Sabitlenmiş Tweet

میرا عشق امام حسینؓ سے ابھی کچھ بھی نہیں کیونکہ انؓ کے عشق کی پہچان ہی یہ ہے کہ جب انکؓا اسم مبارک لیا جا ۓ تو آنکھوں سے آنسو بہنے لگ جاٸیں۔
امام حسینؓ کی محبت کا آغاز ہی انتہا سے ہوتا ہے۔۔۔۔ (احتشام) #Karbala #MuharramUlHaram #Muharram1440 Imam Hussain
اردو















