Sabitlenmiş Tweet
Vision Revolt
3K posts

Vision Revolt
@VisionRevolt
Where AI meets revolution. Where vision becomes defiance.
Where I'm Supposed To be! Katılım Ağustos 2009
313 Takip Edilen8.4K Takipçiler
Vision Revolt retweetledi

حال ہی X پر Ai کے بہت سے نئے اکاؤنٹس آئے ہیں اور سب ہی بہت اچھا کام کررہے ہیں جس سے ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے میں بہت آسانی ہوتی ہے . چونکہ یہ اکاؤنٹس زیادہ فالورز اور رِیچ نہ ہونے کے باعث اپنا اعلیٰ درجے کام جو بہت محنت سے کرتے ہیں زیادہ لوگوں کی نظر سے نہیں گزر پاتا تو ایسے میں آرٹسٹ مایوسی کا شکار ہوجاتا ہے آپ سب سے گزارش چند ایک اکاؤنٹس مینشن کررہا ہوں اُنکو فالو دیکر اُنکے کام کو داد دے کر ان سب دوستوں کی پزیرائی کریں اُمید کرتا ہوں یہ دوست آپکو مایوس نہیں کریں گے 🙏
@aikhanbaba
@Awamimarshallaw
@VisionRevolt
@RageAIcreator
@Banjaraa_
@khurram2247
@Bellatrix_4i
@Eemmi_4i
@Ali_inshort
@Kaptaan_squad
@InkAndAansoo
@Shazzyy1447
@Shahzadi_Uk
اردو
Vision Revolt retweetledi
Vision Revolt retweetledi

رجیم چینج آپریشن میں نواز شریف کا بھی اتنا ہی کردار تھا جتنا پاکستان کی فوج، اسکے چیف باجوے اور زرداری کا تھا۔ لیکن اللہ نے اسے ایسا ذلیل کیا کہ تین بار ملک کا وزیر اعظم رہنے والا شخص، جیل میں قید خاتون کے ہاتھوں عبرتناک طریقے سے ہارا اور بے شرموں کی طرح فارم 47 پر سلیکٹ ہو کر اسمبلی میں پہنچا۔

اردو

اس ناپاک فوج کے آرمی چیف جنرل باوجوہ نے ارشد شریف کو محض اس لئے شہید کروا دیا کہ وہ بار بار سوال پوچھتا تھا وہ کون تھا؟ بار بار انہیں انکے ننگے پن کی یاد دہانی کرواتا تھا، وہ کہتا تھا بادشاہ ننگا ہے، لیکن وہ نہیں جانتا تھا بادشاہ صرف ننگا ہی نہیں بدذات اور کمینہ بھی ہے۔ فوج نے پوری کوشش کی کہ کچھ بھی ہو جائے سائفر والی بات، رجیم چینج آپریشن کی تفصیلات سامنے نہ ائیں۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ہے۔ اس ادارے نے معصوم عوام کا جتنا خون بہایا ہے، ذلت اور رسوائی تو انکا مقدر بن کر رہے گی۔ آج پوری دنیا عمران خان کو سچا کہہ رہی ہے اور باجوے کو ایک غلیظ، مکرہ، دھوکے باز، ملک دشمن، غدار اور وطن فروش کہہ رہی ہے۔
اس فوج نے پاکستان کے جوہری اثاثوں کو ملک دشمن قوتوں کے حوالے کر دیا ہے۔ کچھ بعید نہیں کہ وقت پڑنے پر پتا چلے پاکستان کا جوہری پروگرام فوج بند کر چکی ہے، بس ایک دو میزائل دکھاوے کے لیے چھوڑ رکھے ہوں۔ جب یہ امریکی حکومت کو اپنے میزائلوں کی رینج کم کرنے اور پروگرام کو چھوٹا کرنے کی پیشکش کر سکتے ہیں تو یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
اس فوج نے پاکستان بننے سے لے کر آج تک صرف اپنے لوگوں کو مارا ہے، اور اسکا سلسلہ 1948 سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ اس فوج نے ہمیشہ دوسرے ممالک کے مفاد اور اپنی دولت کو محفوظ بنانے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اس ملک کی فوج ہے، اس فوج نے اج تک پاکستان کو صرف نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ملک اور فوج اکٹھے نہیں چل سکتے، جب تک یہ فوج پاکستان پر ایک آسیب بن کر چھائی رہے گی پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔

اردو
Vision Revolt retweetledi
Vision Revolt retweetledi

En Route to Article 6
چلو چلو آرٹیکل 6
(PC @Baaghiee )


@VisionRevolt @Sardar_Jutt22 لیکن اب لڑکی کی پوسٹ پر لڑکیوں والی جوتیاں لگانیں ہیں 😆
اردو











