بنتِ اصغر
41.8K posts

بنتِ اصغر
@Egoistic398
اوقات کو اپنا گھر سمجھیں اور اس میں رہیں 🥀

اگر آپ کہ سسرالیے اچھے نہی شوہر بھی خیال نہی رکھتا کافی گلے شکوے ہیں آپکو تو اپنی آس پڑوس کی خواتین کہ دکھڑے سُنیں ۔۔ کافی افاقہ ہو گا آپکو !



Mobile photography is real photography. Prove it, share a recent favourite.📱 😎 ...with samsungA54,5G

میانوالی میں بیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کردیا


تیرے واسطے رٙد ہے جہاں بھر کی توجہ♥️

لڑکے کی شادی کی جو وجوہات ہوتی ہیں اس میں ایک سولڈ وجہ بہو آکر ساس سسر کی خدمت کرے گی اور دلہا کے کنوارے بہن بھائیوں کا خیال رکھنا بھی عموما اسکی ذمہ داری بن جاتی لیکن جب بچہ ہوتا ہے تو اسی خدمت گزار بہو کی خدمت کرنے والا سسرال میں کوئ نہیں ہوتا یا تو اسکو اس کے میکے بھیج دیا جاتا ہے سوا مہینہ کے لئے یا پھر اسکے میکے سے کوئ آتا ہے خدمت کرنے کو صرف جہیز ہی لعنت نہیں ہمارے معاشرے میں بہت سی غلط چیزوں کو ایڈریس کرنے کی ضرورت ہے



بہترین ہمسفر سوئی بیوی کو کبھی نہیں اٹھاتا۔ 😍🥀

گھر میں سب سے چھوٹی اور سسرال میں سب سے بڑی بہو اے کی گل ہوئی۔۔ 😩😩


ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جوائنٹ فیملی کے جہنم میں رہنے والی بڑی بہو بھی اکثر کنوارے دیور سے اپنی چھوٹی بہن کی شادی کے چانس میں لگی رہتی ہیں

جہیز کو کیسے ختم کریں میں نے اپنے سسر سے کہا میں کتنا ہی منع کروں جہیز دینے سے آپ نے باز نہیں انا اور پھر انہیں ایک لسٹ دی کہ کم از کم یہ سامان بالکل نہ دینا جس میں فریج واشنگ مشین جوسر وغیرہ جیسی چیزیں شامل تھیں جو عموماً کافی بوجھ بنتی ہیں لڑکی والوں پر لیکن پھر بھی انہوں نے فوڈ فیکٹری دیدی میں نے کہا آپ کو منع کیا تھا جوسر کا تو بولے تم نے تو جوسر کا منع کیا تھا 😁😁😁






