لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟ conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔
انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟
ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔
کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔
#قومی_زبان
تم لوگ باعث دکھ ہو !!
جگر کاٹتے ہو،
خون پیتے ہو،
تم لوگ باعث اذیت ہو،
رسوا کرتے ہو،
تماشا دیکھتے ہو،
تم لوگ باعث تکلیف ہو،
مشکلیں بڑھاتے ہو ،
چلے جاتے ہو،
تم لوگ تو بس لوگ ہی ہو۔۔💗
#اردو_زبان