Digital Balochistan (DGPR)

363 posts

Digital Balochistan (DGPR) banner
Digital Balochistan (DGPR)

Digital Balochistan (DGPR)

@DigitalDGPR2024

Sharing verified government news, reforms, and official updates. Your source for credible policy and public sector development.

Katılım Nisan 2025
379 Takip Edilen74 Takipçiler
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عیدالاضحیٰ پر پیغام: سانحہ کوئٹہ کے باعث عید سادگی سے منانے کا فیصلہ۔ متاثرین سے مکمل یکجہتی، سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ عید ایام میں بلوچستان بھر میں خصوصی صفائی مہم، میونسپل و صفا کوئٹہ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں گی۔
اردو
0
0
0
11
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
🇵🇰 یومِ تکبیر مبارک! 28 مئی 1998ء , وہ تاریخی دن جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔ اتحاد، عزم اور خودمختاری کا وہ لمحہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 💚 #یومِ_تکبیر #Pakistan #Youm_e_Takbeer
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
1
1
29
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Govt. of Balochistan
عید الضحٰی کے موقع پر بلوچستان بھر میں کالعدم تنظیموں کو قربانی کے جانوروں کی کھالیں دینے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکورٹی، صفائی کی مجموعی صورتحال اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈویژنل کمشنرز کی ویڈیو لنک پر شرکت۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ اور صفاء کوئٹہ کے سی ای او کی بھی اجلاس میں شرکت۔ عید الضحٰی پر کوئٹہ شہر کے پانچ زون میں 15 کولیکشن پوائنٹ قائم کردئیے گئے، عید کے تین روز میں شہر کے پانچ زون میں 4 ہزار 294 ٹن کچرہ متوقع، سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 54 بڑی عید گاہوں اور مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے، سیکورٹی کی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لئے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا، صفا کوئٹہ کی ٹیمیں شہر کے 15 متعین کردہ مقامات سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں جمع کریں گی، اجلاس کو بریفنگ۔ کچرہ جمع کرکے ٹھکانہ لگانے کے لئے 9500 چھوٹی بڑی مشینری تیار، آپریشن پلان کی منظوری دے دی گئی، تمام ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں بھی آلائشوں کو ٹھکانہ لگانے کے لئے کرائے پر مشینری لینے کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے اہم ہدایت، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سے متعلق عوامی آگاہی اور تشہیری مہم تیز کرنے کا حکم۔ ڈویژنل کمشنرز ، ڈی آئی جیز ، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز باہمی رابطہ کاری سے جملہ امور کی انجام دہی کو یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت۔ عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر بالخصوص ضلعی ہیڈکوارٹرز میں عید گاہوں اور مساجد کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ وزیر اعلیٰ کی آئی جی پولیس کو ہدایت۔ کوئٹہ سمیت بڑے شہروں میں صفائی اور انتظامات کے حوالے سے واضح اور مثبت تبدیلی نظر آنی چاہیے، اسسٹنٹ کمشنرز عیدالاضحٰی کے موقع پر مساجد اور عید گاہوں کے اسپیکرز کے ذریعے عوام سے صفائی مہم میں تعاون کی اپیل کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اردو
0
3
4
462
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Govt. of Balochistan
Under the visionary leadership of the Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Bugti, 3778 ghost schools were revived, and 717000+ students took admission in the government schools of Balochistan.
English
2
5
9
709
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
عیدالاضحیٰ ایثار، قربانی اور اخوت کا پیغام دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوام سے محبت، رواداری اور خوشیوں میں شمولیت کے جذبے کو فروغ دینے کی اپیل کی۔ #EidUlAdha #Balochistan
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
2
1
35
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ دینی مدارس کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔ مدارس رجسٹریشن سے متعلق مشاورت جاری ہے۔
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
0
0
23
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
ڈائریکٹر جنرل پی آر بلوچستان عسکر خان نے قلات، زیارت، چمن اور لورالائی کے ضلعی افسران کے ساتھ آن لائن اجلاس کی صدارت کی، جس میں ترقیاتی اسکیموں کی مؤثر تشہیر اور عوامی آگاہی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
0
0
25
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں کوئٹہ میں گرین اور پنک بسوں کو مرحلہ وار الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام سے فضائی آلودگی میں کمی، بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
0
0
21
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے تحت اسٹریٹجک اجلاس میں صوبے کی ترقی کے لیے اہم منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ 30 جون تک 8 شہروں کو سیف سٹی بنانے، دور دراز اضلاع میں 50 فیصد سستی بجلی کی فراہمی اور 5 نئے ڈیمز کی تعمیر سے 42 ہزار ایکڑ سے زائد زمین سیراب کرنے کے اہداف مقرر۔
Digital Balochistan (DGPR) tweet media
اردو
0
0
0
26
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Govt. of Balochistan
Govt. of Balochistan@dpr_gob·
ترقی کے سفر میں پسینہ بہانے والا ہر مزدور ہمارا ہیرو ہے، وزیر اعلیٰ میرسرفرازبگٹی۔
Govt. of Balochistan tweet media
اردو
0
3
11
307
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان ، میر سرفراز احمد بگٹی “میں نے کہا تھا کہ بلوچستان کے ہر شہری تک صحت کی سہولت پہنچائیں گے، آج ائیر ایمبولینس اس کا ثبوت ہے۔ میرے لیے وعدہ اور عمل میں کوئی فرق نہیں۔ عوام کا اعتماد میری سب سے بڑی طاقت ہے اور میں اسے کبھی نہیں توڑوں گا۔ #PromiseKept
اردو
0
0
0
15
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
الحمدللہ ! وعدہ پورا ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے بلوچستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا۔ اب دور دراز حادثات اور سانحات میں شدید زخمی مریضوں کو فضائی راستے سے فوری طبی امداد ملے گی۔ #SavingLives #BalochistanAirAmbulance #HealthcareRevolution
اردو
0
0
0
31
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے بلوچستان کے عوام سے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔ یہ صرف ایک سروس نہیں ، یہ بلوچستان کے ہر شہری کو یہ پیغام ہے: آپ کی جان قیمتی ہے، اور ہم آپ تک پہنچیں گے۔ #SavingLives #BalochistanAirAmbulance #HealthcareRevolution
اردو
0
0
0
32
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی میں وہی کہتا ہوں جو کر سکتا ہوں، اور جو کہتا ہوں وہ کر کے دکھاتا ہوں۔ بلوچستان کی پہلی ائیر ایمبولینس اس کا ثبوت ہے۔ میرے لیے اقتدار عوام کی خدمت کا ذریعہ ہے ۔ بلوچستان بدل رہا ہے،اور یہ صرف شروعات ہے۔
اردو
0
0
0
31
Digital Balochistan (DGPR)
Digital Balochistan (DGPR)@DigitalDGPR2024·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا اعلان: بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جہاں سڑکیں نہیں پہنچتیں، وہاں اب ہوا سے مدد پہنچے گی۔ میں جلد بلوچستان کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کروں گا ، تاکہ ہر شدید زخمی یا بیمار شہری کو بروقت طبی امداد مل سکے۔
اردو
0
0
0
28
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Govt. of Balochistan
Govt. of Balochistan@dpr_gob·
فتح دوم کا کامیاب تربیتی تجربہ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
Govt. of Balochistan tweet media
اردو
2
19
113
1.4K
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
shine balochistan
shine balochistan@shinebaloc36937·
shine balochistan tweet media
ZXX
0
1
0
12
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے یہ بلوچستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا انقلابی اقدام ہے جو دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مریضوں کو بروقت ہنگامی طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائے گا یہ منصوبہ صحت کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت ہے جو حادثات اور دیگر ہنگامی حالات میں قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ اور فوری رسپانس سسٹم کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا حکومت بلوچستان جدید، مؤثر اور عوام دوست صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے یہ منصوبہ اسی عزم کی عملی تصویر ہے۔
Sarfraz Bugti tweet mediaSarfraz Bugti tweet media
اردو
58
128
495
22.4K
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
Govt. of Balochistan
Govt. of Balochistan@dpr_gob·
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کے وژن کے تحت کوئٹہ میں گرین لائن بس سروس کا آغاز۔
Govt. of Balochistan tweet media
اردو
1
3
8
431
Digital Balochistan (DGPR) retweetledi
shine balochistan
shine balochistan@shinebaloc36937·
shine balochistan tweet media
ZXX
0
1
0
12