zindgi ✨💫
2.8K posts

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اظہر عباس آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اظہر عباس صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے میں دشت وحشت کی ریت ہوں اور تو ایک دریا مری روانی تری روانی سے مختلف ہے

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شہباز مہترآج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شہباز مہتر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے تیرے جانے سے مرا حلقۂ احباب بڑھا اہل درد اہل محبت سے زیادہ نکلے

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے میری بیاض آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے دانش نقوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج دانش نقوی کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی