Doctor Bonga

5.8K posts

Doctor Bonga banner
Doctor Bonga

Doctor Bonga

@DrBongaUk

Katılım Aralık 2012
597 Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Doctor Bonga
Doctor Bonga@DrBongaUk·
ماں شوکت خانم!!! سمجھا اپنے پُت نوں😭😭
اردو
2
4
10
2.2K
Doctor Bonga retweetledi
Shazia
Shazia@shazia_uk·
اپنے رشتوں کو چنتے ہوئے خوب اچھی طرح تحقیق ضرور کرلیں۔
Shazia tweet media
اردو
3
1
6
713
Kashif Ameer
Kashif Ameer@KashifA38208354·
کوئی بندا میرے سے ٹوٹا نا منگے 🙏🙏
Kashif Ameer tweet media
اردو
7
1
6
363
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
خان صاحب کی جانب سے احتجاجی تحریک کے تاریخ کا فیصلہ ہوچکا ہے جو بہت جلد آپ کے سامنے آجائیگی۔ تحریک کی تاریخ کا اعلان ہونے تک آپ عمران خان کے مندرجہ ذیل احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ جیسے ہی اعلان ہو آپ شارٹ نوٹس پر اپنی حقیقی آزادی، عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی اور ملک میں جاری آئین و قانون و انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف میدان میں آنے کو تیار ہوں۔ عمران خان کی ہدایت کے مطابق؛ ۱- ہر حلقے کے ٹکٹ ہولڈر اور عہدیداران اپنے حلقوں کے قافلوں کے ساتھ اسلام آباد کا رُخ کریں گے، کسی بھی گرفتاری کی صورت میں نامزد نمائندے ان کا قافلہ لے کر آگے بڑھیں گے۔ تمام ورکر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے حلقے میں اس بنیاد پر تیاری جاری ہے اور ان کے متعلقہ نمائندگان کثیر تعداد میں عوامی شرکت کو یقینی بنا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ٹرانسپورٹ، دھرنے کی صورت میں اپنے کیمپ کے قیام اور انتظامات کے متعلق بھی آگاہی حاصل کریں۔ ۲- ورکر اور ایکٹویسٹس عوام تک عمران خان کا پیغام پہنچائیں پرامن احتجاج میں شامل ہونے اور اسلام آباد تک آنے کی تمام تیاری ان کے ساتھ فائنل کریں یاد رکھیں پرامن احتجاج آپ کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ ہر ورکر ٹارگٹ سیٹ کرے کہ وہ احتجاج میں کتنے افراد کی شرکت کو یقینی بنائیگا/ بنائے گی اور اس عرصے میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچنے کی کوشش کرے۔ ۳- سوشل میڈیا ایکٹویسٹس اور عوام کے لیے؛ جیسے آپ نے ۸ فروری کو تمام تر رکاؤٹوں اور مشکلات کے باوجود سسٹم کو شکست دیتے ہوئے اپنے اپنے انتخابی نشان ناصرف سب تک پہنچائے تھے بلکہ بڑے ٹرن آوٹ کو یقینی بنایا، آج بھی اسی طرح تحریک کی اونرشپ لینی ہے۔ یہ ملک، یہ پارٹی اور عمران خان آپ کے ہیں۔ آپ ان کے حتمی وارث ہیں اور آپ ہی کی زندگیاں اس سے منسوب ہیں۔ ہمیشہ کیطرح آج بھی آپ نے ان کا بیڑہ اٹھانا ہے۔ #NationWantsFreeIK
اردو
983
11.5K
24.3K
526.7K
Mohsin Khan
Mohsin Khan@m_k_ni·
یہ محترمہ کسی عہدے پر فائز ہیں @ayeshabhutta01 ان کی ٹوئٹ چیک کریں ایک تو گروپنگ کو بڑھاوا دے رہی ہیں دوسرا ٹرمپ سے امید رکھی ہوئی ہے جو کہ خان صاحب کے نظریہ کے خلاف ہے ہم ٹرمپ سے مداخلت کا نہیں کہہ رہے بلکہ کہہ رہے ہیں مداخلت نا کرے عاصم کے سر سے شفقت کا ہاتھ اٹھا لے
Mohsin Khan tweet mediaMohsin Khan tweet media
اردو
3
2
7
218
Doctor Bonga
Doctor Bonga@DrBongaUk·
@mansoor13aug @Hpolitics18Plus @BongaPk بوٹا جی کوئی ہور جوڑی لبھو اے ہو ای نئیں سکدا اسیں یاراں پچھے ٹمبے کھا سکدے آں پر لڑ نئیں سکدے🙈🙈🤣🤣
اردو
1
0
0
19
Doctor Bonga retweetledi
Typing...
Typing...@InfoTyping·
🫡☂️
QME
0
2
4
247
Doctor Bonga retweetledi
Typing...
Typing...@InfoTyping·
I started suffocating at the thought🥵😱 What will be your condition is not known
English
0
1
3
277
Doctor Bonga retweetledi
Rameen Khan 🐦
Rameen Khan 🐦@pagli__dewanii·
میں تیرے شہر میں خوشبو کی طرح ہوں 💕 محسوس بھی ہوتی ہوں نشاں بھی نہیں رکھتی❤️ 💕𝑺𝒕𝒂𝒚 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔𝒆𝒅,𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚 💕 RT Mutual 💯✅
Rameen Khan 🐦 tweet media
اردو
63
14
71
1.1K
Doctor Bonga retweetledi
Typing...
Typing...@InfoTyping·
16 اکتوبر 1931 کو، فینکس، ایریزونا میں، وینی روتھ جڈ نے اپنے دو دوستوں، ایگنس "این" لیروئی اور ہیڈویگ "سیمی" سیموئلسن کو ایک شدید بحث کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا، جو مبینہ طور پر ایک آدمی میں مشترکہ رومانوی دلچسپی پر حسد کی وجہ سے ہوا تھا۔ جیک ہالورن کا نام ہے۔ قتل کے بعد، Judd d* نے سیموئیلسن کے جسم کو ایک ٹرنک میں فٹ کرنے کے لیے اس کے ٹکڑے کیے، جب کہ اس نے LeRoi کی لاش کو دوسرے میں رکھ دیا۔ اس کے بعد اس نے دونوں تنوں کو ٹرین کے ذریعے لاس اینجلس پہنچایا، جہاں حکام کو ان کے بھیانک مواد کا پتہ چلا۔ بعد میں جڈ پر مقدمہ چلایا گیا اور اسے لیروئی کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا، اسے موت کی سزا سنائی گئی۔ تاہم، ذہنی طور پر نااہل قرار دیے جانے کے بعد اس کی سزا کو منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں اسے پاگل پن کی وجہ سے ایریزونا اسٹیٹ اسائلم میں قید کر دیا گیا۔
Typing... tweet media
اردو
0
2
3
230
Doctor Bonga
Doctor Bonga@DrBongaUk·
@haidersaeedpti حیدر سعید آپ ہماری بھائی ہو اگر آپ سے تنقید کا مقابلہ نہیں کیا جاتا تو اکاؤنٹ کا لاگ ان مجھے دیں کچھ دن میں سنبھالتا ہوں ایسوں کو جن کی وجہ سے آپ دل برداشتہ ہوئے ہیں۔ ان کو آگے نا لگا کے رکھا تو بونگے کا نام بدل دینا
اردو
0
0
4
41
Haider Saeed
Haider Saeed@haidersaeedpti·
آج میں اپنی امی کا اکاؤنٹ بھی بند کر رہا ہوں رات تک اپنا اکاؤنٹ بھی بند کر دوں گا۔۔۔۔ سب خوش ہو جائیں۔۔۔۔ آپ لوگ جیت چکے ہیں۔۔۔۔۔
اردو
1.3K
671
5K
248.7K