Dr. Democracy

10.6K posts

Dr. Democracy banner
Dr. Democracy

Dr. Democracy

@DrDemocrat86

Human Rights Activist🗣 Social Media Influencer 📷🌍 Enviromentalist♻️ 🏕🚦 Sports and healthy activities promoter ⚽️🥇🏆 Promote awareness in the society🏳🇺🇳

Katılım Kasım 2024
133 Takip Edilen215 Takipçiler
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@dauranbaloch1 بیویاں بدلنے والی فوج کو یہ عام بات لگتی ھے کہ لوگوں سے گرل فرینڈ ملائے۔ بیوی ملائے ۔۔ تعلقات بنائے اور بعد میں بلیک میل کرے ۔۔ بلوچستان کی اس اسمبلی کے کئئ اور بھی وزراء ہونگے جو ہنی ٹریپ میں منہ کالا کرواچکے ھے
اردو
0
0
0
41
Dauran Baloch
Dauran Baloch@dauranbaloch1·
سابق ڈی سی کوئٹہ نے ایک لڑکی کا نمبر بھیج کر ملاقات کا کہا، انکار پر جواب دیا گیا ”تمہارا پلازہ گرا کر میں نے ٹھیک کیا، تمہیں دیکھ لیں گے“، عادل بازئی
اردو
2
2
10
3.9K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@AJEnglish Afghan based ??? You are acussing or reporting or blaming ???
English
1
0
3
47
Dr. Democracy retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
سو سے زائد FBR افسران کی نیٹ ورتھ 100 ملین ڈالرز سے زیادہ ھے مجھے شرم آتی ہے جب نئے بیوروکریٹس سے ملتا ہوں، سبھی کرپشن کی گندگی سے لتھڑے ہوئے ہیں عمران خان میرے ساتھ تھا، مگر وہ بے بس تھا،ڈاکٹر عشرت حسین چیخ پڑے @Ishrat_Husain
اردو
2
59
153
2.3K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@syedalirezvi2 آنٹی کی عمر کو دیکھے تو شیطان کی بیوی زیادہ لگتی ھے 😁
اردو
0
0
0
6
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
جھوٹ بولنا وکیل کا پیشہ ہے۔ وکیل کے دن کا آغاز جھوٹ بولنے اور اختتام جھوٹ بولنے پہ ہوتا ہے۔ تب ہی تو جناب اکبرؔ الہ آبادی نے کہا تھا کہ: پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہو گئے
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

پنکی کوئین کی ایک اور آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ مرشد عمران کی حکومت آنے دو ۔ ایک ایک کو دیکھ لوں گی ۔ ایوان صدر میں مجھے تمغہ امتیاز بھی ملے گا ۔ آج جس مقام پر ہوں مرشد عمران کی وجہ سے ہوں ۔

اردو
3
4
28
727
Dr. Democracy retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ تاریخ کی پہلی مارکیٹ جس کی صرف ایک دوکان کھلی ہے جس کا میڈم وزیراعلی نے اچانک دورہ کیا ہے۔ باقی ساری دوکانیں اچانک ہی بند ہیں جو کیمرہ مین نے اچانک ہی دکھا دی ہیں اور سکواڈ بھی اچانک ہی پہنچ گیا سستی ٹک ٹاکر جاہل
اردو
4
211
683
15.1K
Dr. Democracy retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کا سابق لیفٹیننٹ۔ کوئٹہ کا سابق ڈپٹی کمشنر اورحال ہی میں FGEHA (وفاقی حکومت ہاؤسنگ اتھارٹی) میں ڈائریکٹر لینڈ کے طور پر تعینات سعد بن اسد۔ یہ کیس GHQ کے سامنے ہیرا منڈی بھی شرم سے سر جھکا لے والی بات کو ثابت کرتا ہے، یعنی فوج خود ملک کا سب سے بڑا اور منظم چکلہ چلا رہی ہے، جہاں لڑکیوں کو ہتھیار بنا کر سیاستدانوں کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یہ کوئی انفرادی فعل نہیں، بلکہ پاکستان آرمی کی پالیسی کا حصہ بتایا جا رہا ہے تاکہ مخالف سیاستدانوں کو بلیک میل، دبایا اور کنٹرول کیا جا سکے۔ اگر پاکستان میں قانون ہوتا تو ان جیسے بےغیرت لوگوں پر فوری ایف آئی آر اور گرفتاری ہوتی۔ یہ پاکستان آرمی کی ننگی حقیقت ہے پاکستان آرمی "محافظ" کا لبادہ اتار کر سب کے سامنے ننگی ہو چکی ھے، فوج کی فحاشی اور بےغیرتی کا سب سے بڑا نیٹ ورک سامنے آ چکا ہے۔ لکھ دی لعنت ھے تہاڈے کنجراں تے بےغیرتو فوجیو @OfficialDGISPR
پری زاد tweet media
اردو
16
247
495
8.8K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@adeelraja فوجی کا سابقہ بندہ بیوی یا گرل فرینڈ ایکچنج تجربہ سمیت ۔۔ یہ ح رامی سارے ایک ہی بل کے سانپ ھے سب کی عادتیں ایک جیسی ھے
اردو
0
0
1
133
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اتنا بھی سادہ مسلہ نہیں ہے۔۔ اور ڈی سی کا کیا کام یہ کرنے کا؟
Shahnawaz Khan@shahnawazk33

کوئٹہ کے سابق ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ سعد بن اسد کے خلاف حالیہ سوشل میڈیا مہم انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سعد بن اسد ایک پڑھے لکھے، باوقار اور سینئر افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے اسلام آباد سمیت مختلف اہم عہدوں پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دی ہیں۔ دستیاب واٹس ایپ اسکرین شاٹس سے واضح ہوتا ہے کہ معاملہ صرف ایک انٹرویو ریکویسٹ کا تھا، جس میں ایک خاتون کی جانب سے ایم این اے عادل بازئی کا انٹرویو لینے کی بات کی گئی۔ سعد بن اسد نے محض ایک جان پہچان اور انسانی تعلق کی بنیاد پر #MNA کو پہلے کال کی اور خاتون صحافی کا انٹرویو کا کہا اور پھر رابطہ کروایا اور میسج میں واضح طور پر “Need Interview” اور “Will Share Questionnaire” جیسی باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایم این اے صاحب نے انہی نجی واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا اور میڈیا پر جاری کرکے ایک سینئر افسر کی کردارکشی اور عزت خراب کرنے کی کوشش کی۔ کسی بھی شخص کی پرائیویٹ گفتگو کو اس انداز میں عوام کے سامنے لانا نہ صرف غیر اخلاقی عمل ہے بلکہ ایک باعزت شخصیت کی ساکھ متاثر کرنے کے مترادف بھی ہے۔ یہ تاثر بھی مضبوط ہو رہا ہے کہ شاید اس سارے معاملے کو غیر ضروری طور پر اچھال کر سیاسی یا سوشل میڈیا فیم حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ حقیقت میں معاملہ ایک عام پروفیشنل رابطے سے زیادہ کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن بغیر ثبوت کسی شریف اور پروفیشنل شخصیت کو متنازع بنانے کی کوشش ہرگز مناسب نہیں۔ معاشرے میں برداشت، ذمہ داری اور کردار کے احترام کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

اردو
4
106
598
15.3K
Dr. Democracy retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
پاکستان کی بیوروکریسی کتنی طاقتور اور منہ زور بن چکی ہے وہ اس اسکرین شاٹ سے اندازہ لگا لیں کہ ڈی سی کوئٹہ کس طرح رکن قومی اسمبلی کو دھمکی دے رہے ہیں جبکہ عادل بازئی نے یہ معاملہ آج قومی اسمبلی میں بھی اٹھایا اور اسپیکر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔۔
Sanaullah Khan tweet media
اردو
32
648
1.4K
38K
Dr. Democracy retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
ISPR Projects | Honey Trap girls اندازہ لگائیں، بلوچستان پر کس قدر غلیظ ذہنیت مسلط ہے۔ لیفٹنٹ سعد بن اسد ، کوئٹہ کا ڈی سی ایک سیاسی کارکن کو ٹریپ کرنے کیلئے خواتین کا استعمال کررہا ہے اور یہ وہی خواتین ہیں جو کوئٹہ کینٹ کیلئے ہمہ وقت موجود ہیں ، جن کا ذکر نیچے تھریڈ میں موجود ہے سابقہ ڈی سی کوئٹہ سے لے کر موجودہ ڈی سی تک، سیاسی اختلافات کی بنیاد پر خواتین کو کس طرح استعمال کیا جارہا ہے۔ سوچیں، یہ بیوروکریٹس جس فوج کے ماتحت ہیں ، درجنوں مغوی بلوچ بیٹیاں اسی گھٹیا سوچ کے ادارے کے پاس قید ہیں، یہ قابض انہیں کس نگاہ سے دیکھتے ہوں گے۔ بلوچستان آخر کس قدر غلیظ نسل اور ذہنیت کے شکنجے میں جکڑا جاچکا ہے۔ #Balochistan
Balochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet media
Balochistan Facts@BaluchistanFact

ISPR Projects | ~ مشہور فوجی اثاثے "مصور عباسی " کے آزاد ڈیجیٹل چینل کے ذیلی پروپیگنڈہ چینلز جیسے “ویژن ڈیجیٹل”، “براق ڈیجیٹل” اور “خیبر ڈیجیٹل” یا " کراچی ڈیجٹل " پر عجیب و غریب “پنجابی لڑکیاں” سامنے لائی گئی ہیں۔ جو سندھ کو سندھیوں سے زیادہ، خیبر کو پشتونوں سے زیادہ اور بلوچستان کو بلوچوں سے زیادہ “جاننے” کا دعویٰ کرتی ہیں۔ درحقیقت یہ فوجی بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے بنائے گئے ذیلی پروپیگنڈا پیجز ہیں، جہاں جان بوجھ کر ایسی خواتین کو سامنے کرائے پر لایا گیا ہے جو گلیمر ، چست لباس اور انتہائی میک اپ کے ذریعے سادہ عوام کی توجہ حاصل کریں اور پھر جو من میں ائے (واٹس ایپ پر آئے ) بکیں اور ایسا بھی نہیں کہ یہ خام مال بے اثر ہو۔ ان کا اصل ہدف عام اور سیاسی شعور سے دور پنجابی عوام ہوتے ہیں۔ اب پنڈ دادان خان میں بیٹھے شکورے موچی کو ہم کیسے سمجھائیں کہ Coordinated Propaganda کیا ہوتا ہے؟ جھوٹ کو بار بار دہرا کر بیانیہ کیسے بنایا جاتا ہے؟ یا پتوکی کے غلام رسول گجرے کو کیسے بتایا جائے کہ جعلی خبریں کیا ہوتی ہیں، یہ خواتین اصل میں کون ہیں، اور مصطفیٰ ٹاور کیا ہے؟ #Balochistan

اردو
6
75
221
24.2K
Dr. Democracy retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عادل بازئی کا خطرناک انکشاف 🚨 ملک عادل خان بازئی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انہیں ایک لڑکی کا نمبر بھیج کر اس سے ملاقات کرنے کا کہا۔ انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے DC سے سوال کیا کہ وہ لڑکی سے کیوں ملیں? تو جواب دیا گیا کہ “یہ لڑکی آپ کی بہت بڑی فین ہے ایم این اے کے مطابق جب انہوں نے ملاقات سے انکار کیا تو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مبینہ طور پر دھمکی آمیز انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ “تمہارا پلازہ گرا کر میں نے ٹھیک کیا ہے، تمہارے ساتھ یہی ہونا چاہیے ملک عادل خان بازئی نے مزید دعویٰ کیا کہ انہیں یہ بھی کہا گیا کہ “تمہیں دیکھ لیں گے انہوں نے قومی اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ اس تمام معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین ہو سکے
اردو
11
315
1.2K
47.2K
Dr. Democracy retweetledi
Malahim Quresh
Malahim Quresh@MalahimQuresh·
🚨باجوڑ : اطلاعات کے مطابق کل رات ٹی ٹی پی کے ہاتھوں پاکستانی فوج کی مار کٹائی پٹائی میں 100 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں، حملے کی تفصیلی ویڈیو بہت جلد نشر ہونے والی ہے فی الحال یہ دیکھ کر مزے لیں..
اردو
26
53
303
20.5K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
فوجی ہو اور غیرتمند ہو یہ نہیں ہوسکتا ۔۔۔ بیوی ایکسچنج کے بعد اب گرل فرینڈ تبادلہ ۔۔ ہنی ٹریپ کی ناکام کوشش۔
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian

🚨🚨🚨رکنِ قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے اپنے خطاب میں ملک عادل خان بازئی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انہیں ایک لڑکی کا نمبر بھیج کر اس سے ملاقات کرنے کا کہا۔ ایم این اے کے مطابق جب انہوں نے ملاقات سے انکار کیا تو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مبینہ طور پر دھمکی آمیز انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ “تمہارے ساتھ جو کیا "تمہارا پلازہ گرا کر " میں نے ٹھیک کیا ہے، تمہارے ساتھ یہی ہونا چاہیے”۔ ملک عادل خان بازئی نے مزید دعویٰ کیا کہ انہیں یہ بھی کہا گیا کہ “تمہیں دیکھ لیں گے. انہوں نے قومی اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ اس تمام معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین ہو سکے

اردو
0
0
0
15
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@Parizaad_reborn تعلق فوج سے ہو بیوی یا گرل فرینڈ ایکسچنج نہ کرے یہ کیسے ہوسکتا ھے ۔۔ 😁😄
اردو
0
1
11
117
Dr. Democracy retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کا دلہ لیفٹیننٹ سعد بن اسد (کوئٹہ کا سابق DC) آئی ایس آئی کے حکم پہ پی ٹی آئی ایم این ایز کو ٹریپ کرنے کیلئے ان کی اپنے گینگ کی لڑکیوں سے میٹنگز فکس کرواتا ھے پاکستان آرمی کے اس بےغیرت دلے لیفٹیننٹ نے MNA عادل بازئی کو اپنی گرل فرینڈ کے ذریعے ٹریپ کرنے کی کوشش کی۔
پری زاد tweet media
اردو
25
406
907
6.2K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@soldierspeaks @AwaisY_ ھاھاھا ۔۔۔ عادل رجہ گھر تک چھوڑ آئیگا تم جیسوں کو ۔۔ پنگا ناٹ چنگا ود عادل 😁
اردو
0
0
2
484
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
بیٹا جب تمہارا بھائی آئی ایس آئی کے لئے کام کررہا تھا، اور تمہیں غدار سمجھ کر انہوں نے اٹھا لیا تھا، تو میں نے ہی تمہاری خاطر آواز اٹھائی تھی اور بتایا تھا کہ تم لاہور چڑیا گھر (ہیڈکوارٹر آئی ایس آئی پنجاب، لارنس روڈ، لاہور) میں قید ہو۔ اور پھر جب قید سے نکل کر آپ جناب کرنل فائق کے کہنے پر باریک وارداتیں ڈالنے لگے، تب بھی میں نے تمہیں سرزنش کی۔ مگر ایک تو تمہاری مجبوری ہے جس کا میں اعتراف کرتا ہوں اور دوسرا تم اس مشین کا بہت ننھا منا پرزہ ہو، اپنے جیسے دوسرے بہت سوں کی طرح، جو بٹن دبانے والے کے اشاروں پر چلتے ہیں، اور بریگیڈیئر فائق بھی تھوڑا سا بڑا پرزہ ہے، مگر اس کا بھی گیم اپ ہوگا۔۔۔یاد رکھنا۔ میرا خیال میں تمہارے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
اردو
17
131
915
43.4K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
وہ انکار کے چکر میں خود ہی اقرار کر بیٹھے! 😊👍 Brigadier Faiq group seems to be really dumb... and the same group is in the service of Brigadier Rizwan Sharif now. Best of luck buddy!
Adil Raja tweet media
English
11
65
312
21.1K
Dr. Democracy
Dr. Democracy@DrDemocrat86·
@Baloch_tweets1 چلو کچھ تکلیف ان نام نہاد سرداروں اور نوابوں کو بھی ہو۔ 77 سال سے مزے لے رہے ہیں اسمبلی کے
اردو
0
0
1
15
Saqlain Baloch
Saqlain Baloch@Baloch_tweets1·
بلوچستان میں امن و امان کے بدترین حالات کے باعث صوبائی وزراء سرکاری سکیورٹی اور ذاتی محافظوں کے ہمراہ دن کو بھی کوئٹہ سے باہر اور اپنے آبائی علاقوں میں بائی روڈ سفر نہیں کرسکتے، مگر ٹوئٹر پر گجرات کا چوہدری اللہ ڈتہ بلوچی اور اسلام آباد میں کوئٹہ کی خان قلات بضد ہے کہ بلوچستان میں سب اچھا ہے😂 #Balochistan
Saqlain Baloch tweet media
اردو
3
7
20
1.7K