
@mshahidrizwan @CMShehbaz @betterpakistan @DrNiazAhmadSI In sha Allah, Prof Ahsan Iqbal will get the approval.
Indonesia
Dr. Muhammad Salman
86 posts

@Drsolo88
Rain, Love and Sincerity












وزیراعظم پاکستان سے اپیل : ٹی ٹی ایس اساتذہ کے جائز مطالبات پر فوری غور کیا جائے۔ 4,000 سے زائد پی ایچ ڈی اساتذہ کو اسلام آباد میں احتجاج پر مجبور کرنے کے بجائے ان کے مسائل افہام و تفہیم سے حل کیے جائیں۔ اساتذہ کا احترام ہی روشن پاکستان کی ضمانت ہے۔ #TTSFacultuRights @CMShehbaz











