دعا

209.3K posts

دعا banner
دعا

دعا

@Duajutt24

Katılım Nisan 2022
8.5K Takip Edilen9.4K Takipçiler
دعا retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سرنڈر کرنے کی آخری مہلت دے دی سب تسلیم کرلو ورنہ مکمل تباہی کیلئے تیار ہوجاؤ!
اردو
18
345
1.8K
14K
دعا retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمارا کام عوام کو نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو کال دینا ہے کیونکہ یہ عمران خان کی پارٹی ہے۔ پارٹی کے 50 سے 70 ہزار عہدیدار ہیں اس لیے ہم کہتے ہیں کہ منگل کو کم از کم 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ کے باہر پہنچیں علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
16
1.7K
3.9K
21.6K
دعا retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
خدا کی قسم اڈیالہ سے کال نہ آئی تو ہم یونہی لور لور پھرتے رہیں گے۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ اڈیالہ سے خان صاحب خود اپنی رہائی کے لئے کال دیں گے نہیں، لہذا ہم یہی ٹوپی ڈرامہ جاری رکھیں گے۔ اس شعبدہ بازی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزاحمت مزاحمت کرتے ہوئے لیٹے رہیں اور تیرا یار میرا یار کے نعرے لگاتے رہیں۔ شکریہ
اردو
116
1.6K
4K
26K
دعا retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ان کو پتہ ہے کہ نہ کوئی خان سے ملے گا نہ کوئی اسکا حکم باہر لائے گا خان نے 70 بار کہا کہ اسمبلی سے استفے دو لوگوں کو ڈی چوک لے کے اؤ یہ نہیں گئے اب جب خان سے ملاقاتیں بند ہیں ⁠تو یہ بھڑکیں مارنا شروع
اردو
31
380
810
7.5K
دعا retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
امریکہ کے قریب ترین دوست ٹرمپ سے دور ہو گئے ہیں ٹرمپ اب یورپ اور نیٹو پر تنقید کر رہا ہے اور عاصم منیر کی تعریفیں کیونکہ باقی دنیا پیچھے ہٹ گئی ہے اور صرف یہیں لوگ اس کیساتھ کھڑے ہیں لیکن کیا عاصم منیر کی تعریفیں پاکستانیوں کا پیٹ بھر دیں گی، کیا لوڈ شیڈنگ ختم ہو جاۓ گی قاسم سوری
اردو
31
925
3.2K
28.9K
دعا retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران خان نے بہت پہلے کہا تھا!! چوروں کے لاٹری نکل آئی ہے, انکا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں!!
اردو
40
1.5K
4.3K
27.2K
دعا retweetledi
꧁༺وفا༻꧂
جلسے میں جوتے پڑنے چاہیے ان سب کو #خان_سےغداری_نامنظور
꧁༺وفا༻꧂ tweet media
اردو
13
151
247
1.3K
دعا retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عمران خان کے خلاف سازش کرنے والے دو کرداروں کا حال
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
466
1.3K
5.2K
104.3K
دعا retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آج مردان میں عوام ایک بار پھر اپنے کپتان کی کال پر ظالم کو پیغام دے گی کہ قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. #MardanJalsa
اردو
85
539
1.5K
12.5K
دعا retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
فاطمہ بھٹو نے عمران خان کے اغوا کاروں کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے: 'کسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے' فاطمہ بھٹو: خان کے ساتھ جو کچھ کیا جا رہا ہے وہ خوفناک ہے۔ اور بطور پاکستانی، میں یہ دیکھ کر شرمسار ہوں۔ کسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے جو خان کے ساتھ ہو رہا ہے۔
اردو
16
476
1.3K
10.9K
دعا retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
آج کاکول اکیڈمی سے گندے انڈوں کی نئی کھیپ تیار ہو کر نکلی ھے #کاکول_اکیڈمی
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
30
371
1.4K
9K
دعا retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
جب یحیٰ خان ایک طرف ملک کے دوٹکڑے کر رہا تھا دوسری طرف وہ چین اور امریکہ کے مذاکرات میں ثالثی بھی کروا رہا تھا! youtube.com/live/Ut5i8aHN1…
YouTube video
YouTube
اردو
9
116
312
7.7K
دعا retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 قاسم سلیمان خان پوری دنیا کو عاصم منیر کی بربریت بتا رہے ہیں!! اہم وقت میں اہم ترین انٹرویو 🔥 اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
اردو
22
1.2K
2K
11.5K
دعا retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
70 ہزار عہدیدار ہیں نکلیں، آپ عوام کو کیوں کہتے ہیں نکلیں؟ عہدیدار نکلیں، 70 ہزار یہاں عہدیدار کھڑا کر دیں، عمران خان کل باہر آ جائیں گے علیمہ خان آن فائر 🔥
اردو
47
2.2K
5.2K
31.8K
دعا retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کے مکمل انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز سوشل میڈیا پر شئر کیا کریں 🔥
اردو
17
1.8K
3.6K
23.1K
دعا retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ معاملہ صرف حالیہ علالت کا نہیں بلکہ ایک طویل عرصے سے جاری مشکوک واقعات کا تسلسل ہے۔ ماضی میں بشریٰ بی بی کی جانب سے خوراک میں مشکوک اشیاء کی آمیزش (Food Tampering) کی شکایات ریکارڈ پر لائی گئی تھیں، جنہیں جیل انتظامیہ نے مسلسل نظر انداز کیا۔ اب یہ صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے جہاں بشریٰ بی بی کی ایک آنکھ کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے، اور ایسی ہی علامات عمران خان کی آنکھ میں بھی ظاہر ہوئی ہیں، جو ماضی میں ہوئی فوڈ ٹیمپرنگ کے خدشات کو مضبوط کرتی ہیں۔ @soulful7867
PTI tweet media
اردو
45
2.3K
4.2K
29.1K
دعا retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
خان کی آنکھ ضائع ہو گئی اور یہ ٹک ٹاک بنا رہے تھے یاد رکھا جائے گا #خان_سےغداری_نامنظور
اردو
125
977
2.4K
31.1K
دعا retweetledi
Vision Revolt
Vision Revolt@VisionRevolt·
سہیل آفریدی صرف عسکری بیٹری سے چارج ہوتے ہیں۔
Vision Revolt tweet media
اردو
5
150
422
2.6K
دعا retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
میری دعا ہے کہ اللہ کرے عمران خان ڈیل کر لے اور اس ظلم سے جان چھڑوا کر باہر آئے اور آتے ہی پی ٹی آئی کی اس ساری کمپرومائز قیادت کو گھر بھیج کر نئی قیادت کھڑی کرے 🤲
اردو
69
376
1.7K
12.8K