے) ادارے میں ایڈجسٹ کروائیں۔ فضل الرحمن نے حکومت پر دباؤ ڈالا اور حکومت نے چیئرمین پی آئی اے کو حکم دیا کہ بندہ بھرتی کرو۔ مصیبت یہ تھی کہ مولانا عطاالرحمن کی تعلیم اور تجربہ پی آئی اے میں کہیں فٹ نہیں ہورہا تھا۔ نہ وہ جہاز اڑانا جانتے تھے اور نہ وہ ائرہوسٹس بننے کے لیے موزوں تھے۔ لہذا پی آئی اے میں "شعبہ اسلامی" کے نام ایک خصوصی شعبہ تخلیق کیا گیا اور بھاری تنخواہ پر عطا الرحمن کو اسکا سربراہ بنا دیا گیا۔ کام اسکا یہ تھا کہ وہ پی آئی اے کی مساجد کے اماموں کو نماز سیکھائینگے۔ عینی شاہدین کے مطابق موصوف ایک آدھ بار کے سوا کبھی کسی مسجد میں نظر نہیں آئے۔ پھر مولانا عطاالرحمن نے فرمائش کی کہ میں رمضان کی تراویح امریکہ میں پڑھانا چاہتا ہوں۔ پی آئی اے کے خرچے پر موصوف امریکہ گیا اور فائیوسٹار ہوٹل میں قیام فرمایا۔ رمضان گزرا تو بیماری کے بہانے ایک مہینہ مزید چھٹی مانگ لی۔ چھٹی نہ ملی پھر بھی وہیں رہے اور جب واپس آئے کہ ڈیرہ اسمعیل خان کے ایک ڈاکٹر کا جعلی بیماری کا پرچہ جمع کروا دیا۔ پھر جناب نے ضد پکڑی کہ میری ترقی ہونی چاہئے۔ ایک خصوصی بورڈ بنا کر اسکا امتحان لیا گیا تو 50 میں سے 0 نمبر لیے۔ جو ریکارڈ پر موجود ہے۔ جب کہ اکثر سوالات اسلامی نوعیت کے تھے۔ وہیں پتہ چلا کہ موصوف حافظ نہیں ہیں۔ تو ایک بورڈ ممبر نے سوال کیا کہ آپ تو امریکہ تراویح پڑھانے نہیں گئے تھے؟ حضرت نے کمال ڈھٹائی سے جواب دیا کہ تراویح تو سورہ اخلاص پر بھی پڑھائی جاسکتی ہے۔ تنگ آکر جب پی آئی اے کے چیئرمین اور ڈائرکٹرز نے احتجاج کیا کہ اس مصیبت سے ہماری جان چھڑائیں اور حضرت کی چھٹی کر دی گئی تو جاتے جاتے آفس کے کمپیوٹرز اور فرنیچر کے ساتھ ساتھ دیواروں سے اے سی بھی اتروا کر لے گئے۔ موصوف کے حوالے سے ایک شکایت یہ بھی تھی کہ دیگر پی آئی اے ملازمین کے برعکس ان کے لیے ہمیشہ دو سیٹیں ریزرو کی جاتی تھیں کیونکہ ایک سیٹ پر انکی تشریف پوری نہیں آتی تھی۔ نوٹ ۔۔۔ تصویر بلکل اصلی ہے اور چند سال پہلے کی ہے جب سرکاری خرچ پر آپریشن کر کے چربی نہیں ہٹائی تھی۔ #Pakistan #فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو
Shahid Khan tweet media
اردو
0
7
19
647
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
انڈیا کو لگ رہا ہے کہ پاکستان میں جن جن کو ریاست کے خلاف ایک ساتھ کھڑا کیا جاسکتا ہے سب کو ایک ساتھ کیا جائے۔ ایکشن کمیٹی اور فضل الرحمان کے بعد انکو بھی ہڈی ڈالی گئی ہوگی۔ لیکن ایک چیز یہ بھول رہے ہیں۔ انکی حمایت میں کوئی مغربی دباؤ نہیں آسکتا۔ اب وہ حالات نہیں ہیں۔ دنیا بدل گئی ہے۔ لیکن کچھ عرصہ گند کر کے انکے غباروں سے ہوا نکل جائیگی جس کے بعد انکی پکڑ دھکڑ اور سزائیں شروع ہونگی۔ ریاست اپنی جگہ موجود رہے گی ان شاءاللہ
اردو
0
0
0
40
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@FazlHira تم نے 'گھٹیا' کہا میں نے کون سی گالی دی ہے؟ ایک سنجیدہ شرعی مسئلہ پوچھا ہے۔ تم لوگوں نے تو شہداء کو گالیاں دی ہیں۔ تم لوگوں سے بڑا بےشرم اور بےغیرت کون ہوگا؟
اردو
0
0
3
68
فضل الرحمٰن
فضل الرحمٰن@FazlHira·
@BloggerShahid جب دلیل نہ ہو تو پھر گالیوں پر اتر اتے ہیں کچھ گھٹیا لوگ صرف کردار کو شی ہی ان کا ہتھیار ہے #مولانا_سے_معافی_مانگو #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
اردو
1
2
1
73
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں سرکاری خرچ پر چربی ہٹوانے سے پہلے یہ دونوں بھائی استنجا کیسے کرتے تھے؟ اور اگر نہیں کرتے تھے تو نمازیں کیسے پڑھتے تھے؟ 🤔 نوٹ ۔۔ تصاویر اصلی ہیں ورنہ گوگل کرلیں۔ لہذا کوئی زیبرا کتا بننے کی کوشش نہ کرے۔ #Pakistan #فضلو_معافی_مانگو
Shahid Khan tweet mediaShahid Khan tweet media
اردو
17
24
84
2.9K
hassan muhammad
hassan muhammad@hassanm01229664·
@BloggerShahid ان کو زندہ جلانے والے راجہ ناصر عباس کے بارے میں کیا رائے ہے
hassan muhammad tweet media
اردو
1
0
1
137
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@scorpi21 گوگل کر لیں بلکل اصلی پرانی تصاویر ہیں جب انہوں نے چربی ہٹانے کے آپریشن نہیں کیے تھے۔
اردو
1
0
3
122
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@JavedHashmiJH اس ڈائناسور کو کون گرفتار کرنے آگیا؟
اردو
1
0
8
210
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
میں گرفتاری کے لئے تیار ہوں! رینجرز سمیت دستوں کا میرے گھر کا گھیراو
اردو
278
3.4K
10.4K
356.7K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
پہلے زیبرے ناچ رہے تھے کہ فضل الرحمان سوشل میڈیا پہ چھا گیا ہے۔ اب کہہ رہے ہیں کہ قوم گالیاں دینی بند کردے ورنہ ہم دھرنا دے دینگے۔ 😂 #Pakistan #ڈیزل_کی_دو_نمبریاں
اردو
2
13
64
1.3K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@Ehsan038 ایکشن کمیٹی کا ایک اور پرامن حملہ
اردو
1
0
3
124
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@GoKoBoro مارنے والے بھی بلوچ اور پٹھان ہیں۔ جن کو سمجھانا سیاستدانوں، علماء اور میڈیا کا کام ہے۔ لیکن وہ انکو مزید اکساتے ہیں کہ بلکل ٹھیک کر رہے ہو۔
اردو
0
0
2
72
گوکبورو
گوکبورو@GoKoBoro·
@BloggerShahid ملک کے اندر روزانہ بلوچ اور پٹھان مر رہے ہیں، کیا وہ کوئی ریڈ لائن نہیں ہے؟ ہمیں سب سے پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، باقی سب بھاڑ میں جائے۔ عرب اور فارس کے لوگ ہمیں انسان بھی نہیں سمجھتے
اردو
2
0
2
99
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے۔ جس نے بھی سعودی عرب پر حملہ کیا اس نے پاکستان پر حملہ کیا! #Pakistan #فخر_پاکستان_عاصم_منیر
اردو
39
34
249
4.5K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
فضل الرحمن پر بہت چربی چڑھ گئی ہے۔ بہتر ہے کہ یہ کھل کر ٹی ٹی پی کے ساتھ جہاد میں شریک ہوجائیں کیونکہ کیونکہ فوج تو ان کے خیال میں تنخواہ لے کر جانیں دے رہی ہے اسکی کوئی وقعت نہیں۔ یہ بغیر تنخواہ کے لڑیں۔ نہیں لڑتے تو انکے خلاف نیب کی کاروائی تیز ہونی چاہئے کہ انکے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی۔
اردو
0
0
6
148
K A M I
K A M I@K4mi_i·
مولانا والے کٹے میں اگر حکومت اچھا بچہ بننے کے چکر میں کوئی الٹا قدم اٹھا لیتی ہے تو سیاپہ سنبھالا نہیں جانا ۔۔ بس مذمت وغیرہ کر کے اپنے کام ول دھیان دیں ۔ مولانا بونتر گیا تو مشکل ہو جانی
اردو
17
15
195
5.6K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@HamidMirPAK اس بےغیرت نے کبھی ان مزدوروں کا درد کیوں محسوس نہیں کیا جن کو اس کے "مسنگ پرسنز" بلوچستان میں بےرحمی سے قتل کر دیتے ہیں؟
اردو
2
3
26
243
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@ihsannaseem1 ان شاءاللہ پوری قوم ان زیبروں سے لڑے گی۔
اردو
0
0
5
51
Ikramullah Naseem
Ikramullah Naseem@ihsannaseem1·
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائد جمعیت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو پھر جی ایچ کیو کے سامنے پرامن دھرنا ہوگا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
اردو
88
120
647
18K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@HamidMirPAK عمران خان ۔۔ جو آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کو پھنسا گیا اور جس کی وجہ سے پاکستان میں تیل و بجلی مہنگی ہے۔
اردو
0
0
5
82
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
@muftiKifayatPk پہلے یہ بتاؤ کہ جس قاری شمس نے مانسہرہ میں بچے کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی آنکھوں سے خون نکال دیا تھا اس کا دفاع تم نے کیوں کیا تھا؟ اگر اس درندے کا دفاع کر سکتے ہو تو فضل الرحمن جیسے سور کا بھی کر لو گے۔
اردو
2
7
48
539
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
حافظ حمد اللّه صاحب کے ہاتھوں فارم 47 حکمرانوں کی چھترول تو زبردست ہے لیکن اللّه کرے اب محمد مالک صاحب کا پروگرام چلتا رہے۔ 😂
اردو
65
1.8K
6.9K
80.6K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
کیا سچ میں ہمارے میزائلوں کے نام افغانیوں کے نام پر ہیں؟ غوری (شہباب الدین غوری نسلاً مشرقی ایران کے تاجک تھے) اس میزائل کا نام انڈین پرتھوی میزائل کے جواب میں رکھا گیا تھا کیونکہ پرتھوی کو شہبا الدین غوری نے شکست دی تھی۔ غزنوی (محمود غزنوی نسلاً ترک تھا) ابدالی (احمد شاہ ابدالی کو البتہ ضرور افغانی کہیں۔ وہ درانی پشتون تھے اور پنجاب سے افغانستان گئے تھے) ڈاکٹر قدیر خان نے افغان فاتحین کو اپنا سمجھ کر انکو عزت دینے کی کوشش کی تھی جس پر افغانیوں نے بجائے خوش ہونے کے طعنے مارنے شروع کر دئیے۔ جس کے بعد پاکستان نے میزائیلوں کے دوسرے نام رکھنے شروع کر دئیے۔ بابر (ظہیرالدین بابر تیموری نسل سے تھے) ٹیپو (انڈین کرناٹک سے تھا) حتف (رسول اللہ (ص) کی تلوار کا نام) العضب (رسول اللہ کی دوسری تلوار کا نام ) عنزہ (رسول اللہ کی نیزے کا نام ) ان کے دیگر میزائلوں کے نام رعد نصر ابابیل شاھین ان میں کونسا افغانی ہے؟ #afghani #Pakistan
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah

مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ) اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔

اردو
12
62
168
5.8K