Sabir Hussain

936 posts

Sabir Hussain banner
Sabir Hussain

Sabir Hussain

@EngSabirHussain

Journalist at Sunrise Today (ST) Newspaper | Fellow Member Global Alliance for Incinerator Alternatives (GAIA) | Founding Member Zero Waste Journalist Network

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2012
892 Takip Edilen154 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
Sabir Hussain tweet media
ZXX
0
0
1
45
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
@Bepeer999 اختلاف ضرور کریں مگر ذاتیات پر نہ اتریں۔ ہر کسی کی اپنی ذاتی زندگی ہے، سیاست کو گھروں تک نہ لے جائیں۔ یہ رویے واپس آتے ہیں اور پھر خود کو ہی برے لگتے ہیں۔ سیاسی ماحول کو پاکیزہ رکھیں۔
اردو
0
0
0
7
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
یوتھیو مادر پیدو اس کو پہچانتے ہو یہ تمھاری پہلی ماں ہے۔۔
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
241
159
696
22K
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
جو چیزیں کبھی ہماری خواہش تھیں آج ہمارے پاس ہیں، مگر مطمئن پھر بھی نہیں۔ جو مل گیا اس پر شکر نہیں، جو نہیں ملا اسی کی فکر۔ شاید مسئلہ کمی کا نہیں، ناشکری کا ہے۔
اردو
0
0
0
4
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
@KlasraRauf ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوتے ہیں، پھر ملازمین روتے ہیں کہ حکومت ہمیں نکال رہی ہے اصل میں، ان کی حرکتیں ہی اداروں کو پرائیویٹ کرنے پر مجبور کرتی ہیں! 💼🔥
اردو
0
0
0
4
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سی ڈی اے نے جولائی میں 17 ارب روپے کے پلاٹس بیچے، بیس دسمبر کو 24 ارب کے پلاٹس بیچے۔ مطلب چھ ماہ میں چالیس ارب روپے اکھٹے کیے ہیں۔ زرا اسلام آباد شہر کی حالت دیکھ لیں۔ یہ بلیو ایریا کا پاش ایریا سینٹورس اور الزایم پلازہ ہے جہاں بڑے بڑے فوڈ برانڈز/کیفے اور دیگر بزنس ہیں۔ لوگوں نے یہاں اربوں کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ یہ ہے اس شہر کی سوک باڈی کی کارگردگی اور پلاٹس بیچ کر اکھٹے ہونے والے اربوں کا استمعال @CMShehbaz @PakPMO @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @RandhawaAli @CDAthecapital @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat @sharmilafaruqi @PalwashaKhan18 @AyazSadiq122 @SanaullahDawn @DrMusadikMalik
اردو
25
112
483
44.6K
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
آج کل شادیاں صرف شادیاں نہیں، بلکہ فیشن شو اور سوشل میڈیا میلہ بن گئی ہیں! 😅 غریب دیکھ کر کہتا ہے: “ہماری شادی کیسے ہوگی؟” امیروں کا پیغام؟ اگر کرنا ہے تو اپنی شادی پرائیویٹ رکھو، سوشل میڈیا پہ نہیں! 🤷‍♂️ #MaryamNawaz #JunaidSafdarWedding
اردو
0
0
0
7
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
🔥 نوبل پرائز نہ ملا تو… دنیا ہی لپیٹ دو! 😂 ٹرمپ کو نوبل امن انعام نہیں ملا، اب لگتا ہے وہ بدلہ پوری دنیا سے لے رہا ہے۔ کہیں جنگ کی دھمکی، کہیں پابندیاں، کہیں “میری بات مانو ورنہ…” #Trump #GlobalPolitics #RoastingPost #WorldDrama #PowerEgo #PoliticalHumor #Satire
اردو
0
0
0
4
Sabir Hussain retweetledi
Asif Khan Turk
Asif Khan Turk@TheAsifKhanTurk·
The lethal response of Iran to Israel's aggression is not just the victory of Iran, but the victory of the right against the wrong. May God bless Iran, Palestine and all those nations who are fighting against oppression. #IranIsraelConflict #Iran
English
1
2
3
139
Sabir Hussain
Sabir Hussain@EngSabirHussain·
کیا غربت نصیب کا لکھا ہے یا ہماری اپنی عادتوں کا نتیجہ؟ ایسی عادتیں جو آپ کو امیر یا غریب بنا سکتی ہیں — جانیں اس ویڈیو میں۔ 🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں: 👉 youtu.be/16Z7x2_Jxqs شیئر کریں اور دوستوں کو بھی سوچنے پر مجبور کریں!
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
1
4