🌸bano Aida🌸

2K posts

🌸bano Aida🌸 banner
🌸bano Aida🌸

🌸bano Aida🌸

@Eda7_

South Georgia and the South Sa Katılım Haziran 2024
852 Takip Edilen845 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌸bano Aida🌸
🌸bano Aida🌸@Eda7_·
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
🌸bano Aida🌸 tweet media
اردو
10
23
52
1.5K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اس عورت نے پنجاب کے اندر جھوٹے پولیس مقابلے میں چھ ماہ کے اندر ایک ہزار بندہ قتل کیا ہے اور یہ انٹرنیشنل رپورٹ ہے ۔ اس عورت کی وجہ سے پورا پنجاب سراپہ احتجاج ہے ⁠۔ ل ع ن ت۔ ان حروف کو ملا کے لکھ دیں کمنٹ میں۔
Sara Mir tweet media
اردو
96
753
1.7K
12.1K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
_تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے۔👀💔_ _آئینے کے جتنے قریب جاؤ گے خامیاں اتنی ہی نکل آئیں گی۔❤️‍🩹💯 #محفل_سخن
Farah tweet media
اردو
1
9
16
286
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #ImranKhanUnlawfullyDetained
Farah tweet media
اردو
0
8
14
1.5K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے زرا زرا
Farah tweet media
اردو
0
7
9
37
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
کل میری طبیعت خراب تھی پھر میں نے 10 ہزار کی شاپنگ کر لی آج صبح سے پورے گھر والوں کی طبیعت خراب ہے🤧🙈
Farah tweet media
اردو
5
8
17
101
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
پنڈی اسلام آباد اور لاہور سے اٹھتی چیکیں بتا رہی ہیں اس نوجوان نے بلکل ٹھیک جگہ پاؤں رکھا ہے، #ImranKhanUnlawfullyDetained
Farah tweet media
اردو
1
11
17
4.1K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
"خوشیاں پیسوں کی محتاج نہیں ہوتیں،.......🤔 یہ تو حالات اور سوچ پر منحصر ہوتی ہیں۔..........😊 ایک بچہ غبارہ خرید کر خوش تھا، اور ایک بچہ غبارہ بیچ کر خوش تھا۔......🥰 اصل خوشی دولت میں نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتی ہے۔" ☘️
Farah tweet media
اردو
0
11
15
102
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
کچھ محبتیں رات کے آخری خیال کی طرح ہوتی ہیں خاموش مگر دل کے اندر مدھم سا ساز چھیڑتی ہوئی نہ وہ شور مچاتی ہیں نہ خود کو ظاہر کرتی ہیں بس سانسوں کے بیچ آہستہ سے محسوس ہوتی ہیں ایسی محبتیں لفظوں سے نہیں احساس سے پہچانی جاتی ہیں ان کے ہونے سے دل کے اندر روشنی سی اترتی ہے
Farah tweet media
اردو
3
10
19
2.6K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
🎀 AYESHA 🎀
🎀 AYESHA 🎀@95gkp·
🕋﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ🕋 ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋
🎀 AYESHA 🎀 tweet media
اردو
256
195
713
34.5K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول اور خاص ہوتی ہیں، قیمتی ہوتی ہیں، نایاب ہوتی ہیں، جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا، بند سیپ میں چھپے گوہر کی حیا، کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا، آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا، اور پردے میں لپٹی ہوئی عورت کی حیا!💯🙌
Farah tweet media
اردو
1
8
12
354
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
اس شخص کو چنوں جسے اپنی آنا سے زیادہ تم سے پیار ہو ❤️ ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں.. بہت فرق ہوتا ہے ! پکڑنے والے کی پکڑ .. چاہے کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو! وقتی ہوتی ہے جبکہ تھامنے والے کا ساتھ .. تاحیات ہوتا........! #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
1
15
28
1.2K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
ہُوا سُکوں بھی مُیسّر تو اضطراب رہا دلِ خراب ہمیشہ دلِ خراب رہا #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
4
16
20
550
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
رمضان کے آخری دن ہمیں یہ یاد دلاتے ہیں کہ اصل کامیابی صرف روزہ رکھنے میں نہیں بلکہ اس دل کو بدلنے میں ہے جو رمضان کے بعد بھی گناہوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ اگر دل بدل گیا تو سمجھو رمضان واقعی کامیاب ہو گیا۔
اردو
0
9
9
36
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
نہیں مٹتا مٹانے سے دلوں کے بیچ کا رشتہ محبت تو حقیقت ہے کہانی کون کہتا ہے جو میرے لب نہیں کہتے میرے اشعار کہتے ہیں جو دل تحریر کرتا ہے زبانی کون کہتا ہے #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
2
13
20
222
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہ کندھے کی ضرورت ہوتی ہے.🌸🖤
اردو
1
10
14
49
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
"جن سےے مُحبت ہو ،،، "وہ خیالوں کی زیرِ گردِش میں ہمیشہ رہتےے ہیں ،، "اور پھر تم تو میرا دِل ٹھہرےےے ۔۔۔۔ 🤍🥰 #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
5
19
28
1.9K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
No deals. No surrender. Just resilience
Farah tweet media
English
0
10
13
3K
🌸bano Aida🌸 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر!!! وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو۔ #قومی_زبان
Farah tweet media
اردو
1
16
15
119