
Kashif
1.4K posts

Kashif
@DesiBoy388
Aik Dosray ko maaf karo or Pakistan ko piyar karo
Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
1.4K Takip Edilen116 Takipçiler

@mohsin__zaid بھائی جی میرے پاس بھی ایل ٹی ڈی کا اکاؤنٹ ہے میں کیسے سٹارٹ کروں کیا اپ مجھے بھی ایسے ہی افر دے سکتے ہیں
اردو

آپ بلکل فری بھی شروع کرسکتے ہیں 30/40 ہزار بھی نہیں لگانا،
اپنی LLC پر USA کا بنک اکاؤنٹ اور پھر ebay سیلر سٹور بنائیں،
پروڈکٹ میں آپکو دے دونگا USA میں، آرڈر dispatching بھی میری ٹیم کرے گی،
آپ اپنا پرافٹ رکھیں اور سیل کریں،
پیسے کمائیں
Engr. Atiq Ur Rehman@EngrAtiqRehman1
@mohsin__zaid میرے پاس ایل ایل سی ہے لیکن کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ 30/40 ہزار سے سٹارٹ لے سکوں۔
اردو

@mohsin__zaid ایک لیپ ٹاپ 40 ہزار کا
800 کو shared گروک ، 500 کا capcut
بس اتنی investment کر کے یوٹیوب automation سے 3 سے 4 لاکھ آرام سے بنایا جا سکتا یے
اردو

ایک بھائی صاحب جن کے پاس جاب نہیں تھی لیکن جنون تھا کہ کچھ کریں،
مجھے ملے میں نے انہیں ویڈیو ایڈیٹنگ کا مشورہ دیا،
ایک ماہ لگایا یوٹیوب سے capcut پر ویڈیو ایڈٹ کرنا سیکھی،
اور ساتھ میں ویڈیو شوٹ کرنا سمجھا،
اور ایک عدد موبائل فون لیا 40 ہزار کا آئی فون 11،
بس یہی مکمل انویسٹمنٹ تھی 40 ہزار روپے،
میں نے مختلف طریقے بتائے،
ایک ہفتہ پہلے انہیں سوشل میڈیا سے ایک ڈاکٹر صاحب کلائنٹ کے طور پر ملے،
پہلی 2 ویڈیوز ڈاکٹر صاحب کی فری میں شوٹ کی اور انہیں ایڈٹ کرکے دیکھایا,
کام پسند آنے پر ڈاکٹر صاحب نے انہیں ہائر کر لیا،
ہفتے میں تین ویڈیوز شوٹ کرنی ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کانٹنٹ بنانا ہے،
ایک کلائنٹ سے ہی انہیں عام انسان کی سیلری سے زیادہ پیسے ملیں گے،
باقی اب راستہ مل گیا اب آگے بڑھیں، ٹیم بنائیں، انٹرنیشنل مارکیٹ میں نکلیں،
انکا اپنا دماغ ہے اور محنت ہے،
سوشل میڈیا کانٹنٹ اس وقت دنیا کے ہر بزنس کی ضرورت ہے،
کانٹینٹ بنانا سیکھیں لیں اور سمجھ لیں،
اچھا کام کریں اور پیسے کمائیں۔۔۔
اردو

Claude + Etsy = Passive Income Machine 💸
No skills. No products. No headaches.
Normally I charge $149 for this system…
But today it’s 100% FREE 🎁
Here’s how to unlock it:
👍 Like this post
💬 Comment “START”
🔁 Repost
⚠️ Must follow to get the DM
I’ll send you:
→ Digital product ideas
→ Step-by-step setup
→ Daily 1-hour plan
Free for 48 hours only ⏳

English

I’m shocked more people aren’t making $10,000/month with Claude.
It’s simple.
I shared it with a single mom... she now makes $4,000/month working 1 hour/day.
Usually, I'd charge $199 for this, but today I'm giving it away 100% FREE
(Claude prompts included)
Like + comment 'Claude' & I'll DM it to you
Must follow me to get DM.
FREE for 48 hrs only.

English

TAنVیR SAجID PTI@Tanveersajid974
@MansurQr @MuzzammilAslam3 ہم نے سنا تھا کہ ہمارے پاس بجلی ملکی استعمال سےکہیں زیادہ ہے تو جن پاور پلانٹس کو بنا ایک بھی یونٹ پیدا کیۓاربوں روپے دیۓ جا رہے ہیں وہ آج کل اپنی پیداوارکیوں نہیں بڑھاتے؟؟؟ ملک وقوم کو جان بوجھ کر کنگال کیا جا رہا ہے کہ عوام کو بس اپنی روزی روٹی کی پڑی رہے ہماری طرف کوئی نا آۓ
QME

@AsifRamay12 @MansurQr مطلب ساری سمجھ بوجھ عوام نےدکھانی؟ سارا صبر عوام نے کرنا؟
حکومتیں ہماری ایسے ہی نااہل رہیں گی؟
گالیاں بکنے اور اگلے کے گاٹی فٹ ہو جانے سے حکومت بنتی ہوتی تو اس وقت خان کی حکومت ہوتی۔ افسوس کہ اب لیگی بھی اسی ڈگرپرچل رہے۔ بات اتنی سی تھی کہ آ کر بتا دیتے کہ یہ مسئلہ پیش آ سکتا ہے
اردو

یہ صرف لوڈشیڈنگ نہیں، مکمل انرجی کرائسز ہے۔
آر ایل این جی کی کمی سے کئی پاور پلانٹس جزوی یا مکمل بند ہیں ۔
خاص طور پر آر ایل این جی بیسڈ پلانٹس (حویلی بہادر شاہ، بلوکی) پوری استعداد پر نہیں چل رہے، جبکہ نیلم جہلم (969 میگاواٹ) پہلے ہی بند ہے۔
رات کو جب سولر سسٹم بند ہوتا ہے تو ڈیمانڈ بڑھتی ہے،
مگر سسٹم کے پاس سپلائی نہیں نتیجہ:
تقریباً 4000–5000 میگاواٹ شارٹ فال
اور گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور سمیت ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ۔
پٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور پھر بھی بجلی نہیں ۔
عوام کو کیا مل رہا ہے؟
“یہ عارضی مسئلہ ہے” والا بیان ۔
گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور ۔سرگودھا، گجرات، راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے لوگ خود بتا رہے ہیں ۔
2-3 گھنٹے نہیں، بار بار اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔
یہ بحران صرف بجلی کا نہیں ۔
یہ planning failure + governance failure ہے ۔
اور اس کی قیمت صرف عوام ادا کر رہی ہے ۔
اردو

@Tanveersajid974 @MansurQr @MuzzammilAslam3 پیپر پہ آپ کچھ بھی لکھ دیں اصل مسئلہ تو تب آتا ہے جب گراؤنڈ پہ اسے ڈیلور کرنا پڑتا ہے ۔
ہر سال گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔
صرف لاہور اسلام آباد میں نہیں ہوتی ہو گی لیکن شریفوں کے لیے پاکستان صرف ان دو تین شہروں تک ہے۔
اردو

@ImtiazMadmood The last-minute urgent call" flipping a full end, plus $100B funding, $1T investments, Ashdod pipeline, $500B weapons, or post-regime alliance? No confirmation from White House, Saudi officials, or outlets like Reuters/AP/CNN. Those details are unverified social media speculation
English

An urgent phone call from Saudi Crown Prince MBS changed Trump’s decision at the last minute:
President Trump had intended to declare a complete ceasefire and end the fighting against Iran in exchange for the immediate opening of the Strait of Hormuz.
However, a tense phone call with Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman dramatically changed the plan.
According to White House sources, bin Salman begged Trump not to stop the war:
“This is a historic opportunity – we must finish the job and weaken the Iranian regime once and for all.”
In exchange for continuing the fighting, Saudi Arabia offered an unprecedented package of economic and strategic incentives.
Key points in the offer:
• $100 billion transferred directly to finance American war costs
• Full and immediate normalization with Israel after the fall of the regime
• Direct oil pipeline from Saudi Arabia to the port of Ashdod, turning Israel into a major energy hub
• Investment of approximately $1 trillion in the U.S. economy + purchase of $500 billion in American weapons
• Establishment of a new regional defense alliance, including Israel, Saudi Arabia, and other moderate countries under an American umbrella
• Joint naval force to control the Strait of Hormuz and Bab el-Mandeb
• Funding of strategic U.S. bases in Israel
• Joint reconstruction fund for a post-regime “secular and moderate” Iran
In the end, Trump announced a temporary ceasefire, not an end to the war as was expected.
Senior diplomatic sources describe the move as “a historic turning point” marking the beginning of a new regional order.
- @jess_ih_ka

English

Claude is a money-making machine. You can use it to earn $10,000 per month.
I recorded a 6+ hour training breaking down my updated strategy.
Like + reply 'Claude' and I'll send it to you for FREE.
(All my personal claude prompts included).
Must follow me to receive the training in DM.
FREE for the next 48 hours only.

English

@HalimaS01 @professor_Hasan میرا خیال ہے یہ مہینے دو کے لیے وہ پابندی اٹھا دی ہے اور لوگ خرید رہے ہیں
اردو

@professor_Hasan ایران پہ تو پابندی ہے
اور ہم آئی ایم ایف کی وجہ سے ایران سے ہم کھلے عام نہیں لے سکتے
آبنائے ہرمز میں سے گزر تو سکتے لیکن عالمی منڈی سے تو خرید کے لاتے
تیل پورا کریں گے تو باقی کام خراب ہونگے اس بار سب ہی پھنسے ہوئے
اردو

بارڈر سے ایرانی پیٹرول لینے پر بھی کوئی روک ٹوک نہیں۔ہو بھی تو ہم نے کب اُسکی فکر کی ہے۔
آبنائے ہرمز سے بھی ہمارے 18 بحری جہاز تیل لا چکے ہیں۔
ملک کے اندر بھی کچھ نہ کچھ پیٹرول نکلتا ہے۔
اِس سارے تیل پر آئی ایم ایف کے کہنے پر اضافی ٹیکس لگانے کی صرف ایک منطق سمجھ آتی ہے کہ بابو لوگ خوش رہیں، اُنکی پروٹوکول کی گاڑیاں شاد آباد رہیں۔ بیگم صاحبہ کی شاپنگ نہیں رکنی چاہیے۔
عوام وڑتے ہیں تو وڑتے رہیں
یا پھر قوم کا ذہن ایران پر حملے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
کوئی اور وجہ ہو تو سمجھا دیں
اردو


@Asadrchaudhry @INSTANewsTv7 Waisai aap jaisai samjhdar loug bhi jab iss tarah baat karain gai tou phir quom ka kya banyai ga we all know it was inevitable the real test is that how we save fuel sari dunya mai petrol prices kou aag lagi hai
हिन्दी

سب سے زیادہ غصہ اس وقت آتا ہے۔۔جب چاچو"حاتم طائی"کی قبر پر لات مار کر عوام پر احسان عظیم چڑھاتا ہے کہ
ہم نے پٹرول کی قیمت نا بڑھا کر اس ہفتے اتنے ارب کا نقصان برداشت کیا۔
او بھئی۔۔
یہ کہو۔۔اتنے ارب کی کم کمائی کی۔۔
1400 ارب روپے زائد سالانہ حکومت تیل مصنوعات پر ٹیکس لگا کر کماتی ہے۔
ہر ماہ۔۔100 ارب سے زائد کماتے ہو تو کبھی قیمت خرید بڑھ جائے اور ٹیکس کمائی کم کر کے عوام کو اسی قیمت پر دیتے ہو تو
احسان کیوں چڑھاتے ہو؟
پہلے 15 دن بعد احسان چڑھاتے تھے۔۔اب ہفتہ وار احسان چڑھانا شروع کیا۔۔اور وہ بھی 2 ہفتے چڑھایا اور تیسرے ہفتے قیمت بڑھا دی تاکہ ٹیکسوں میں کی گئی کمائی کم نا ہو۔
ظاہر ہے ٹیکس کماو گے تو
اشرافیہ کی عیاشیاں تب ہی جاری رہیں گی۔
(اسد آر چوہدری)

اردو
Kashif retweetledi

Iran’s missile strike on the Prince Sultan air base in Saudi Arabia damaged an American E-3 Sentry, an airborne warning and control aircraft that is critical in managing battlespace and tracking drones, missiles and aircraft from hundreds of miles away
on.wsj.com/4bTNFr2
English

I Built a TikTok AI Content Farm that made $8,150 in 5 days
It generates 10M+ views…
Even when I’m sleeping. 😴
My system:
• 200 AI-generated UGC videos
• 20 TikTok accounts
• Posted over 5 days
Result?
1. About 2% go viral
2. That’s 1M+ views per video.
3. Simple math. Big reach.
Want the exact step-by-step guide?
❤️ Like & Repost
💬 Comment “UGC”
📩 I’ll send you guide.
(Follow @sumitdoriya21 for DM)
English











