Sabitlenmiş Tweet
جوان
22.7K posts

جوان
@DextorRehan
🌸✨صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم🌸✨
Katılım Aralık 2024
1.5K Takip Edilen275 Takipçiler
جوان retweetledi

سات ماہ میں 5 ارب ڈالر سے زیادہ قرضے لیے جاتے ہیں اور شاہ خرچیاں اتنی کہ بارہ بارہ ارب روپے کے جہاز لیے جاتے ہیں۔ اُسی قرضے والے ڈالرز سے 2 پائلٹ ہائر کیے جاتے ہیں جن کی تنخواہ 70 ہزار ڈالر سے زیادہ ہوتی ہے۔ انہوں نے اپنی شاہ خرچیاں کم نہیں کرنی۔ ان کو پاکستان کی فکر ہی نہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ 17 سیٹوں سے ہماری حکومت آ جانی ہے۔ ہم نے چیری بلاسم لگا دینا ہے اور کام بن جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
جوان retweetledi

کراچی آکر اس کی حالت دیکھ کر افسوس ہوا۔ محلوں کی سڑکیں، گلیاں ٹوٹی پھوٹی ہوئی ہیں۔ سڑکوں کے کناروں پر مٹی، گندگی کی تہیں جمی ہوئی ہیں۔ سڑکوں کے کناروں پر کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ اگر لاہور میں صفائی کا نظام بہتر ہوسکتا ہے تو کراچی میں کیوں نہیں؟؟ عدنان عادل
@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
جوان retweetledi

“جنسی ہراسگی کا کوئی گواہ نہیں ہوتا، صرف ٹراما ہوتا ہے جس سے ایک عورت گزرتی ہے، اگر کوئی بس میں کسی لڑکی کو چھیڑ ے تو اسکا کیا گواہ ہوگا، زیادتی کے کیس میں طبی شواہد ہوتے ہیں مگر ہراسگی کے کیس میں شواہد نہیں ہوتے” علی ظفر کے دعوے پر میشا شفیع کے وکیل کے حتمی دلائل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو
جوان retweetledi

Support @siasatpk – A Voice for Truth 💬
👉 Become a Member on X: x.com/siasatpk/creat…
👉 Support on Patreon: patreon.com/siasatpk
👉 Join on YouTube: youtube.com/channel/UCIBXr…
For the past two years, our website has been blocked in Pakistan for daring to speak the truth and challenge the ruling narrative. Despite losing 85% of our traffic and earnings, we refuse to bow down to fascism.
Your subscription is more than support – it’s a stand for freedom of speech and independent journalism in Pakistan. Together, we can keep the truth alive.
Your support helps us fight for truth and justice. Let’s stand together! 🙌

English
جوان retweetledi

بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان جس دلدل میں پھنس رہا ہے، ایسا نہ ہو کہ وقت گزر جائے اور پھر کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔ معیشت کی صورتحال یہ ہے کہ GDP گروتھ عمران خان کے دور میں 6.1 تھی، آج 3 سے بھی بہت کم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF #SohailAfridi #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
جوان retweetledi

لوگ کہتے ہیں کیا آپ کو اچھا نہیں لگے گا کہ عمران خان ڈیل کر کے انگلینڈ آ جائیں؟ جانتا ہوں کہ وہ دیگر سیاسی قیدیوں کو جیل میں چھوڑ کر آئے تو اپنی نظروں میں کھڑے نہیں ہو پائیں گے، ابو اس طرح جی نہیں سکیں گے۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan

اردو
جوان retweetledi
جوان retweetledi

اب تو ایران پر پابندیاں بھی نہیں ہیں، اگر پاکستان ایران سے تیل لینا شروع کر دیتا ہے تو پاکستان میں تیل کی قیمت ستر روپے سے سو روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ پاکستان کو اپنی ڈپلومیسی دکھانی ہو گی اور ایران سے تیل خریدنے پر غور کرنا ہو گا۔ اعزاز سید
@AzazSyed #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
جوان retweetledi
جوان retweetledi

"کیا علیمہ خان یا انکے بچے (فیملی) سیاست میں آگے آئیں گے ؟ "۔ صحافی۔۔"آپ لوگ پرانی روایتی سیاست کی بات کررہے ہیں، آپ کو کیوں لگتا ہے کہ ہم سیاست کے لیے آگے آئیں گے ؟ ہم سیاست نہیں کر رہے، ہم صرف بھائی عمران خان کے لیے کھڑے ہیں، پاکستان میں اب روایتی سیاست نہیں ہو گی، جو عوام کے ساتھ کھڑا ہو گا اسی کی سیاست ہو گی "۔علیمہ خان کا جواب
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں

اردو
جوان retweetledi
جوان retweetledi

یہ شمع جو نیجو جیسی عورتیں تو جھوٹ میں یہودوہنود کو پیچھے چھوڑتی ہیں
بےشرم عورت کیسے فیک بیان چلا رہی ہے
لعنتیں عورت 😡
Siasat.pk@siasatpk
Please be aware of these IDs. They frequently circulate fake images using our logo. You can verify the authenticity of any such content with @Grok to see if it actually appears on our timeline
اردو
جوان retweetledi

پاکستان میں پیٹرول، گیس کی صورت حال کیا ہے۔۔۔؟؟؟
امریکہ کی چھڑی اور گاجر پالیسی،ایران ماننے کو تیار نہیں؟؟؟
امریکہ ایران مذاکرات۔۔۔اسلام آباد متحرک!!!
دیکھیے پروگرام فیصلہ آپ کا میں آج رات 8 بج کر 3 منٹ پر
@asmashirazi
@AliPervaiz450
@Masood__Khan
@AirCommodoreR
@JavedChOfficial

اردو
جوان retweetledi

تاریخ ساز دن، تاریخ ساز لیڈر
میدان کھیل کا ہو یا سیاست کا - دونوں کا ناقابلِ شکست بادشاہ عمران خان
آج سے 34 سال قبل، 25 مارچ 1992 کو عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا۔
آج 34 سال بعد 25 مارچ 2026 اندرونی اور بیرونی طاقتوں سے لڑتا امت مسلمہ کا لیڈر اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر ڈٹ کر کھڑا ہے۔
خان کی قیادت جو ہمیشہ بہادری، ایمانداری اور جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتری ہے اور جیت اس کا مقدر ہے!
انشاء اللہ
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
اردو





















