Sabitlenmiş Tweet
Butt G
3.2K posts

Butt G
@Diya_R786
NA.113 PP.122 پاکستان مسلم لیگ(ن)کمالیہ
Katılım Nisan 2021
3.2K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Butt G retweetledi

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔۔ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔۔افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں بس 80 ہزار کیش دے دیں۔۔شہری نے 80 ہزار ادا کیے اور باہر چلا گیا۔۔واپس آ کر شہری نے ایف آئی اے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
نوٹ 🚨
اب دیکھتے ہیں کہ آف لوڈ کی سٹیمپ لگا کر اسی وقت جہاز میں بیٹھانے والے ایف آئی اے حکام ہائیکورٹ کو کیا جواب دیتے یا جواب دیتے بھی نہیں؟
@MOIofficialGoP
@FIA_Agency
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42

اردو
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھرکی روڈز کی حالت پر تفصیلی بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی نئی اور پرانی روڈز پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کی ہدایت
اردو
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi
Butt G retweetledi

















