Sabitlenmiş Tweet
@DrUnsa
232 posts

@DrUnsa
@DrUnsa1
Jannah Medical University | Nostalgic | Extrovert | Idealist | CSS Aspirant | Scorpio !
Sindh, Pakistan Katılım Mart 2023
50 Takip Edilen34 Takipçiler
@DrUnsa retweetledi

ہر کوئی اس تصویر کو یہ کہہ کر پوسٹ کر رہا ہے کہ دیکھو کتنا ظلم ہو رہا ہے معصوموں کو نکالا جا رہا ہے۔ سب باتیں اپنی جگہ ٹھیک۔
لیکن اس بچے کو پاکستانی حکومت نے رسی سے ٹرک کے باہر کی طرف نہی باندھا ہوا۔ نا ہی کوئی جنگ ہو رہی ہے نا ہی اس بچے کو اغوا کیا گیا ہے۔
اس بیچارے معصومڑے کو اسکے اپنے جاہل ماں باپ نے اس طرح ٹرک کے ساتھ باندھا ہوا ہے۔ اور دنیا جہان کا سامان ٹرک کے اندر رکھا ہوا ہے۔ درخت کے کٹے ہوئے تنے تک رکھے ہوئے ہیں اللہ کے بندوں کچھ تو عقل کو ہاتھ مارو 😞
یعنی گدے پنکھے اور پرانے پھٹے انکو اپنی اولاد سے زیادہ عزیز ہیں ؟ اس بچے کی حفاظت اسکے ماں باپ کی زمہ داری ہے۔
اور لوگ اسکو پوسٹ ایسے کر رہے ہیں کہ جیسے یہ بھی پاکستانی حکومت کی غلطی ہو۔
ویسے یہ ہے بہت پیارا۔ مصومڑا جیا ❤️❤️

اردو















