قیدی نمبر 804

7K posts

قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@Devilg_2308

Bleed Green,Accountant,Net surfer,movie lover,#leo the lion,#wolverine,Fighter,gamer

in the heart of my enemies Katılım Nisan 2010
9.9K Takip Edilen10K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@Devilg_2308·
بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
0
0
6
571
قیدی نمبر 804 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خواجہ سعد رفیق خود کو پاپڑ والا فالودے والا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جن کے اکاؤنٹ میں زرداری کمپنی اربوں روپے منتقل کر دیتی تھی اور انہیں پتہ بھی نہیں ہوتا تھا خواجہ صاحب کے بقول کانسٹیٹیوشن ایونیو میں 8 ارب کے 8 فلیٹ انکے سوشل میڈیا مینیجر نے انکے نام کروا دیئے بینک نے خواجہ صاحب کے اکاؤنٹ سے بتائے بغیر ان فلیٹس کی پیمنٹ بھی کر دی۔ اور یہ کام انکے سوشل میڈیا مینیجر نے کیا🥺 یہ ساری دنیا کو للو سمجھتے ہیں ؟🤓
Shafqat Ch tweet media
اردو
68
1K
2.4K
34.9K
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@Devilg_2308·
@iqrarulhassan تیرے جمن تے لعنت۔۔۔۔ خبیث آدمی ہر بات میں خان کو پیش کرنی ضروری ہے۔۔۔۔ خان کے بغیر بھی کوئی بات کر لیا کر جاھل انسان
اردو
0
0
0
10
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
367.8K
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@Devilg_2308·
@iqrarulhassan ڈنگر بھائی اگر عوام نے خان کو چُنا یا زرداری کو پھر آپ کو کیا تکلیف ہے۔
اردو
0
0
0
19
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج کے لیے سب سے ایک سوال: دس سال بعد آپ پاکستان میں کس کی حکومت دیکھتے ہیں؟؟ 85 سے 90 سال کے عمران خان کی؟؟ مریم نواز یا اُن کے بچوں کی؟؟ بلاول بھٹو یا اُن کی بہن کی؟؟ آپ کے پاس سب سے بہتر آپشن “عوام راج” ہے جو مجھ سمیت کسی شخص یا خاندان کی نہیں بلکہ عوامِ پاکستان کی ملکیت ہو۔
اردو
1.8K
121
1.1K
142.5K
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان ( @DrAmjadAliMNA) کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ان کا واحد جرم عمران خان اور ان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے۔ ریاست کے یہ ہتھکنڈے جمہوریت کو کمزور تو کر سکتے ہیں، لیکن ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
اردو
54
441
1.7K
24.1K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ و انا الیہ راجعون نمازِ جنازہ آج مورخہ 11 مارچ بروز بدھ دن 11 بجے لیہ میں ادا کیا جائے گا اللہ کریم اویس جکھڑ صاحب اور ان کے تمام فیملی ممبرز کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲 @awaisjakhar
Siddique Jan tweet media
اردو
38
306
1.5K
20.6K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا پاکستان کو عرب ممالک کے لیے ایران سے لڑائی میں اترنا چاہیے؟ 1: ہاں 2: نہیں
اردو
10.1K
1.8K
9.7K
378.9K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
کل صوابی دھرنا افطار پہ کون کون آ رہا ہے؟ نہیں بھی آ پائے تو اس میسج کو ضرور سب تک پہنچائیں مارچ 9 بروز پیر، مقام صوابی دھرنا گرینڈ ورکرز اجتماع اور افطار ان شاء اللہ
اردو
68
3.8K
9K
49.9K
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
پہلے دیکھتے تھے کہ کوئی بحران آتا تو زخیرہ اندوز کماتے تھے اب یہ کام حکومت کرتی ہے،،،جنگ بحران کی آڑ میں بڑی دیہاڑی لگا لی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی نئی قیمت اب 321 روپے فی لٹر اور ڈیزل 335 روپے فی لٹر ہوگی
اردو
6
224
635
6.2K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی خلیجی امریکی اثاثوں پر تازہ حملوں کی تفصیل 🚨💥 کویت میں واقع امریکی فوجی اڈے ’’عریفجان‘‘ پر 12 ڈرونز سے دو مرحلوں میں حملہ کیا گیا۔🚨💥 متحدہ عرب امارات کے فوجی اڈے ’’المنہد‘‘ پر 6 ڈرونز اور 5 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔🚨💥 بحرین میں موجود امریکی بحری اثاثوں کو 6 ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ 🚨💥 خلیج فارس میں امریکی اتحادی سمجھے جانے والے تیل بردار جہاز ’’ایتھن نووا‘‘ پر بھی 2 ڈرون حملے کیے گئے جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور آگ ابھی تک مکمل طور پر بجھائی نہیں جا سکی۔
اردو
3
157
882
24.1K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
پچیس چھبیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا کسی آئینی عدالت کا کوئی جج اپنے سامنے کھڑے ایک سینئیر وکیل کے بھرپور آئین اور قانون کے تحت دلائل سننے کے بعد کسی مقدمے کی تاریخ دینے کے لیئے اپنے ماتحت رجسٹرار آفس سے پالیسی بارے پوچھتا پھرے اور پھر کھلی عدالت میں سماعت کے دوران کسی عدالتی رپورٹر سے کیس بارے اُسکی رائے مانگے تو یہ افسوسناک مس کنڈکٹ نہیں تو اور کیا ہے۔ میں نے اپنی تیس سال کی عدالتی رپورٹنگ میں ایسی صورت حال کا کبھی بھی سامنا نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ ہماری عدلیہ اور ججوں کا حامی و ناصر ہو، آمین !
اردو
133
3.2K
10.7K
194.6K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہماری مروہ صدیقی کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ کریم ان کی مغفرت اور اگلے جہاں میں آسانیاں نصیب فرمائے۔ انا لله و انا اليه راجعون @humairamarwa
اردو
154
96
427
6.5K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یا اللّه۔ عمران خان کی بینائی مکمل طور پر ٹھیک کر دیجئے اور جس جس نے عمران خان پر ظلم کیا، اس کا انجام عمران خان کو اپنی صحیح سلامت آنکھوں سے دیکھنا نصیب فرمائیے۔ آمین۔ بےشک اللّه الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
597
2.5K
6.7K
39.8K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
آج کے دن اس پول کی بہت اہمیت ہے اور درخواست ہے کہ آپ سب نے اپنا ووٹ ضرور دینا ۔۔۔۔۔۔ سوال :- آپ نے 8 فروری 2024 کو اپنا ووٹ کس پارٹی کو دیا تھا ؟؟؟؟
Malik Naeem tweet media
اردو
245
3.4K
262
51.9K
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
آج سے دو سال قبل پاکستان کے MC یعنی مینڈیٹ چوروں نے MKL یعنی ملٹری کے لاڈلے BC یعنی بھتیجی چاچے کو زبردستی اس ملک پر مسلط کر دیا!!!
اردو
12
55
235
4.6K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا آپ حالیہ دہشت گردی کو انٹیلی جنس کی ناکامی سمجھتے ہیں؟ 1: Yes 2: No
اردو
7.4K
1.8K
10.5K
229.1K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا بطور پاکستانی آپ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت سے خوش اور مطمئن ہیں۔ کمنٹس میں جواب دیجیے۔ ہاں کے لیے 1 نہیں کے لیے 2 لکھیے
اردو
11K
1.9K
9.1K
305.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
باجوہ کے رجیم چینج سے لے کر عاصم منیر کے الیکشن چوری کرنے اور خود کو تاحیات استثنیٰ دینے کے نتائج۔ جب عوامی حکومت ختم کرکے نا اہل لوگ اقتدار پر قبضہ کر لیں تو ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ۔۔!! #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
PTI tweet media
اردو
112
1.2K
2.3K
99.2K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بریکنگ نیوز 🚨 توشہ خانہ بوگس فیصلے کے بعد علیمہ خان کی الجزیرہ کو انٹرویو، اسے ہر جگہ پھیلا دیں
اردو
43
8.2K
15.8K
72.7K
قیدی نمبر 804 retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
"The people are not accepting this stolen mandate government". Aleema Khan, sister of former Pakistani PM Imran Khan, says his 17-year jail sentence is politically motivated, following a court ruling on illegally keeping and selling state gifts to keep him out of office.
English
411
7.3K
12.8K
290.4K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
اس کو دیکھ کر جو بھی دماغ میں پہلا لفظ آیا ہے شرمانا نہیں لازمی لکھیں میں پڑھوں گا
The Power Of PTI tweet media
اردو
518
103
434
18.6K