Sabitlenmiş Tweet
خاموش مان
76.2K posts

خاموش مان
@myself573
کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
Karachi Katılım Ekim 2021
9.5K Takip Edilen30.5K Takipçiler

@JimmyVirkk @Hassan_99599 اللہ خوبصورت ایمان ،خوبصورت شہریوں، خوبصورت روایات اور بے مثال بہادری والے لوگوں کو فتح نصیب فرمائے آمین
اردو

ایران کا ہر بڑا شہر دوسرے سے خوبصورت ہے۔ ہر شہر کی کوئی خاص بات ہے۔ یہ شہر ہزاروں سال کے تمدن کے نتیجے میں معرض وجود میں آئے ہیں۔ مجھے تہران، مشہد، اصفہان، شیراز، یزد، ہمدان، اور تبریز سب سے زیادہ پسند ہیں۔ یزد تو کسی دوسرے سیارے کا ٹکڑا لگتا ہے۔
یہ تصویر ہمدان کی ہے۔ کل جب نماز عید الفطر ادا ہوئی۔
لوگوں کی تعداد اور عمارتوں کی خوبصورتی دیکھیں۔ اور ایران اس وقت دنیا کی دو طاقتورترین اور مغرورترین افواج کے خلاف مزاحمت کر رہا ہے۔ ایران ڈٹا ہوا ہے۔ کیونکہ جنگ افواج نہیں اقوام لڑتی ہیں۔

اردو

@Faiza_Ali_Hasan @Riffat12060 ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
العربية








