CH. Moin ud-Din

60 posts

CH. Moin ud-Din banner
CH. Moin ud-Din

CH. Moin ud-Din

@DinCh20548

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

Katılım Haziran 2025
158 Takip Edilen5 Takipçiler
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@iqrarulhassan دور حاضر میں پاکستان میں رہتے ہوئے سب سے طاقتور ادارے کے سب سے طاقت ور ترین انسانوں کو اتنا بے باقی سے ڈسکس کرنا اور آپکے خلاف کوئی بھی ایکشن نہ ہونا بہت سی باتیں ظاہر کر دیتا ہے جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایک ٹویٹ پر ایک پوسٹ پر کتنوں کو اٹھایا گیا ہے فیملیز کو ہراساں کیا گیاہے
اردو
0
0
0
439
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جنرل ایوب کو ڈیڈی کہنے سے لے کر، جنرل ضیاء کے مشن کو آگے بڑھانے کے وعدوں تک اور پھر جنرل مشرف کو ووٹ دینے سے لے کر جنرل باجوہ کو جمہوری کہنے تک۔۔۔ ہر بیس پچیس سال میں اس قوم کے ساتھ ایک ہی ڈرامہ اور فراڈ کیا گیا ہے۔۔۔ ان سیاسی ڈکٹیٹروں اور جعلی انقلابیوں سے جان چھڑوا کر قوم کو اپنی ایک جمہوری جماعت بنائے بغیر اور اس جماعت سے مڈل کلاس کو آگے لائے بغیر قوم ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ x.com/FaisalBaloch74…
اردو
141
43
234
22.3K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@hinaparvezbutt @Hussnain_Tweets انسان جب تک چُپ رہتا ہے اُس کی شخصیت چھپی رہتی ہے میڈم کوایک موضوع پر لب کشائی کرنی پڑ گئی ہے تو سب کو علم ہو رہا ہے کہ اسلامی اقدار کس قدر آپ کے اندر موجود ہیں ۔اِس مُلک میں مشرف کے ماڈریٹ اسلام کی بنیاد اور عورتوں کو ایکسٹرا آزادی دلوانا ہی اصل قصور تھا جِس کی جھلک یہ باتیں ہیں
اردو
1
0
0
146
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بات خواتین اور مردو کے الگ الگ یا مشترکہ جمز کی نہیں، نہ ہی میں کوئی مطالبہ کر رہی ہوں۔ اصل بات ہے کہ یہ نان ایشوز ہیں، اصل ایشوز پر بات کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آئے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی اتنا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ نہ صرف بڑے خاندان کو بلکہ حکومت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ایک چھوٹے سے جم کو اٹھا کر شور شرابہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets

🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌

اردو
304
27
201
32.5K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@TheVirkOfficial صاف صاف کہیں کہ جاتی امرا محل کے ظل ہما پر فدا ہیں آپ۔۔۔بہت سے غلام ذہن ہیں اِس مُلک میں اُن میں سے ایک ہیں
اردو
0
0
0
12
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@WaqasnawazMD اِن دونوں خود ساختہ قومی ہیروز کو شان شاہد کی نئی فلم" سائیکو" کی پرموشن کرنی چاہئے ۔۔۔عوام کو چھوڑیں "میرا" کا ساتھ دیں
اردو
0
0
2
224
Dr Waqas Nawaz
Dr Waqas Nawaz@WaqasnawazMD·
جواد صاحب ! آپ کا یہ جواب پڑھ کر مجھے یہ شعر یاد آگیا "میں بہت اہم تھا یہ میرا وہم تھا مجھے پہلے اس کالم میں وہ لائن دکھائیں جہاں آپ کی سیاست کو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کی بات کی گئی ہے ؟ یہ پورا کالم اقرار صاحب کے ہنگامے کے بارے میں تھا اور اس کے آخر میں جو سیاست میں لانچ کی بات کی گئی ہے وہ بھی ان کے بارے میں کی گئی ہے آپ خوامخواہ اپنی پارٹی کو پروموٹ کرنے آگیے ہیں - آپ کی سیاست پر بات تو تب کریں جب میں آپ کو سیاست دان مانتا ہوں - میں آپ کو سیاست دان بھی نہیں سمجھتا کیوں کہ نہ آپ کا لب و لہجہ ایک سیاست دان والا ہے اور نہ آپ کا کوئی ووٹ بینک ہے - آپ کے ٹویٹس پڑھیں توو ان میں بے ربطگی اور ذہنی خلفشار نظر آتا ہے - آپ خوامخواہ خود کو محور گفتگو سمجھ رہے ہیں جب کہ آپ گفتگو ہی نہیں ہیں - سیاستدان تنقید سنتا ہے - نہ اقرار کی طرح ہلکی سی بات پر یوں ہنگامہ کھڑا کرتا ہے اور نہ آپ کی طرح یوں مقدموں کی دھمکیاں دیتا ہے - غصہ آپ کا اقرار پر کرنا بنتا تھا جس نے محض کچھ ویوز کیلئے آپ سے مماثلت کو گالی سمجھا اور تماشا لگا دیا - باقی پیکآ کو آپ لوگوں نے جو ہتھیار بنایا ہوا ہے وہ ساری دنیا جانتی ہے - آپ پیکا سے کسی اور کو ڈرائیں - اگلی دفعہ آؤنگا پاکستان تو یہ شوق بھی پورا کرلیجیے گا اس کے بعد کیا ہوگا اور پیکا والے کیسے خود ائر پورت پر چھوڑنے آتے ہیں ' وہ دنیا بھی دیکھ لیگی - شکریہ
Jawad Ahmad@jawadahmadone

امریکہ میں بیٹھے PTI کے پراپیگنڈسٹ جھوٹے ڈاکٹر۔ اب آپ اس بات کا ثبوت دو کہ ریاست کا میری سیاست سے کہیں بھی کوئی بھی تھوڑا سا تعلق ہے یا اس بات پر معافی مانگو ورنہ جس دن آپ پاکستان آۓ اور مجھے پتا چل گیا اسی دن آپ پر پیکا ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ کروں گا اور آپ پر ہتک عزت (Defamation suit) کے تحت بھی مقدمہ کروں گا۔ میں آپ جیسے لوگوں کی بہت سی چیزیں انسانی ہمدردی کے تحت معاف کر سکتا ہوں مگر غریب اور محروم طبقات کے لیے میری ہر قسم کی ذاتی قربانیوں اور میری انسانی برابری پر مبنی سوشلسٹ سیاست کی عوامی ساکھ کو اپنے جھوٹ سے نقصان ہہنچانے والے کو میں کبھی معاف نہیں کرتا جب تک وہ مجھ سے اس کی معافی نہیں مانگتا۔ آپ ہمیشہ یاد رکھا کرو کہ کہ فوج کے اقتدار کے بھوکے بوٹ پالشیے عمران خان اس وقت اس لیے جیل میں ہیں کیونکہ انہوں نے وزیراعظم بنواۓ جانے کے بعد اپنے مالکوں کی نمک حرامی کی اور یہ اس وقت تک جیل میں رہیں گے جب تک وہ ان سے معافی نہیں مانگیں گے اور وہ انہیں معاف بھی نہ کر دیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آئندہ انھیں PTI کے غریبوں کے بچوں کو گمراہ کر کے ملک اور قوم میں اپنی کرسی کے لیے فساد اور انتشار نہ کروانے کی ڈیل بھی کرنی پڑے گی، پر اگر انہیں وہ ڈیل مل جاۓ تو، مگر سر دست یہ مشکل نظر آتا ہے۔ میں تو دل سے یہ چاہتا ہوں کہ عمران باہر آئیں تاکہ سوشلسٹ برابری پارٹی اور کیپٹلسٹ PTI کے دو یکسر مختلف بلکہ متضاد بیانیوں کے درمیان ایک فیصلہ کن سیاسی جنگ ہو سکے۔

اردو
13
82
331
10.7K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@alizaihere @iqrarulhassan ہاں جی بِلکُل چلا کاٹیں نہ رہنے ہو تو بٹنوں والا فون استعمال کریں پھر بھی کھلبلی مچے تو سپ والی گیم کھیل لینا پھر بھی خفگی ختم نہ ہو تو جواد کے گانے گنگنا لینا ۔۔۔لیکن خُدارا سوشل میڈیا سے کُچھ دن اجتناب ہی کریں۔مشورہ کمال کا ہے شاید سمجھدانی میں سما جائے
اردو
0
0
0
198
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
اقرار بھائی کچھ دنوں کے لیے موبائیل فون سے دور رہیں ! کوشش کریں صبح جلدی اُٹھیں ایکسرسائیز لازمی کریں ، کم سے کم آٹھ گھنٹے نیند لیں اور نماز کی پاپندی کریں ، فاسٹ فوڈ سے دور رہیں سادہ خوراک رکھیں ! اورتھنک نا کریں ،مینٹل ہیلتھ کمزوری نہیں بیماری ہے Stay Strong @iqrarulhassan
اردو
35
331
1.9K
24.6K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@NajamBajwaa یکدم ہی احساس ہوا کہ وہ ایک سیاستدان ہیں پہلے دوسروں کو سر عام ایکسپوز کرتے تھے اب خود ایکسپوز ہو رہے ہیں
اردو
0
0
0
4
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے طاہر اشرفی اور ان کی فیملی کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ جیسا بدتمیز لیڈر ویسے ہی بدتمیز کارکن ہیں، ان کی تربیت ہی ایسی ہوئی ہے۔ یہ دوسروں کا نہیں اپنا نقصان کر رہے ہیں
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
214
150
553
15.7K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@AhsanUlHaqRajp3 جواد احمد کے ساتھ موازنہ کرنا یوتھآرگنائزیشن سے تعلق ہونے کا ثبوت ہے کیا؟
اردو
1
0
0
25
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
ایک وقت ایسا کوئی بھی بندہ جو حکومت کے خلاف بولتا یا ن لیگ کو گالیاں دیتا یوتھیے فوری اسکو ہیرو بنا لیتے لیکن اب شاید الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ اس یوتھیے کہ تو اوپر سے نیچے تک ہر طرف سے کتے والی ہورہی ہے۔۔۔ کوئی پتہ کرو یوتھیوں نے اسکو بھی ابو بنایا یا نہیں ؟ مجھے تو 90 فیصد بڑے یوتھیوں نے بلاک کیا ہوا ہے😎🤣
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
اردو
3
10
39
578
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جس طرح اللہ تبارک و تعالی نے "یوتھیاپے" کے لفظ کو شرف قبولیت بخشا ہے مجھے امید کہ ایک دن "یوتھڑ" کا لفظ بھی زبان زد عام ہونے کا شرف قبولیت حاصل فرمائے گا۔ ڈپٹی
اردو
114
281
1.4K
16.3K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@iqrarulhassan @ishtiaqali3333 میرا کی سائیکو فلم کی پرموشن میرا سے زیادہ اقرار بھائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔۔معذرت کے ساتھ میں غلط بھی ہو سکتا ہوں اور شکر ہے اللّٰہ پاک کا کہ میں نے وردی نہیں پہنی ہوئی
اردو
0
0
1
166
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مجھے نہائیت عزیز سہراب برکت ایف آئی اے کے افسر سے معافی مانگ رہے ہیں کہ آئی ایم سوری کہ آپ کی اجازت کے بغیر آپ کی ریکارڈنگ کی گئی۔۔۔ بھائی کیا آپ نے جنرل باجوہ کے لیے “آئی ایم سوری” کی ویڈیو بنائی تھی جب اُسے بغیر اجازت فلمایا گیا تھا؟ دراصل ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پورا سو کالڈ نظریہ دھڑام سے نیچے گرا دیا ہے اور اللہ کی کرنی دیکھئے کہ ہمارے پی ٹی آئی کے یوٹیوبر دوست وردی میں سیاست کو جسٹیفائی کر رہے ہیں۔ اقرارالحسن کے خلاف وردی پہن کر کوئی اپنے حلف کی خلاف ورزی کرے تو حلال، آپ کے خلاف وردی پہن کر کوئی حلف کی خلاف ورزی کرے تو حرام؟؟ @SohrabBarkatt
اردو
465
383
1.3K
128.2K
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
مجھے اقرار الحسن سے بہت سیاسی اختلافات ہیں لیکن آج جو کچھ ہوا میں اقرار الحسن کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سرکاری ملازم اور پھر آن ڈیوٹی کسی ملازم کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ایسے سیاسی کمنٹ کرے۔ ہمارے ادرارے ایسے "یوتھیاپیوں " کی وجہ سے تباہ ہورہیے ہیں ✅ @iqrarulhassan
Waseem Ali Official tweet media
اردو
71
45
163
2.4K
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پوری قوم سید اقرار الحسن صاحب کو اردو لغت میں "یوتھیاپا" کا لفظ متعارف کروانے پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
260
700
3.3K
32.6K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@iqrarulhassan آپکے اپنے رولے رپے نہیں مکتے آپنے اِس مُلک کے رولے کہاں مکانے ہیں ۔آپکی اپنی آہ و بکا رکنے کا نام نہیں لے رہی اِس عوام کی پریشانیاں کدھر کم کروائیں گے ۔۔اگر آپنے اپنی روِش تبدیل نہ کی تو جو چند لوگ آپکے چاہنے والے بچیں ہیں وہ بھی آپکو رانگ نمبر ہی تصور کریں گے ۔
اردو
0
0
1
837
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان، عمران ریاض، سہراب برکت، سارہ میر، شہباز گل، آغا سرور یا پی ٹی آئی کے کسی بھی یوٹیوبر کے ساتھ وردی والوں نے کچھ بھی غلط کیا، مقدمے، گرفتاریاں، بینک اکاؤنٹس کی بندش۔۔۔ میں نے بھر پور نظریاتی اختلاف کے باوجود ہر معاملے پر ہر ایک کے لیے اپنی اوقات سے بڑھ کر آواز بلند کی اور آج یہ سب میری فیملی کی موجودگی میں ایک وردی والے کی تضحیک آمیز جملے بازی کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔۔ کمال ہے۔ واضح رہے کہ میں نے کسی پر کوئی احسان نہیں کیا، ایک اصول کے تحت سب کے ساتھ کھڑا ہوا اور آئیندہ بھی ہوں گا، لیکن ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی والوں کا ڈالروں کے علاوہ کوئی اصول نہیں۔
اردو
904
238
1.3K
159.1K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@IG_Zahra کیسے کیسے لوگ بستے ہیں اِس بستی میں ۔۔۔۔انقلابی لیڈر صاحب کے بھاشن دیکھنے سننے اور پڑھنے کا موقع ملتا رہتا ہے یقین کریں یہ بندہ سیاست کو کرائم رپورٹنگ کی طرز پر چلا رہا ہے
اردو
0
0
0
39
‏زہـــرہ لیــاقت
اوے ہوئے سیاسی جملہ بول دیا وه بھی وردی میں اوئے ہوئے، وه بھی اقرار الحسن کو اوئے ہوئے بیٹا اب تو تمہاری نوکری کھا جانی اقرار الحسن نے آئین اور قانون کا بڑا پکا ہے یہ بندہ تجھ نہیں اندازہ یہ تو DGISPR کو وردی میں سیاست پر بات نہیں کرنے دیتا، جنرل عاصم منیر کو اگلا وردی میں سیاست پر نہیں بولنے دیتا، او ظالما کیوں کمنٹ کر دیا سیاسی اوئے ہوئے، چلو اقرار الحسن صاحب آپ ہی درگزر کر جائیں دیکھیں آپ اگلے وزیرآعظم ہیں آپکو اتنا غصہ زیب نہیں دیتا، آپ نے جنرل باجوہ کو معاف کر دیا جنرل احمد شریف کو وردی میں سیاسی باتیں کرنے پہ معاف کر دیا فیلڈ مارشل کو بھی آپ نے ترس کھا کر معاف کر دیا اس سے غلطی ہوگئی آئندہ یہ ایسے نہیں کرے گا، اگر کیا تو اسکو بھی ویسے ہی نشان عبرت بنا لینا جیسے اسٹیبلشمنٹ کو 75 سالوں سے وردیاں وہاں کر سیاست کرنے پر آپ نے نشان عبرت بنایا.
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
5
31
94
5.4K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
آپ کے ساتھ موجود لوگوں کے مطابق گالی نہیں دی گئی، ایک اہلکار نے دوسرے اہلکار سے کہا "اسکا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا" یہ بات آپ کے کان میں پڑی اور آپ نے اس سے زیادہ بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ اس نے آپ کے لیے کوئی تضحیک آمیز لفظ استعمال نہیں کیا مگر آپ نے ضرور کیا۔ کسی کی سوچ کو کسی سیاسی جماعت سے کیسے جوڑ سکتے ہیں؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔ چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔

اردو
33
389
1.5K
34.8K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@iqrarulhassan ایسی لعنت جینوئن بھیج کر دکھائیں آپ پر ریڈ پڑ جانی ایف آئی آر کاٹ دی جانی کاروبار کی تھریڈز آنی چادر چار دیواری پامال ہو جانی ۔آپکا بس جب نہیں چلنا تو مُلک سے باہر بھاگنے میں ہی عافیت جانی جاتی ۔اگر لعنت بھیج کر ایسا کُچھ نہیں ہو رہا تو جان لیں آپ کوئی اوتار نہیں ہیں
اردو
0
0
0
197
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں آپ کے ساتھ مل کر فوجی آمریت اور موروثیت پر لعنت بھیجتا ہوں لیکن کیا پی ٹی آئی کے دوست میرے ساتھ مل کر شخصیت پرستی پر لعنت بھیج سکتے ہیں؟
اردو
1.1K
199
1.4K
92K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@sajidusmani787 او لیس ۔۔۔۔جناب صرف اتنی سی بات جو ایونٹ ہو رہا ہے وہ کرکٹ کا ہی ہے نا اور اِس کے چیئرمین کون ہیں؟ اور بھی بہت کُچھ ہیں بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ سب کُچھ ہی وہ ہیں ۔۔۔؟very simple
اردو
0
0
0
3.8K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
سمجھ نہیں آ رہی کہ جب نہ یہ کسی آفیشل سسٹم کا حصہ ہیں اور نہ ہی ان کا کوئی واضح حکومتی کردار ہے، تو پھر پاکستان سپر لیگ جیسے پلیٹ فارم پر یہ کس حیثیت سے انعام تقسیم کر رہے ہیں؟ یہ ایک جائز سوال ہے۔ یا تو آپ حکومت کا باقاعدہ حصہ ہوں یا کسی یوتھ پروگرام سے باضابطہ طور پر منسلک ہوں۔ محض ایک پوڈکاسٹ کرنے سے کسی کو ایسی نمائندگی کا حق نہیں ملتا۔ چیزوں کو میرٹ اور واضح عہدے کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔
Sajid usmani tweet media
اردو
74
220
1.3K
108.8K
CH. Moin ud-Din
CH. Moin ud-Din@DinCh20548·
@AasifzaiAzhar دو قومی نظریہ تھا کیا ۔۔۔؟ کافر اور مسلمان کبھی دوست ہو سکتے ہیں بھلا؟ جو جو لبرلز مسلمانوں کا سا نام رکھ کر ختنے کروا کر دو ممالک کے مابین امن امن کی رٹ لگا کر رکھتے ہیں میں پورے وثوق سے کہتا ہوں وہ قرآنِ کریم سے یعنی اللّٰہ پاک کے کلام سے بِلکُل نا بلد ہیں ۔
اردو
0
0
0
391
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
کلدیپ نائر نے لکھا ہے کہ " میں نے مسٹر جناح سے پوچھا کہ اگر ہندوستان پر کوئی تیسرا ملک حملہ کر دے تو آپ کیا کریں گے ؟. جناح نے مضبوط لہجے میں کہا تھا کہ " پاکستان ہندوستان کا ساتھ دے گا اور ہم مل کر ڈریگن کو بھگا دیں گے اور ہم مضبوط دوست ہوں گے ۔" مزید لکھتے ہیں کہ " اس کے بعد 1962 کی جنگ میں شاہ ایران نے بھارت کے لیے ایوب خان سے چین کے خلاف مدد مانگی ۔ انہوں نے انکار کر دیا۔" " ایک دن لال بہادر شاستری نے مجھ سے کہا کہ اگر وہ ( پاکستان) ہم سے جنگ میں تعاون کے بدلے میں کشمیر بھی مانگ لیتے تو ہم انکار نہ کرتے۔" 1962 کی جنگ کے حوالے سے اکثر تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ ایوب خان نے بھارت کے ساتھ مل کر چین کے خلاف جنگ کرنے سے یا بھارت کے خلاف چین کے ساتھ جنگ کے ذریعے کشمیر حاصل کرنے کا سنہرا موقع ضائع کر دیا۔ میرا خیال ہے کہ ہم بھارت کا ساتھ دیتے تو 65 اور 71 کی جنگیں کبھی نہ ہوتیں اور ہمارے درمیان تعلقات یورپی یونین کے ممالک کی طرح ہوتے اور ہم معاشی لحاظ سے دنیا کی دس بڑی طاقتوں میں شمار ہوتے۔
اردو
11
13
117
14.2K
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
یقین کریں سید مزمل شاہ نے عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان جیسے سب ڈالری صحافیوں کی واٹ لگا کے رکھ دی ہے 🔥 ہر پاکستانی مزمل شاہ کے ساتھ کھڑا ہوکر عمران ریاض جیسے غداروں پر لعنت بھیج رہا ہے 🇵🇰
Waseem Ali Official tweet mediaWaseem Ali Official tweet media
اردو
411
788
3.7K
53.8K
Nova rae
Nova rae@Nova__2210·
No English words have double 00 apart from FOOD and DOOR. Prove me wrong
Nova rae tweet media
English
7.7K
287
1.9K
1M